Tue Jun 09 2020 20:15:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:15:31 -06:00
parent 301426a852
commit 6a54d42821
5 changed files with 28 additions and 4 deletions

View File

@ -1,10 +1,9 @@
\v 30 30۔ عدالت عام تو ُ اِن تمام باتوں کی نُبوّت اُن سے کرے گا اَور اُن سے کہے گا۔
\v 30 ۔ عدالت عام تو ُ اِن تمام باتوں کی نُبوّت اُن سے کرے گا اَور اُن سے کہے گا۔
خُداوند بُلندی پر سے گرجے گا۔
اَور اپنے مُقدّس مَسکن سے آواز بُلند کرے گا۔
وہ اپنی جائے سکُونت پر زور سے گرجے گا۔
اَور انگُور کے لتاڑنے والوں کی مانند۔
تمام باشِندگان زمین پر للکارے گا۔
\v 31 31۔ اِنتہائے زمین تک ایک غوغا پُہنچا ہَے۔
تمام باشِندگان زمین پر للکارے گا۔ \v 31 ۔ اِنتہائے زمین تک ایک غوغا پُہنچا ہَے۔
کیونکہ خُداوند کا قوم سے جھگڑا ہَے۔
وہ تمام بشر کی عدالت کرےگا۔
اَور شریروں کو تلوار کے حوالے کرے گا۔

8
25/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 32 ۔ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔
دیکھو قوم سے قوم تک ایک آفت جاتی ہَے۔
اَور حدُود ِزمین سے ایک سخت طُوفان اُٹھے گا \v 33 ۔ اَور اُس روز خُداوند کے مقتُول
زمین کی ایک حد دُوسری حد تک پڑے ہوں گے۔
اُن پر نُوحہ نہ کیا جائے گا۔
اَور نہ اِکٹھے کئے جائیں گے۔
اَور نہ دفن کئے جائیں گے
بلکہ کھاد کی طرح زمین پر پڑے رہیں گے۔

8
25/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 34 ۔ اَے چرواہو! واویلا کرو اَور چلاّؤ۔
اَے گلّے کے رہبرو راکھ میں لَوٹو۔
کیونکہ تُمہارے ذَبح کے ایّام پُورے ہُوئے
مَیں تُمہیں چِکنا چُور کرُوں گا۔
تم چُنے ہوئے بکروں کی طرح قتل کئے جاؤ گے \v 35 ۔ اَور چرواہوں سے سب جائے پناہ ۔
اَور گلّے کے رہبروں سے سب رِہائی جاتی رہے گی۔ \v 36 ۔ چرواہوں کے نالے کی آواز۔
اَور گلّے کے رہبروں کا واویلا۔
کیونکہ خُداوند نے اُن کی چراگاہوں کو برباد کِیا ہَے۔

5
25/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 37 ۔ اَور خُداوند کے غضب کی تُندی سے۔
سلامتی کی چراگاہیں تباہ ہُوئیں۔ \v 38 ۔ وہ شیر بچّے کی مانند اپنی ماند سے نِکلا۔
کیونکہ سَتم گر کے ظُلم سے۔
اَوراُس کے قہر کی شِدّت سے۔
اُن کی سَر زمین وِیران ہوگئی۔

View File

@ -306,6 +306,10 @@
"25-19",
"25-22",
"25-24",
"25-27"
"25-27",
"25-30",
"25-32",
"25-34",
"25-37"
]
}