Tue Jun 09 2020 20:13:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:13:31 -06:00
parent 6eb0325a6e
commit 301426a852
6 changed files with 20 additions and 1 deletions

1
25/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ اَور شا ہ مِصؔر فرعُون کواُس کے دربار یوں اَور امیروں اَور اُس کی تمام رعایا کے ساتھ۔ \v 20 ۔ اَور سب مخلوط اَنبوہ کو اَور عوض کی سَر زمین کے تمام بادشاہوں کو اَور مُلک فِلسطیؔن کے تمام بادشاہوںکو اَور اسقلون اَور غزّہ اَور عقرون اَور اشدؔود کے بَقیہّ کو۔ \v 21 ۔ اَور اِدوؔم اِور مو آؔب اور بنی عمّؔون کو۔

1
25/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ اَور تمام شاہانِ صُور کو اَور تمام شاہان ِ صیدُون کو اَور سُمندوں کے پار کے جزائر کے بادشاہوں کو۔ \v 23 ۔اَور دِواؔن اَور تیمؔا اَور بوؔز اَور اُن سب کو جو کنپٹیوں کے بال مُونڈتے ہَیں۔

1
25/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔ اَور تمام شاہانِ عرؔب کو اَور اُن سب مخلُوط لوگوں کے بادشاہوں کو جو بِیابان میں بستے ہَیں۔ \v 25 ۔ اَور تمام شاہانِ زمرؔی اَور تمام شاہانِ عیلؔام اَور تمام شاہانِ مادؔی کو۔ \v 26 ۔ اَور قریب و بعید کے تمام شاہانِ شِمال کو یہ سب کے سب بلکہ دُنیا کے اُن تمام مُمالک کو جو رُوئے زمین پر موجُود ہوں۔ اَور اِن کے بعد شا شیشک پیئے گا۔

1
25/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ اَور تُو اُن سے کہے گا کہ ربُّ الافواج اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے۔ پِیئو اَور مَست ہو اَور قَے کرو۔اَور گِر پڑو۔اَور اُس تلوار کے سبب سے پھر نہ اُٹھو جو مَیں تُمہارے درمیان بھیجُوں گا۔ \v 28 ۔ جب و ہ پینے کے لئے تیرے ہاتھ سے پیالہ لینے کا اِنکار کریں گے ۔تو تُو اُن سے کہے گا۔ ربُّ الافواج یوں فرماتا ہَے۔ کہ تُم ضرُور پِیو گے۔ \v 29 ۔ کیونکہ دیکھ۔ جو شہر میرے نام کا کہلاتا ہَے مَیں اُس پر آفت لانا شروع کرتا ہُوں ۔تو کیا تُم کہیں بے سزا چھُوٹو گے ؟ تُم بے سزا نہ چھُوٹو گے۔ کیونکہ مَیں زمین کے سب رہنے والوں پر تلوار کو بُلاؤں گا۔ یُوں ربُّ الا فواج کا فرمان ہَے۔

11
25/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 30 30۔ عدالت عام تو ُ اِن تمام باتوں کی نُبوّت اُن سے کرے گا اَور اُن سے کہے گا۔
خُداوند بُلندی پر سے گرجے گا۔
اَور اپنے مُقدّس مَسکن سے آواز بُلند کرے گا۔
وہ اپنی جائے سکُونت پر زور سے گرجے گا۔
اَور انگُور کے لتاڑنے والوں کی مانند۔
تمام باشِندگان زمین پر للکارے گا۔
\v 31 31۔ اِنتہائے زمین تک ایک غوغا پُہنچا ہَے۔
کیونکہ خُداوند کا قوم سے جھگڑا ہَے۔
وہ تمام بشر کی عدالت کرےگا۔
اَور شریروں کو تلوار کے حوالے کرے گا۔
یُوں خُداوند کا فرمان ہَے۔

View File

@ -302,6 +302,10 @@
"25-10",
"25-12",
"25-15",
"25-17"
"25-17",
"25-19",
"25-22",
"25-24",
"25-27"
]
}