Sun Jun 07 2020 14:57:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:57:54 -06:00
parent 1bb1f9bfe0
commit aff4fd7000
6 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16۔پس تُو اَب خُداوند کا کلمہ سُن۔ تُو کہتا ہَے کہ اِسرؔائیل کے خلاف نُبوّت نہ کر اَور اِضحاؔق کے گھرانے کی کلام میں پیغمبر نہ بن۔
\v 17 17۔اِس لئے خُداوند یُوں فرماتا ہَے کہ تیری بیوی شہر میں فاحشہ بنے گی اَور تیرے بیٹے اَور تیری بیٹیاں تلوار سے مارے جائیں گے اَور تیری زمین جریب سے تقسیم کی جائے گی اَور تُو ناپاک سَر زمین میں مَر جائے گا اَور اِسرؔائیل اپنے وطن سے یقیناً اسیر ہو کر جائےگا۔
\v 16 ۔پس تُو اَب خُداوند کا کلمہ سُن۔ تُو کہتا ہَے کہ اِسرؔائیل کے خلاف نُبوّت نہ کر اَور اِضحاؔق کے گھرانے کی کلام میں پیغمبر نہ بن۔ \v 17 ۔اِس لئے خُداوند یُوں فرماتا ہَے کہ تیری بیوی شہر میں فاحشہ بنے گی اَور تیرے بیٹے اَور تیری بیٹیاں تلوار سے مارے جائیں گے اَور تیری زمین جریب سے تقسیم کی جائے گی اَور تُو ناپاک سَر زمین میں مَر جائے گا اَور اِسرؔائیل اپنے وطن سے یقیناً اسیر ہو کر جائےگا۔

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 ۔ میوؤں کی ٹوکری کی رویا خُداوند نے مُجھے یہ رُؤیا دِکھائی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ تابِستانی میوؤں کی ایک ٹوکری ہَے۔ \v 2 ۔اُس نے کہا۔ کہ اَے عامُؔوس تُو کیا دیکھتا ہَے؟ مَیں نے کہا۔ کہ تابِستانی میوؤں کی ٹوکری۔ تب خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ میری اُمّت اِسرؔائیل کا وقت آ پُہنچا ہَے۔ اَب مَیں اُس سے درگُزر نہ کرُوں گا۔ \v 3 ۔ہَیکل کے نغمے اُس دِن ماتم کے ہوں گے(مالِک خُداوند کا فرمان ہَے)۔ بُہت سی لاشیں پڑیں ہوں گی۔ وہ ہر جگہ نِکال پھینکی جائیں گی۔ خاموش!

1
08/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔یہ بات سُنو۔ اَے تُم جو مِسکینوں کو پامال اَور مُلک کے مُحتاجوں کو فنا کرتے ہو۔ \v 5 ۔اَور کہتے ہو کہ نئے چاند کا دن کب گُزرے گا تاکہ ہم غلّہ بیچیں اَور سبت کا دِن کب ختم ہو گا کہ ہم گیہُوں کے کھّتے کھولیں تاکہ ایفہ کو چھوٹا کر کے اَور مِثقال کو بڑا بنا کر اَور فریب کے ترازُو سے دغا بازی کر کے۔ \v 6 ۔مِسکین کو چاندی سے اَور کنگال کو چپل کے جوڑے سے خِرید لیں اَور گیہُوں کی پھٹکن تک بھی فروخت کریں۔

3
08/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7۔خُداوند نے یَعقُوؔب کے فخر کی قَسم کھائی ہَے کہ مَیں اُن کے کاموں میں سے کِسی کو بھی نہ بُھولوں گا۔
\v 8۔کیا زمین اِس سبب سے نہ کانپے گی اَور اُس کے تمام باشندے نوَحہ نہ کریں گے۔ ہاں وہ بِالکُل دریائے نیؔل کی طرح اُٹھے گی اَور وہ مصر کی ندی کی مانند پھیل کر پھِر سُکڑ جائے گی۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -103,6 +103,10 @@
"07-09",
"07-10",
"07-12",
"07-14"
"07-14",
"07-16",
"08-title",
"08-01",
"08-04"
]
}