Wed Jun 03 2020 15:41:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-03 15:41:40 -06:00
parent 54a16bb451
commit 5bd5d23629
5 changed files with 8 additions and 6 deletions

View File

@ -1,5 +1 @@
\v 13 ۔ اجر وسزاتُمہاری باتیں میرے خلاف بُہت سخت ہَیں (ربُّ الا فواج فرماتا ہَے)۔ لیکن تُم کہتے ہو کہ ہم نے تیری مُخالفت میں کیا بات کہی ہَے؟
\v 14 14۔ تُم نے یہ کہا ہَے کہ خُدا کی عِبادَت کرنا بے فائدہ ہَے اَور اُس کے اِحکام پر عمل کرنے اَور ربُّ الافواج کے حضُور ماتم کرنے کا کیا فائدہ ہَے؟
\v 15 15۔ اَب تو ہم مغرُوروں کو خُوشحال کہتے ہَیں۔بَد کردار اِفزائش پاتے ہَیں۔ اَور ہم خُدا کو آزما کر بھی بچَے رہتے ہَیں۔
\v 13 ۔ اجر وسزاتُمہاری باتیں میرے خلاف بُہت سخت ہَیں (ربُّ الا فواج فرماتا ہَے)۔ لیکن تُم کہتے ہو کہ ہم نے تیری مُخالفت میں کیا بات کہی ہَے؟ \v 14 ۔ تُم نے یہ کہا ہَے کہ خُدا کی عِبادَت کرنا بے فائدہ ہَے اَور اُس کے اِحکام پر عمل کرنے اَور ربُّ الافواج کے حضُور ماتم کرنے کا کیا فائدہ ہَے؟ \v 15 ۔ اَب تو ہم مغرُوروں کو خُوشحال کہتے ہَیں۔بَد کردار اِفزائش پاتے ہَیں۔ اَور ہم خُدا کو آزما کر بھی بچَے رہتے ہَیں۔

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔تب خُداوند سے ڈرنے والے آپس میں بات کرتے ہَیں۔خُداوند توجُّہ کرتا اَور سُنتا ہَے اَورجو خُداوند سے ڈرتے اَور اُس کے نام کو یاد کرتے ہَیں اُن کے لئے اُس کے حضُور ذِکر کرنے کی کِتاب لِکھی ہُوئی موجُود ہَے۔

1
03/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اُس روز جِسے مَیں مخصُوص کرُوں گا (ربُّ الا فواج فرماتا ہَے)وہ میری خاص مِلکیّت ہوں گے اَور مَیں اُن پر ایسا شفِیق ہُوں گا جیسا باپ اپنے خدمت گُزار بیٹے پر شفیِق ہوتا ہے۔ \v 18 ۔ تب تُم پِھر صادِق اَور شریر میں اَور خُدا کی عِبادَت کرنے والے اور نہ کرنے والے میں اِمتیاز کروگے۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -58,6 +58,9 @@
"03-04",
"03-06",
"03-08",
"03-10"
"03-10",
"03-13",
"03-16",
"03-17"
]
}