Sun Jun 07 2020 15:33:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:33:13 -06:00
parent d74ddbfb0f
commit caec3b38e5
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔کیونکہ بنی اِسرؔائیل بُہت دِنوں تک بادشاہ اَور سردار اَور قربانی اَور ستُون اَور افود اَور ترؔافیم کے بغیر قناعت کریں گے۔ \v 5 ۔اَور اِس کے بعد بنی اِسرؔائیل رجُوع لائیں گے اَور خداوند اپنے خدا اور اپنے بادشاہ داؤد کو ڈھونڈیں گے اورآخری دِنوں میں ڈرتے ہُوئے خُداوند اَور اُس کی نیکی کے طالب ہوں گے۔

3
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 4 \v 1 1۔ اسرائیل کی برگشتگی اَے بنی اِسرؔائیل ۔ خُداوند کا کلام سُنو۔ کیونکہ اِس مُلک کے رہنے والوں کے ساتھ خُداوند کا جھگڑا ہَے اِس لئے کہ اِس مُلک میں نہ سچائی نہ شفقت اَور نہ خُدا شناسی ہَے۔
\v 2 2۔بلکہ لعنت اَور جُھوٹ اَور خُون ریزی اَور چوری اَور حرامکاری ہَے وہ نَقب زنی کرتے ہَیں اَور خُون پر خُون ہوتا ہَے۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -57,6 +57,8 @@
"02-19",
"02-21",
"02-23",
"03-title"
"03-title",
"03-04",
"04-title"
]
}