Sun Jun 07 2020 14:59:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:59:54 -06:00
parent aff4fd7000
commit 79662af354
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 7۔خُداوند نے یَعقُوؔب کے فخر کی قَسم کھائی ہَے کہ مَیں اُن کے کاموں میں سے کِسی کو بھی نہ بُھولوں گا۔
\v 8۔کیا زمین اِس سبب سے نہ کانپے گی اَور اُس کے تمام باشندے نوَحہ نہ کریں گے۔ ہاں وہ بِالکُل دریائے نیؔل کی طرح اُٹھے گی اَور وہ مصر کی ندی کی مانند پھیل کر پھِر سُکڑ جائے گی۔
\v 7 ۔خُداوند نے یَعقُوؔب کے فخر کی قَسم کھائی ہَے کہ مَیں اُن کے کاموں میں سے کِسی کو بھی نہ بُھولوں گا۔ \v 8 ۔کیا زمین اِس سبب سے نہ کانپے گی اَور اُس کے تمام باشندے نوَحہ نہ کریں گے۔ ہاں وہ بِالکُل دریائے نیؔل کی طرح اُٹھے گی اَور وہ مصر کی ندی کی مانند پھیل کر پھِر سُکڑ جائے گی۔

1
08/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔اَور اُس روز ایسا ہو گا۔ (مالِک خُداوند کا فرمان ہَے) کہ مَیں سُورج کو دوُپہر ہی کو غرُوب کر دُوں گا۔ اَور روزِ روشن ہی میں زمین کو تارِیک کر دُوں گا۔ \v 10 ۔مَیں تُمہاری عیدوں کو ماتم سے اَور تُمہارے سب گیِتوں کو نوحوں سے بدل دُوں گا اَور ہر ایک کَمر پر ٹاٹ بندھواؤں گا اَور ہر ایک سر پر گنجا پن لاؤں گا۔ اَور مَیں ایسا ماتم برپا کرُوں گا جیسے اِکلوتے بیٹے پر ہوتا ہَے۔ اَور اُس کا اِختتام روزِ تلخ کی مانند ہو گا۔

1
08/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔دیکھ وہ دِن آتے ہَیں۔ (مالِک خُداوند کا فرمان ہَے) جِن میں مَیں اِس مُلک پر کال لاؤں گا۔ وہ روٹی کا کال نہ ہو گا اَور نہ پانی کی پیاس ہو گی بلکہ خُداوند کا کلمہ سُننے کا قحط ہوگا۔ \v 12 ۔تب وہ سمُندر سے سمُندر تک اَور شِمال سے مشرق تک بھٹکتے پھِریں گے اَور خُداوند کے کلمہ کی تلاش میں دوڑیں گے لیکن نہ پائیں گے۔

1
08/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔اُس روز حِسین کُنواریاں اَور نوجوان پِیاس کے مارے غش کھا جائیں گے۔ \v 14 ۔اَور جو سامؔریہ کے باعث خطا کی قَسم کھاتے ہَیں اَور کہتے ہَیں کہ "اَے داؔن تیرے مَعبُود کی قَسم ۔ اَے بیر سبع تیرے مُربّی کی قَسم" وہ گِر جائیں گے اَور پھِر ہر گز نہ اُٹھیں گے۔

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -107,6 +107,11 @@
"07-16",
"08-title",
"08-01",
"08-04"
"08-04",
"08-07",
"08-09",
"08-11",
"08-13",
"09-title"
]
}