Sun Jun 07 2020 15:29:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:29:13 -06:00
parent e48fc59610
commit d74ddbfb0f
1 changed files with 1 additions and 0 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۔ صلح اَور خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ جا اَور اُس عورت سے پِھر مُحبت رکھّ جو کِسی اَور کی محُبوبہ ہو کر زِنا کرتی ہَے۔ جِس طرح خُداوند بنی اِسرؔائیل سے مُحبت رکھتا ہَے حالانکہ وہ دُوسرے مَعبُودوں پر نِگاہ کرتے ہَیں اَور کِشمِش کی ٹکیوں کو چاہتے ہَیں۔ \v 2 ۔ اَور مَیں نے اُسے پندرہ مِثقال چاندی ( 165 گرام ) اَور ڈیڑھ خومر ( 330 سیر) دے کر اپنے لئے مول لیا۔ \v 3 ۔اَور مَیں نے اُس سے کہا کہ تُو بُہت دِنوں تک مُجھ پر قناعت کرے گی اَور زِنا کاری سے باز رہے گی اَور کِسی آدمی کی نہ ہوگی۔ اَور مَیں تُجھ پر قناعت کُروں گا۔