Thu Jun 18 2020 13:06:43 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 13:06:43 -06:00
parent e0763e117f
commit c13421c34a
8 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 47 \v 48 47۔ اور بنی دان کے لئے حد تنگ نکل۔ چنانچہ وہ چڑھے اور لشم سے لڑے اور اُسے لے لیا ۔ اور تلوار کی دھار سے اُسے مارہ اور اُس پر قابض ہو کر اُس میں بسنے لگے اور اپنے باپ دان کے نام پر لشم ؔکا نام دان ؔ رکھا۔
48۔بنی دانؔ کے قبیلہ کے خاندانوں کے مطُابق اُن کی میِراث تھے۔ یہ شہر اور اِن کے گاؤں۔
\v 47 ۔ اور بنی دان کے لئے حد تنگ نکل۔ چنانچہ وہ چڑھے اور لشم سے لڑے اور اُسے لے لیا ۔ اور تلوار کی دھار سے اُسے مارہ اور اُس پر قابض ہو کر اُس میں بسنے لگے اور اپنے باپ دان کے نام پر لشم ؔکا نام دان ؔ رکھا۔ \v 48 ۔بنی دانؔ کے قبیلہ کے خاندانوں کے مطُابق اُن کی میِراث تھے۔ یہ شہر اور اِن کے گاؤں۔

1
19/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 ۔ یشوع ا ور جب وہ ملک کو اُس کی سرحدوں کے مطابق تقسیم کرنے سے فارغ ہوئے۔ تو بنی اِسرائیلؔ نے یشُوع بن نون کو اپنے درمیان میِراث دی ۔ \v 50 ۔ اُنہوں نے خُداوند کے حُکم کے مطُابق وہی شہر جسے اُس نے مانگا۔ یعنی اِفرائیم کے کوہِستانی ملک کا تِمنت سرح اُسے دِیا اور وہ اُس شہر کو تعمیر کر کے اُس میں بس گیا۔

1
19/51.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 51 ۔وہ میِراثی حصے ہیں جو الیعزر کاہِن اوریشُوع بن نُون اور بنی اِسرائیلؔ کے قبیلوں کے آبائی خاندانوں کے سرداروں نے سَیلامیں خداوند کے روبرو خَیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس پر قُرعہ ڈال کر میِراث کے لئے تقسیم کیِں۔اور ملک کی تقسیم سے فارِغ ہُوئے۔

1
20/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 20 \v 1 ۔ پناہ کے شہر اَور خُداوند نے یشُوع سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔ کہ بنی اِسؔرائیل سے خطاب کر کے اُن سے کہہ۔ کہ اپنے لئے پناہ کے شہر مقُررکر۔ جِن کی بابت میَں نے موُسیٰ کی زُبان سے تُمہیں حُکم دِیا۔ \v 3 ۔تاکہ وہاں ہر ایک خُونی جِس نے بھُول سے بغیر اِرادہ کے کِسی کو قتل کیِاہو، پناہ لے۔ تو وہ تُمہارے لئے مقتُول کے وَلی سے پناہ گاہ ہوگی۔

1
20/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ قاتِل اُن شہروں میں سے کسی میں پناہ لے۔ اور شہر کے مدخل پر کھڑا ہو اور وہاں کے بزرگوں کو اپنا حال سُنائے۔ تب وہ اُسے شہر میں اپنے ساتھ لے جائیں۔ اَور اُسے جگہ دیں۔ تو وہ وہاں اُن کے ساتھ رہے۔

2
20/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5۔ تو جب مقتُول کا وَلی اُس کے پیچھے وہاں آئے۔ تو وہ قاتِل کو اُس کے ہاتھ حوالے نہ کریں۔ کیونکہ اُس نے اپنے ہمسایہ کوناچاہتے مارا اور اُس کے ساتھ پہلے سے اُس کی دُشمنی نہ تھی۔
\v 6 6۔ تو وہ اُسی شہر میں رہے جب تک کہ عدالت کے لئے جماعت کے سامنے کھڑا نہ ہو۔ پھر جب سردار کاہِن جو اُن دِنوں میں تھا ، مر جائے۔ تب وہ قاتِل اپنے شہر کو اَور اپنے گھر کو اُس شہر میں جہاں سے وہ بھاگا تھا، جائے۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -287,6 +287,12 @@
"19-35",
"19-38",
"19-40",
"19-43"
"19-43",
"19-47",
"19-49",
"19-51",
"20-title",
"20-01",
"20-04"
]
}