Sun Jun 07 2020 16:09:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
d387343cc2
commit
54fd2cfa42
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۔وہ خُداوند کی سَرزمین میں نہ بسیں گے لیکن اِفرؔائیم مِصؔر کو واپس جائے گا۔ اَور وہ اسُور میں ناپاک چیزیں کھائیں گے۔ \v 4 ۔وہ خُداوند کے لئے مَے کو نہ اُنڈیلیں گے اَور نہ اُن کے ذَبیحے اُسے پسند آئیں گے بلکہ اُن کے لئے نَوحہ گروں کی روٹی کی مانند ہوں گے جِتنے اُسے کھائیں گے وہ سب ناپاک ہو جائیں گے کیونکہ اُن کی روٹی فقط اُنہی کی بھُوک کے واسطے ہو گی۔ وہ خُداوند کے گھر میں داخل ہونے کے قابل نہ ہوں گی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۔تُم مِحفل کے مُقرّرہ دِن اَور خُداوند کی عید کے دِن کیا کرو گے؟ \v 6 ۔کیونکہ دیکھ۔ اگرچہ وہ ہلاکت سے بچ نِکلیں۔ مِصؔر اُنہیں اِکٹھا کرے گا۔ اَور موؔف اُنہیں دفن کرے گا۔ بُچھو بُوٹی اُن کی مرغُوب چاندی پر قابض ہو گا اَور خاردار جھاڑیاں اُن کے مسکنوں میں اُگیں گی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 ۔سزا کے دِن آگئے ہَیں۔ اِنتقام کے ایّام آ پُہنچے ہَیں۔ اِسرؔائیل کو معلُوم ہو جائے گا۔ کہ نبی احمق ہَے اَور صاحبِ رُوح دِیوانہ ہَے۔ تیری بَدکرداری کی زِیادتی کے باعِث عداوت بھی زِیادہ ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 8 ۔ اِفرؔائیم میرے خدا کی طرف سے محافظ ہَے۔ نبی کی تمام راہوں میں پرندے کا جال منتظر ہَے۔ اُس کے خُدا کے گھر میں بھی عداوت ہَے۔ \v 9 ۔وہ نہایت ہی خراب ہو گئے ہَیں جس طرح وہ جِبؔعہ کے دِنوں میں ہُوئے تھے۔ وہ اُن کی بَدکرداری کو یاد کرے گا اَور اُن کے گُناہوں کی سزا دے گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۔مَیں نے اِسرؔائیل کو بیابانی انگُوروں کی مانند پایا۔ مَیں نے تُمہارے باپ دادا کو اِنجیر کے درخت کے پہلے موسم کے پہلے پَھل کی طرح پسند کِیا لیکن وہ بَعلؔ فِغور کے پاس گئے اَور اپنے آپ کو اُس رسوائی کے لئے سامنے پیش کیا اَور اپنے بُت کی طرح نہایت مکرُوہ ہو گئے۔
|
|
@ -100,6 +100,11 @@
|
|||
"08-08",
|
||||
"08-11",
|
||||
"08-13",
|
||||
"09-title"
|
||||
"09-title",
|
||||
"09-01",
|
||||
"09-03",
|
||||
"09-05",
|
||||
"09-07",
|
||||
"09-08"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue