Sun Jun 07 2020 15:45:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:45:13 -06:00
parent 2c5b59b520
commit a0098dd2e1
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 \v 14 13۔وہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر قُربانیاں گُزرانتے ہَیں اَور ٹِیلوں پر بلُوط اَور چنار اَور بُطم کے نیچے بخُور جَلاتے ہَیں۔ اِ س لئے کہ وہ خُوب سایہ دار ہَیں۔ تُمہاری بیٹیاں زِنا اَور بہوُئیں حرامکاری کرتی ہیں۔
14۔تب مَیں زِنا کاری کے سبب سے تُمہاری بیٹیوں کو اَور حرامکاری کے سبب سے تُمہاری بُہوؤں کو سزا نہ دُوں گا کیونکہ مرد خود بھی زانیہ عورتوں کے ساتھ خلوت میں جاتے ہَیں۔ اَور فاحشہ عورتوں کے ساتھ قُربانیاں گُزرانتے ہَیں۔ پس جو اُمّت دانِش سے مُحروم ہَے وہ برباد کی جائے گی۔
\v 13 ۔وہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر قُربانیاں گُزرانتے ہَیں اَور ٹِیلوں پر بلُوط اَور چنار اَور بُطم کے نیچے بخُور جَلاتے ہَیں۔ اِ س لئے کہ وہ خُوب سایہ دار ہَیں۔ تُمہاری بیٹیاں زِنا اَور بہوُئیں حرامکاری کرتی ہیں۔ \v 14 ۔تب مَیں زِنا کاری کے سبب سے تُمہاری بیٹیوں کو اَور حرامکاری کے سبب سے تُمہاری بُہوؤں کو سزا نہ دُوں گا کیونکہ مرد خود بھی زانیہ عورتوں کے ساتھ خلوت میں جاتے ہَیں۔ اَور فاحشہ عورتوں کے ساتھ قُربانیاں گُزرانتے ہَیں۔ پس جو اُمّت دانِش سے مُحروم ہَے وہ برباد کی جائے گی۔

1
04/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ اَے اِسرؔائیل اگرچہ تُو زِناکاری کرے تو بھی یہُوداہ گُنہگار نہ ٹھہرے۔ تُم جِلجؔال کو نہ جاؤ اَور بَیتؔ آون سے دُور رہو اَور زِندہ خُداوند کی قَسم نہ کھاؤ۔ \v 16 ۔کیونکہ اِسرؔائیل سرکش بچھیا کی مانند سرکش ہو گیا ہے۔ اَب خُداوند اُنہیں برّے کی مانند کُشادہ جگہ میں چَرائے گا۔

1
04/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اِفؔرائیم بُتوں سے مِل گیا ہَے اُسے چھوڑ دو۔ \v 18 ۔اُن کی مَے ختم ہو جاتی ہے۔ لیکن وہ زِنا کاری میں لگے رہتے ہَیں۔ اُن کے حاکم اپنی عظمت کے بجائے رُسوائی کو پسند کرتے ہیں۔ \v 19 ۔لیکن طوُفان اُنہیں اپنے پَروں پر اُٹھا لے جائے گا اَور وہ اپنی قُربانیوں کے باعِث شرمِندہ ہُوں گے۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۔برگشتگی کی سزا اَے کاہِنو! یہ بات سُنو۔ اَے اِسرؔائیل کے گھرانے مُتوجّہ ہو۔ اَے شاہی گھرانے کان لگا کیونکہ تُم پر عدالت ہو گی اِس لئے کہ تُم مصفاہ میں پھندا اَور تبُور پر بِچھایا ہُوا جال بنے ہو۔ \v 2 ۔اَور باغی خوُن ریزی میں غرق ہیں۔ لیکن مَیں تُم سب کو سزا دُوں گا۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -66,6 +66,11 @@
"04-06",
"04-08",
"04-10",
"04-11"
"04-11",
"04-13",
"04-15",
"04-17",
"05-title",
"05-01"
]
}