Mon Jun 22 2020 09:26:33 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 09:26:34 -06:00
parent f134d21b31
commit 0e6e597f07
7 changed files with 11 additions and 14 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 16 \v 1 \v 2 1۔ ضیبا کا رسَدلانا جب داؤد پہاڑ کی چوٹی سے تھوڑا آگے گیا۔ تو دیکھو مفیبوست کانو کر ضیبا اُسے مِلا۔ اَور اُس کے ساتھ دو زِین بَستہ گدھے تھے۔ جِن پر دو سَو روٹیاں اَور سَوگُچھے انگُور کے اَور موسمِ گرما کے میووں کے سَودانے اَور مَے کا ایک مشکیزہ لادا ہُوا تھا۔
2۔ بادشاہ نے ضیبا سے کہا۔ کہ اِن سے تیری کیا غرض ہے ؟ ضیبا نے کہایہ دو گدھے بادشاہ کے گھرانے کی سَواری کے لئے اَور روٹی اَور میوہ جوانوں کی خُوراک کے لئے اَور مَے اُن کے پِینے کے لئے ہَے، جو بِیابان میں تھک جائیں۔
\c 16 \v 1 ۔ ضیبا کا رسَدلانا جب داؤد پہاڑ کی چوٹی سے تھوڑا آگے گیا۔ تو دیکھو مفیبوست کانو کر ضیبا اُسے مِلا۔ اَور اُس کے ساتھ دو زِین بَستہ گدھے تھے۔ جِن پر دو سَو روٹیاں اَور سَوگُچھے انگُور کے اَور موسمِ گرما کے میووں کے سَودانے اَور مَے کا ایک مشکیزہ لادا ہُوا تھا۔ \v 2 ۔ بادشاہ نے ضیبا سے کہا۔ کہ اِن سے تیری کیا غرض ہے ؟ ضیبا نے کہایہ دو گدھے بادشاہ کے گھرانے کی سَواری کے لئے اَور روٹی اَور میوہ جوانوں کی خُوراک کے لئے اَور مَے اُن کے پِینے کے لئے ہَے، جو بِیابان میں تھک جائیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 \v 4 3۔ بادشاہ نے کہا۔ تیرے آقا کا بیٹا کہاں ہَے؟ تو ضیبا نے بادشاہ سے کہا۔ کہ وہ یرُوشلیم میں رہا۔ کیونکہ اُس نے کہا۔ کہ آج اِسرائیل کا گھرانا میرے باپ کی مَملُکَت مُجھے پھیر دے گا۔
4۔ تب بادشاہ نے ضیبا سے کہا۔ سب کُچھ جو مفیبوست کا ہَے سو تیرا ہَے ضیبا نے کہا۔ مَیں تُجھے سجدَہ کرتا ہُوں۔ اَے میرے آقا بادشاہ کہ مَیں تیرا منظُورِ نظر رہُوں۔
\v 3 ۔ بادشاہ نے کہا۔ تیرے آقا کا بیٹا کہاں ہَے؟ تو ضیبا نے بادشاہ سے کہا۔ کہ وہ یرُوشلیم میں رہا۔ کیونکہ اُس نے کہا۔ کہ آج اِسرائیل کا گھرانا میرے باپ کی مَملُکَت مُجھے پھیر دے گا۔ \v 4 ۔ تب بادشاہ نے ضیبا سے کہا۔ سب کُچھ جو مفیبوست کا ہَے سو تیرا ہَے ضیبا نے کہا۔ مَیں تُجھے سجدَہ کرتا ہُوں۔ اَے میرے آقا بادشاہ کہ مَیں تیرا منظُورِ نظر رہُوں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5 \v 6 ۔ سِمعی کی لعنت اَور جب داؤد بادشاہ بحُوریم میں پُہنچا۔ تو دیکھو ایک آدمی وہاں سے نِکلا جو ساؤل کے خاندان سے تھا اَور اُس کا نام سِمعی بِن جِیرا تھا۔ اَور وہ چلتا ہُوا لعنت کرتا جاتا تھا۔
6۔ اَور اُس نے داؤد پر اَور داؤد بادشاہ کے تمام مُلازِموں پر پتھّر پھینکے۔ اُس وقت سب لوگ اَور تمام بَہادُر بادشاہ کے دائیں بائیں تھے۔
\v 5 ۔ سِمعی کی لعنت اَور جب داؤد بادشاہ بحُوریم میں پُہنچا۔ تو دیکھو ایک آدمی وہاں سے نِکلا جو ساؤل کے خاندان سے تھا اَور اُس کا نام سِمعی بِن جِیرا تھا۔ اَور وہ چلتا ہُوا لعنت کرتا جاتا تھا۔ \v 6 ۔ اَور اُس نے داؤد پر اَور داؤد بادشاہ کے تمام مُلازِموں پر پتھّر پھینکے۔ اُس وقت سب لوگ اَور تمام بَہادُر بادشاہ کے دائیں بائیں تھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 \v 8 7۔ اَور سمعی لعنت کرتا ہُوا کہتا تھا۔ نِکل جا۔ نِکل جا۔ اَے خُونی۔ اَے خبِیث۔
8۔ کہ خُداوند نے ساؤل کے گھرانے کے سارے خُون کو جس کی جگہ تُو بادشاہ ہُوا۔ تُجھ پر پھیر دِیا۔ اَور تیری سَلطنَت تیرے بیٹے ابی سلوم کو دے دِی اَور دیکھ تُو اپنی بَدی میں گِرفتار ہَے اِس لئے کہ تُو خُونی ہَے۔
\v 7 ۔ اَور سمعی لعنت کرتا ہُوا کہتا تھا۔ نِکل جا۔ نِکل جا۔ اَے خُونی۔ اَے خبِیث۔ \v 8 ۔ کہ خُداوند نے ساؤل کے گھرانے کے سارے خُون کو جس کی جگہ تُو بادشاہ ہُوا۔ تُجھ پر پھیر دِیا۔ اَور تیری سَلطنَت تیرے بیٹے ابی سلوم کو دے دِی اَور دیکھ تُو اپنی بَدی میں گِرفتار ہَے اِس لئے کہ تُو خُونی ہَے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 24۔ لیکن داؤد مَحنَایم میں گیا۔ اَور ابی سلوم اَور اِسرائیل کے تمام آدمی اُس کے ساتھ یردن کے پار گئے۔
\v 25 25۔ اَور ابی سلوم نے یوآب کے عِوض عماسا کو لشکر پر مُقرّر کِیا۔ اَور عماسا ایک اِسمعیلی اِترا نامی کا بیٹا تھا۔ جس کی شادی ناحس کی بیٹی یوآب کی ماں ضرویاہ کی بہن اَبیجیل سے ہُوئی تھی۔
\v 26 26۔ اَور اِسرائیل اَور ابی سلوم نے جِلعاد کے مُلک میں ڈیرا کِیا۔
\v 24 ۔ لیکن داؤد مَحنَایم میں گیا۔ اَور ابی سلوم اَور اِسرائیل کے تمام آدمی اُس کے ساتھ یردن کے پار گئے۔ \v 25 ۔ اَور ابی سلوم نے یوآب کے عِوض عماسا کو لشکر پر مُقرّر کِیا۔ اَور عماسا ایک اِسمعیلی اِترا نامی کا بیٹا تھا۔ جس کی شادی ناحس کی بیٹی یوآب کی ماں ضرویاہ کی بہن اَبیجیل سے ہُوئی تھی۔ \v 26 ۔ اَور اِسرائیل اَور ابی سلوم نے جِلعاد کے مُلک میں ڈیرا کِیا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 27 \v 28 \v 29 27۔ اَور جب داؤد مَحنَایم میں پُہنچا۔ تُو بنی عمّون کے ربہّ سے سوبی بِن ناحس اَور لودبار سے مکیربِن عمّی ایل اَور راجلیم سے برزلی جِلعادی اُس کے پاس آئے۔
28۔ اَورپلنگ اَورچارپائیاں اَور مِٹی کے برتن اَور گیہوں اور جَو اَور آٹا اَور بُھنا ہُوا اَناج اَور لوئیے کی پھلیاں َ اَور مُسور اَور بُھنے ہُوئے چَنے۔
29۔ اَور شہد اَور مکھن اَور بھیڑ۔ گائے کا پنیَر داؤد اَور اُس کے ساتھ کے لوگوں کے کھانے کے لئے لائے۔ کیونکہ اُنہوں نے خیال کِیا۔ کہ لوگ بِیابان میں بُھوک اَور پِیاس سے ماندے ہوگئے ہَیں۔
\v 27 ۔ اَور جب داؤد مَحنَایم میں پُہنچا۔ تُو بنی عمّون کے ربہّ سے سوبی بِن ناحس اَور لودبار سے مکیربِن عمّی ایل اَور راجلیم سے برزلی جِلعادی اُس کے پاس آئے۔ \v 28 ۔ اَورپلنگ اَورچارپائیاں اَور مِٹی کے برتن اَور گیہوں اور جَو اَور آٹا اَور بُھنا ہُوا اَناج اَور لوئیے کی پھلیاں َ اَور مُسور اَور بُھنے ہُوئے چَنے۔ \v 29 ۔ اَور شہد اَور مکھن اَور بھیڑ۔ گائے کا پنیَر داؤد اَور اُس کے ساتھ کے لوگوں کے کھانے کے لئے لائے۔ کیونکہ اُنہوں نے خیال کِیا۔ کہ لوگ بِیابان میں بُھوک اَور پِیاس سے ماندے ہوگئے ہَیں۔

View File

@ -54,6 +54,9 @@
"14-title",
"15-title",
"16-title",
"16-01",
"16-03",
"16-05",
"17-title",
"17-01",
"17-05",
@ -65,6 +68,8 @@
"17-19",
"17-21",
"17-23",
"17-24",
"17-27",
"18-title",
"18-01",
"18-03",