Thu Jun 18 2020 13:08:43 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 13:08:43 -06:00
parent c13421c34a
commit 2409669d68
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5۔ تو جب مقتُول کا وَلی اُس کے پیچھے وہاں آئے۔ تو وہ قاتِل کو اُس کے ہاتھ حوالے نہ کریں۔ کیونکہ اُس نے اپنے ہمسایہ کوناچاہتے مارا اور اُس کے ساتھ پہلے سے اُس کی دُشمنی نہ تھی۔
\v 6 6۔ تو وہ اُسی شہر میں رہے جب تک کہ عدالت کے لئے جماعت کے سامنے کھڑا نہ ہو۔ پھر جب سردار کاہِن جو اُن دِنوں میں تھا ، مر جائے۔ تب وہ قاتِل اپنے شہر کو اَور اپنے گھر کو اُس شہر میں جہاں سے وہ بھاگا تھا، جائے۔
\v 5 ۔ تو جب مقتُول کا وَلی اُس کے پیچھے وہاں آئے۔ تو وہ قاتِل کو اُس کے ہاتھ حوالے نہ کریں۔ کیونکہ اُس نے اپنے ہمسایہ کوناچاہتے مارا اور اُس کے ساتھ پہلے سے اُس کی دُشمنی نہ تھی۔ \v 6 ۔ تو وہ اُسی شہر میں رہے جب تک کہ عدالت کے لئے جماعت کے سامنے کھڑا نہ ہو۔ پھر جب سردار کاہِن جو اُن دِنوں میں تھا ، مر جائے۔ تب وہ قاتِل اپنے شہر کو اَور اپنے گھر کو اُس شہر میں جہاں سے وہ بھاگا تھا، جائے۔

1
20/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ اور انہوں نے اُن شہروں کو مخصوص کیا۔قادسؔ کو جو کوہِ نفتالیؔ کے درمیان جلیلؔ میں ہے اور سکم کوہِ اِفرائیؔم میں اور کوہِ یہوُداہ میں قریت اربع یعنی حِبرُون۔ \v 8 ۔ اور یردنؔ کے پار یریحوؔ کے مشرق کی طرف باصر کو بِیابان میں جو رُوبنؔ کے قبیلے کے میدان میں ہے اورجدؔ کے قبیلہ کے جِلؔعاد راموتؔ کو اور مَنّسؔی کے قبیلے کے بسن میں جولاؔن کو اُنہوں نے مقررکیا۔

1
20/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ یہ تمام بنی اِسؔرائیل کے لئے پناہ کے شہر تھے۔ اَور پردیسی کے لئے بھی جو اُن کے درمیان رہتا ہو۔ تاکہ ہر ایک جو کسی کو بھُول سے قتل کرے، وہاں پناہ لے۔ اور مقتُول کے وَلی کے ہاتھ سے مارا نہ جائے۔ جب تک کہ وہ جماعت کے سامنے حاضر نہ ہو۔

1
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 21 \v 1 ۔ لاوی کے شہر اَور لاویوں کے آبائی رئیس الیعزرؔ کاہن اور یشُوع بِن نُون اور بنی اِسرائیلؔ کے قبیلوں کے آبائی رئیسوں کے پاس آئے۔ \v 2 ۔ اور سیلا میں جو کِنعانؔ کے ملک میں ہے۔اُن سے کلام کرکےکہا۔کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے حُکم دِیا۔کہ ہمارے رہنے کے لئے شہر اُن کی نواحی سمیت ہمارے چوپایوں کے لئے ہمیں دئیے جائیں۔

1
21/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تب بنی اِسرائیل ؔ نے اپنی میِراث میں سےخُداوند کے حُکم کےمطُابِق یہ شہر مع اُن کی نواحی لاویوں کو دیئے۔

1
21/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -293,6 +293,12 @@
"19-51",
"20-title",
"20-01",
"20-04"
"20-04",
"20-05",
"20-07",
"20-09",
"21-title",
"21-01",
"21-03"
]
}