Mon Jun 22 2020 09:28:33 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 09:28:34 -06:00
parent 0e6e597f07
commit a52f49dc29
8 changed files with 16 additions and 14 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 ۔ تب اِبیشےبِن ضرویاہ نے بادشاہ سے کہا۔ کہ یہ مَرا ہُوا کُتّا کیوں میرے آقا بادشاہ پر لعنت کرے مُجھے اِجازت دے کہ مَیں پار جا کر اُس کا سر کاٹ ڈالُوں۔
10۔ بادشاہ نے کہا۔ اَے بنی ضرویاہ مُجھے اَور تُمہیں کیا! اُسے لعنت کرنے دو کیونکہ خُداوند نے کہا ہَے کہ داؤد پرلعنت کرے۔ پس کون کہے گا کہ تُو ایسا کیوں کرتا ہَے؟
\v 9 ۔ تب اِبیشےبِن ضرویاہ نے بادشاہ سے کہا۔ کہ یہ مَرا ہُوا کُتّا کیوں میرے آقا بادشاہ پر لعنت کرے مُجھے اِجازت دے کہ مَیں پار جا کر اُس کا سر کاٹ ڈالُوں۔ \v 10 ۔ بادشاہ نے کہا۔ اَے بنی ضرویاہ مُجھے اَور تُمہیں کیا! اُسے لعنت کرنے دو کیونکہ خُداوند نے کہا ہَے کہ داؤد پرلعنت کرے۔ پس کون کہے گا کہ تُو ایسا کیوں کرتا ہَے؟

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔ اَور داؤد نے اِبیشےاَور اپنے سب درباریوں سے کہا۔ کہ دیکھو میرا بیٹا جو میری صُلب سے پیدا ہُوا۔ میری جان کا خواہاں ہَے۔ تو بِنیمِین اِس وقت کیا نہ کرے گا؟ اُسے لعنت کرنے دو کیونکہ خُداوند نے اُسے حُکم دِیا ہوگا۔
12۔ شاید کہ خُداوند میری ذِلّت پر نظر کرے اَور آج کے دِن کی لعنت کے باعِث مُجھے نیکی کی جزا دے۔
\v 11 ۔ اَور داؤد نے اِبیشےاَور اپنے سب درباریوں سے کہا۔ کہ دیکھو میرا بیٹا جو میری صُلب سے پیدا ہُوا۔ میری جان کا خواہاں ہَے۔ تو بِنیمِین اِس وقت کیا نہ کرے گا؟ اُسے لعنت کرنے دو کیونکہ خُداوند نے اُسے حُکم دِیا ہوگا۔ \v 12 ۔ شاید کہ خُداوند میری ذِلّت پر نظر کرے اَور آج کے دِن کی لعنت کے باعِث مُجھے نیکی کی جزا دے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 \v 14 13۔ اَور داؤد اَور اُس کے آدمی راہ میں چلے جاتے تھے اَور سمِعی اُس کے مُقابِل پہاڑ کے کِنارے پر چلتا تھا اَور وہ چلتا ہُوا لعنت کرتا اَور اُس پر پتھّر پھینکتا اَور خاک اُڑاتا تھا۔
14۔ اَور بادشاہ اَور سب لوگ جو اُس کے ساتھ آئے تھے، تھک گئے تھے تو اُنہوں نے یردن پر پُہنچ کر آرام کِیا۔
\v 13 ۔ اَور داؤد اَور اُس کے آدمی راہ میں چلے جاتے تھے اَور سمِعی اُس کے مُقابِل پہاڑ کے کِنارے پر چلتا تھا اَور وہ چلتا ہُوا لعنت کرتا اَور اُس پر پتھّر پھینکتا اَور خاک اُڑاتا تھا۔ \v 14 ۔ اَور بادشاہ اَور سب لوگ جو اُس کے ساتھ آئے تھے، تھک گئے تھے تو اُنہوں نے یردن پر پُہنچ کر آرام کِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 \v 16 15۔ لیکن ابی سلوم اَور سب لوگ اِسرائیل کے آدمی یرُوشلیِم میں آئے اَور اخیتفل اُن کے ساتھ تھا۔
16۔ اَور جب داؤد کا دوست حُوسی اَر کی ابی سلوم کے پاس آیا۔ تو حُوسی نے ابی سلوم سے کہا۔بادشاہ سلامت رہے بادشاہ سلامت رہے۔
\v 15 ۔ لیکن ابی سلوم اَور سب لوگ اِسرائیل کے آدمی یرُوشلیِم میں آئے اَور اخیتفل اُن کے ساتھ تھا۔ \v 16 ۔ اَور جب داؤد کا دوست حُوسی اَر کی ابی سلوم کے پاس آیا۔ تو حُوسی نے ابی سلوم سے کہا۔بادشاہ سلامت رہے بادشاہ سلامت رہے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 17 \v 18 17۔ تو ابی سلوم نے حُوسی سے کہا۔ کیا تیری اپنے دوست پر یہی مہربانی ہَے؟ تُو اپنے دوست کے ساتھ کیوں نہیں گیا؟
18۔ حُوسی نے ابی سلوم سے کہا۔ ہرگز نہیں۔ بلکہ جِسے خُداوند نے اَور اِن لوگوں نے اَور اِسرائیل کے تمام آدمیوں نے چُن لِیا۔ مَیں اُسی کا ہُوں گا اَور اُسی کے ساتھ رہُوںگا۔
\v 17 ۔ تو ابی سلوم نے حُوسی سے کہا۔ کیا تیری اپنے دوست پر یہی مہربانی ہَے؟ تُو اپنے دوست کے ساتھ کیوں نہیں گیا؟ \v 18 ۔ حُوسی نے ابی سلوم سے کہا۔ ہرگز نہیں۔ بلکہ جِسے خُداوند نے اَور اِن لوگوں نے اَور اِسرائیل کے تمام آدمیوں نے چُن لِیا۔ مَیں اُسی کا ہُوں گا اَور اُسی کے ساتھ رہُوںگا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 20 \v 21 ۔ اَور ابی سلوم نے اخیتفل سے کہا۔ تُم صلاح کرو کہ ہم کیا کریں۔
21۔ تو اخیتفل نے ابی سلوم سے کہا۔ کہ تُو اپنے باپ کی حرموں کے پاس جا۔ جِنہیں اُس نے گھر کی حِفاظت کے لئے پیچھے چھوڑا۔ اَور جب سب اِسرائیل سُن لے گا۔ کہ تیرے باپ کو تُجھ سے نفرت ہَے۔ تو اُن سب کے ہاتھ جو تیرے ساتھ ہَیں قَوی ہوجائیں گے۔
\v 20 ۔ اَور ابی سلوم نے اخیتفل سے کہا۔ تُم صلاح کرو کہ ہم کیا کریں۔ \v 21 ۔ تو اخیتفل نے ابی سلوم سے کہا۔ کہ تُو اپنے باپ کی حرموں کے پاس جا۔ جِنہیں اُس نے گھر کی حِفاظت کے لئے پیچھے چھوڑا۔ اَور جب سب اِسرائیل سُن لے گا۔ کہ تیرے باپ کو تُجھ سے نفرت ہَے۔ تو اُن سب کے ہاتھ جو تیرے ساتھ ہَیں قَوی ہوجائیں گے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 \v 23 ۔ تب ابی سلوم کے لئے چھت پر خَیمہ لگایا گیا۔ اَور ابی سلوم تمام اِسرائیل کے سامنے اپنے باپ کی حرموں کے پاس گیا۔
23۔ اَور اُن دِنوں جو مشورت اخیتفل دیتا تھا۔ اُس مشورت کی طرح تھی۔ جو خُداوند سے پُوچھ کر کی گئی ہو۔ سو اخیتفل کی مشورت داؤد کے لئے اَور ابی سلوم کے لئے ایسی ہی تھی ۔
\v 22 ۔ تب ابی سلوم کے لئے چھت پر خَیمہ لگایا گیا۔ اَور ابی سلوم تمام اِسرائیل کے سامنے اپنے باپ کی حرموں کے پاس گیا۔ \v 23 ۔ اَور اُن دِنوں جو مشورت اخیتفل دیتا تھا۔ اُس مشورت کی طرح تھی۔ جو خُداوند سے پُوچھ کر کی گئی ہو۔ سو اخیتفل کی مشورت داؤد کے لئے اَور ابی سلوم کے لئے ایسی ہی تھی ۔

View File

@ -57,6 +57,15 @@
"16-01",
"16-03",
"16-05",
"16-07",
"16-09",
"16-11",
"16-13",
"16-15",
"16-17",
"16-19",
"16-20",
"16-22",
"17-title",
"17-01",
"17-05",