Mon Jun 22 2020 11:44:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 11:44:49 -06:00
parent 42476cf270
commit 5bebac2463
4 changed files with 6 additions and 9 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 22 \v 23 21۔ اپنے کلام کی خاطِر اَور اپنے دِل کے مُطابِق تُو نے یہ سب بڑے کام کِئے۔ تاکہ تُو اپنے بندے کو آگاہ کرے۔
22۔ اِس لئے تیری عظمت ہُوئی اَے خُداوند خُدا! کیونکہ کوئی تیری مانند نہیں اَور تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔ اِن سب باتوں میں جو ہم نے اپنے کانوں سے سُنیں۔
23۔ اَور تیری قوم اِسرائیل کی مانند کونسی اُمّت ہَے۔ زمین میں ایک ہی اُمّت جِسے اپنی قوم بنانے کے لئے خُداوند آپ گیا۔ کہ اپنے لئے نام حاصِل کرے۔ اَور اُس کے لئے عظیم کام اَور زمین پر ہَولناک مُعجزے اپنی قوم کے آگے کرے۔ جِنہیں تُو نے اپنے لئے مصر سے باہر لا کر قوموں سے اَور اُن کے مَعبُودوں سے رِہائی بخشی۔
\v 21 ۔ اپنے کلام کی خاطِر اَور اپنے دِل کے مُطابِق تُو نے یہ سب بڑے کام کِئے۔ تاکہ تُو اپنے بندے کو آگاہ کرے۔ \v 22 ۔ اِس لئے تیری عظمت ہُوئی اَے خُداوند خُدا! کیونکہ کوئی تیری مانند نہیں اَور تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔ اِن سب باتوں میں جو ہم نے اپنے کانوں سے سُنیں۔ \v 23 ۔ اَور تیری قوم اِسرائیل کی مانند کونسی اُمّت ہَے۔ زمین میں ایک ہی اُمّت جِسے اپنی قوم بنانے کے لئے خُداوند آپ گیا۔ کہ اپنے لئے نام حاصِل کرے۔ اَور اُس کے لئے عظیم کام اَور زمین پر ہَولناک مُعجزے اپنی قوم کے آگے کرے۔ جِنہیں تُو نے اپنے لئے مصر سے باہر لا کر قوموں سے اَور اُن کے مَعبُودوں سے رِہائی بخشی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔ اَور تُو نے اپنے لئے اپنی قوم اِسرائیل کو اَبد تک اپنی قوم مُقرّر کِیا۔ اَور تُو اَے خُداوند اُن کا خُدا ہُوا۔
25۔ اَور اَب اَے خُداوند خُدا! اپنے کلام کو جو تُو نے اپنے بندے اَور اُس کے گھر کی بابت فرمایا اَبد تک قائم رکھّ ۔ اَور جیسا تُونے کہا ویسا کر۔
26۔ تاکہ تیرے نام کی اَبد تک عظمت ہو۔ اَور کہا جائے کہ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا ہَے۔ اَور تیرے بندے داؤد کا گھر تیرے حضُور قائم رہے۔
\v 24 ۔ اَور تُو نے اپنے لئے اپنی قوم اِسرائیل کو اَبد تک اپنی قوم مُقرّر کِیا۔ اَور تُو اَے خُداوند اُن کا خُدا ہُوا۔ \v 25 ۔ اَور اَب اَے خُداوند خُدا! اپنے کلام کو جو تُو نے اپنے بندے اَور اُس کے گھر کی بابت فرمایا اَبد تک قائم رکھّ ۔ اَور جیسا تُونے کہا ویسا کر۔ \v 26 ۔ تاکہ تیرے نام کی اَبد تک عظمت ہو۔ اَور کہا جائے کہ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا ہَے۔ اَور تیرے بندے داؤد کا گھر تیرے حضُور قائم رہے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 27 \v 28 \v 29 ۔ کیونکہ تُو نے اَے ربُّ الافواج اِسرائیل کے خُدا! اپنے بندے پر ظاہر کِیا اَور کہا کہ مَیں تیرے لئے گھر بناوُں گا اِس لئے تیرے بندے کے دِل نے اُسے تحریک دی۔ کہ تیرے آگے یہ دُعا کرے۔
28۔ اَور اَب اَے خُداوند خُدا! تُو ہی خُدا ہَے اَور تیرا کلام برحَق ہَے۔ اَور تُو نے اپنے بندے سے یہ اچھّی باتیں کہی ہَیں۔
29۔ پس اِس وقت مہربانی کر۔ اَور اپنے بندے کے گھر کو برکت دے۔ کہ وہ اَبد تک تیرے حضُور پائیدار رہے۔ کیونکہ تُو نے اَے خُداوند خُدا فرمایا اَور تیری برکت سے تیرے بندے کا گھر اَبد تک مُبارَک رہے۔
\v 27 ۔ کیونکہ تُو نے اَے ربُّ الافواج اِسرائیل کے خُدا! اپنے بندے پر ظاہر کِیا اَور کہا کہ مَیں تیرے لئے گھر بناوُں گا اِس لئے تیرے بندے کے دِل نے اُسے تحریک دی۔ کہ تیرے آگے یہ دُعا کرے۔ \v 28 ۔ اَور اَب اَے خُداوند خُدا! تُو ہی خُدا ہَے اَور تیرا کلام برحَق ہَے۔ اَور تُو نے اپنے بندے سے یہ اچھّی باتیں کہی ہَیں۔ \v 29 ۔ پس اِس وقت مہربانی کر۔ اَور اپنے بندے کے گھر کو برکت دے۔ کہ وہ اَبد تک تیرے حضُور پائیدار رہے۔ کیونکہ تُو نے اَے خُداوند خُدا فرمایا اَور تیری برکت سے تیرے بندے کا گھر اَبد تک مُبارَک رہے۔

View File

@ -52,6 +52,9 @@
"07-10",
"07-12",
"07-15",
"07-18",
"07-21",
"07-24",
"08-title",
"08-01",
"08-02",