Sun Jun 07 2020 15:43:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:43:13 -06:00
parent c71d1b8ce1
commit 2c5b59b520
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔میری اُمّت عدم معرفت کے باعِث ہلاک ہو گئی۔ چوُنکہ تُو نے معرفت کو رَدّ کر دِیا ہَے اِس لئے مَیں بھی تُجھے رَدّ کر دُوں گا اَور تُو میرا کاہِن نہ رہے گا اَور چُونکہ تُو اپنے خُدا کی شریعت کو بُھول گیاہَے۔ اگرچہ میں تیرا خُداہوں اِس لئے مَیں بھی تیری اولاد کو بھول جاؤں گا۔ \v 7 ۔وہ جُوں جُوں بڑھتے گئے میرے خلاف زِیادہ گُناہ کرنے لگے اَور اپنی عظمت کو رُسوائی سے بدلتے گئے۔

1
04/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔وہ میری اُمّت کے گُناہ کی کمائی کھاتے ہیں اَور اُس کی بَد کرداری کے آرزُو مند ہَیں۔ \v 9 ۔اِس لئے جیسی اُمّت ہَے ویسا ہی کاہِن ہو گا۔ مَیں اُس کی رَوِش کی سزا اَور اُس کے اَعمال کا بدلہ اُسے دُوں گا۔

1
04/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔پس وہ کھائیں گے لیکن سیر نہ ہوں گے۔ وہ زِنا کریں گے لیکن اُن کی افزائش نہ ہوگی۔ اِس لئے کہ وہ یہوواہ کو بُھول گئے۔

1
04/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔وہ زِنا اَور مے اَور نئی مَے پسند کرتے ہیں جنھوں نے اُن کی عقل کو اندھا کر دیا ہے۔ \v 12 ۔میرے لوگ اپنے کاٹھ کے پُتلے سے سوال کرتے ہیں اور اُن کی لاٹھی اُنہیں جواب دیتی ہے۔کیونکہ زِناکاری کی رُوح اُنہیں گمُراہ کرتی ہَے اَو ر وہ اپنے خُدا کو چھوڑ کرزِنا کرتے ہَیں۔

3
04/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 \v 14 13۔وہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر قُربانیاں گُزرانتے ہَیں اَور ٹِیلوں پر بلُوط اَور چنار اَور بُطم کے نیچے بخُور جَلاتے ہَیں۔ اِ س لئے کہ وہ خُوب سایہ دار ہَیں۔ تُمہاری بیٹیاں زِنا اَور بہوُئیں حرامکاری کرتی ہیں۔
14۔تب مَیں زِنا کاری کے سبب سے تُمہاری بیٹیوں کو اَور حرامکاری کے سبب سے تُمہاری بُہوؤں کو سزا نہ دُوں گا کیونکہ مرد خود بھی زانیہ عورتوں کے ساتھ خلوت میں جاتے ہَیں۔ اَور فاحشہ عورتوں کے ساتھ قُربانیاں گُزرانتے ہَیں۔ پس جو اُمّت دانِش سے مُحروم ہَے وہ برباد کی جائے گی۔

View File

@ -62,6 +62,10 @@
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-04"
"04-04",
"04-06",
"04-08",
"04-10",
"04-11"
]
}