Sun Jun 07 2020 15:19:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:19:13 -06:00
parent a168faf2df
commit bc33172a24
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ اَور وہ دُوسری دفعہ حامِلہ ہُوئی اَور بیٹی پیدا ہُوئی اَور خُداوند نے ہوسیع سے کہا کہ اُس کا نام لورُحامہ رکھّ کیونکہ مَیں اِسرؔائیل کے گھرانے پر پھر رحم نہ کرُوں گا بلکہ اُنہیں بِالکُل فراموش کر دُوں گا۔ \v 7 ۔لیکن یہوداہ کے گھرانے پر مَیں رحم کرُوں گا۔ اور میں خُداوند اُن کا خُدا انہیں رہائی دُوں گا۔ اَور اُنہیں کمان اَور تلوار اَور جنگ اَور گھوڑوں اَور سواروں کے وسیلے سے نہیں چھُڑاؤں گا۔

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 جب جُمر نے لورُحؔامہ کا دُودھ چُھڑایا تو وہ پھر حامِلہ ہُوئی اَور بیٹا پیدا ہُؤا۔ \v 9 ۔ اَور خُداوند نے کہا کہ اُس کا نام لوعؔمّی رکھّ کیونکہ تُم میری اُمْت نہیں ہو۔ اَور میں تُمہارا خُدا نہیں ہُوں۔

1
01/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ نجات کا وعدہ اَور بنی اسرؔائیل کا شُمار ساحِل کی رِیت کی طرح ہو گا جو ناپی نہیں جاتی اَور گِنی نہیں جاتی اَور اِس کی بجائے کہ اُن سے کہا جائے کہ تُم میری اُمّت نہیں وہ زندہ خُدا کے فرزند کہلائیں گے۔ \v 11 ۔اَور بنی اِسر؎ائیل اَور بنی یہوداہ مُتحد ہو جائیں گے اَور اپنے لئے ایک سردار مُقرّر کریں گے اَور اِس مُلک سے نکلیں گے کیونکہ یِزرعیؔل کا دِن عظیم ہوگا۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -39,6 +39,9 @@
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-03"
"01-03",
"01-06",
"01-08",
"01-10"
]
}