ur_hos_text_ulb/01/10.txt

1 line
649 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۔ نجات کا وعدہ اَور بنی اسرؔائیل کا شُمار ساحِل کی رِیت کی طرح ہو گا جو ناپی نہیں جاتی اَور گِنی نہیں جاتی اَور اِس کی بجائے کہ اُن سے کہا جائے کہ تُم میری اُمّت نہیں وہ زندہ خُدا کے فرزند کہلائیں گے۔ \v 11 ۔اَور بنی اِسر؎ائیل اَور بنی یہوداہ مُتحد ہو جائیں گے اَور اپنے لئے ایک سردار مُقرّر کریں گے اَور اِس مُلک سے نکلیں گے کیونکہ یِزرعیؔل کا دِن عظیم ہوگا۔