Mon Jun 22 2020 11:42:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 11:42:48 -06:00
parent 140b366927
commit 42476cf270
10 changed files with 17 additions and 24 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 7 \v 1 \v 2 1۔ہَیکل بنانے کا قَصد اَور ایسا ہُوا جب بادشاہ اپنے گھر میں بیٹھا تھا۔ اَور خُداوند نے اُسے اُس کے سارے دُشمنوں سے ہر ایک طرف سے آرام دِیا۔
2۔ تو بادشاہ نے ناتن نبی سے کہا۔ دیکھ۔ مَیں صنوبر کی لکڑیوں کے گھر میں رہتا ہُوں اَور خُداوند کا صندُوق کھالوں میں رہتاہَے۔
\c 7 \v 1 ۔ہَیکل بنانے کا قَصد اَور ایسا ہُوا جب بادشاہ اپنے گھر میں بیٹھا تھا۔ اَور خُداوند نے اُسے اُس کے سارے دُشمنوں سے ہر ایک طرف سے آرام دِیا۔ \v 2 ۔ تو بادشاہ نے ناتن نبی سے کہا۔ دیکھ۔ مَیں صنوبر کی لکڑیوں کے گھر میں رہتا ہُوں اَور خُداوند کا صندُوق کھالوں میں رہتاہَے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔ ناتن نے بادشاہ سے کہا۔ جا اَور جو کُچھ تیرے دِل میں ہَے وہ کر۔ کیونکہ خُداوند تیرے ساتھ ہَے۔
4۔ اَور اُسی رات خُداوند ناتن سے ہم کلام ہُوا اَور کہا۔
5۔ جا اَور میرے خادِم داؤد سے کہہ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے کیا تُو میرے رہنے کے لئے ایک گھر بنائے گا؟
\v 3 ۔ ناتن نے بادشاہ سے کہا۔ جا اَور جو کُچھ تیرے دِل میں ہَے وہ کر۔ کیونکہ خُداوند تیرے ساتھ ہَے۔ \v 4 ۔ اَور اُسی رات خُداوند ناتن سے ہم کلام ہُوا اَور کہا۔ \v 5 ۔ جا اَور میرے خادِم داؤد سے کہہ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے کیا تُو میرے رہنے کے لئے ایک گھر بنائے گا؟

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 ۔ جس دِن سے کہ مَیں بنی اِسرائیل کو مِصر سے نِکال لایا آج تک مَیں کِسی گھر میں نہیں رہا۔ بلکہ خَیمہ میں اَور مَسکِن میں پِھرتا رہا ہُوں۔
7۔ تمام جگہوں میں جہاں جہاں مَیں بنی اِسرائیل کے ساتھ پِھرتا رہا۔ کیا مَیں نے اِسرائیل کے قبیلوں میں سے کِسی کو جِسے مَیں نے حُکم دِیا۔ کہ میری قوم اِسرائیل کی چوپانی کرے۔ کَبھی کلام کرکے کہا۔ کہ تُم نے میرے لئے صنوبر کا گھر کیوں نہیں بنایا؟
\v 6 ۔ جس دِن سے کہ مَیں بنی اِسرائیل کو مِصر سے نِکال لایا آج تک مَیں کِسی گھر میں نہیں رہا۔ بلکہ خَیمہ میں اَور مَسکِن میں پِھرتا رہا ہُوں۔ \v 7 ۔ تمام جگہوں میں جہاں جہاں مَیں بنی اِسرائیل کے ساتھ پِھرتا رہا۔ کیا مَیں نے اِسرائیل کے قبیلوں میں سے کِسی کو جِسے مَیں نے حُکم دِیا۔ کہ میری قوم اِسرائیل کی چوپانی کرے۔ کَبھی کلام کرکے کہا۔ کہ تُم نے میرے لئے صنوبر کا گھر کیوں نہیں بنایا؟

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 8 \v 9 ۔ پس تُو میرے خادِم داؤد سے کہہ۔ کہ ربُّ الافواج یُوں کہتاہَے۔ کہ مَیں نے تُجھے بھیڑ سالے میں سے بھیڑوں کے پیچھے سے لِیا۔ تاکہ تُجھے اپنی قوم اِسرائیل کا حاکِم بناؤں۔
9۔ اَور جہاں کہیں تُو گیا۔ مَیں تیرے ساتھ تھا۔ اَور تیرے سامنے سے تیرے سارے دُشمنوں کوکاٹ ڈالا۔ اَور جیسے زمین پر بڑے آدمیوں کا نام ہوتا ہَے تیرا نام بڑا کِیا۔
\v 8 ۔ پس تُو میرے خادِم داؤد سے کہہ۔ کہ ربُّ الافواج یُوں کہتاہَے۔ کہ مَیں نے تُجھے بھیڑ سالے میں سے بھیڑوں کے پیچھے سے لِیا۔ تاکہ تُجھے اپنی قوم اِسرائیل کا حاکِم بناؤں۔ \v 9 ۔ اَور جہاں کہیں تُو گیا۔ مَیں تیرے ساتھ تھا۔ اَور تیرے سامنے سے تیرے سارے دُشمنوں کوکاٹ ڈالا۔ اَور جیسے زمین پر بڑے آدمیوں کا نام ہوتا ہَے تیرا نام بڑا کِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 10 \v 11 ۔ مَیں نے اپنی قوم اِسرائیل کے لئے مقام بنایا اَور اُسے لگایا۔ تو وہ اپنے مقام میں رہے۔ پس وہ پِھر جُنبِش نہ کھائیں گے۔ اَور نہ شرارت کے فرزند اُنہیں پِھر دُکھ دیں گے جیسا پہلے ہوتا تھا۔
11۔ اَور جیسا اُس دِن سے ہوتا آیا جب سے مَیں نے قاضِیوں کو اپنی قوم اِسرائیل پر مُقرّر کِیا۔ اَور ایسا ہی مَیں تُجھے تیرے سارے دُشمنوں سے آرام دُوں گا۔ اَور خُداوند تُجھے خبر دیتا ہَے کہ وہ تیرے لئے گھر قائم کرے گا۔
\v 10 ۔ مَیں نے اپنی قوم اِسرائیل کے لئے مقام بنایا اَور اُسے لگایا۔ تو وہ اپنے مقام میں رہے۔ پس وہ پِھر جُنبِش نہ کھائیں گے۔ اَور نہ شرارت کے فرزند اُنہیں پِھر دُکھ دیں گے جیسا پہلے ہوتا تھا۔ \v 11 ۔ اَور جیسا اُس دِن سے ہوتا آیا جب سے مَیں نے قاضِیوں کو اپنی قوم اِسرائیل پر مُقرّر کِیا۔ اَور ایسا ہی مَیں تُجھے تیرے سارے دُشمنوں سے آرام دُوں گا۔ اَور خُداوند تُجھے خبر دیتا ہَے کہ وہ تیرے لئے گھر قائم کرے گا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 12 \v 13 \v 14 ۔ اَور جب تیرے دِن تمام ہوجائیں۔ اَور تُواپنے باپ دادا کے ساتھ سو جائے۔ اَور جب مَیں تیرے بعد تیری نسل کو جو تیری صُلب سے ہوگی برَپا کرُوں گا۔ اَور اُس کی سَلطنَت کو مُستقل کرُوںگا۔
13۔ تو وہ میرے نام کے لِئے ایک گھر بنائے گا۔ اَور مَیں اُس کی سَلطنَت کے تخت کو اَبد تک برقرار رکھُّوں گا۔
14۔ مَیں اُس کا باپ ہُوں گا۔ اَور وہ میرا بیٹا ہوگا۔ اَور جب وہ بَدی کرے۔ تو مَیں اُس کی آدمیوں کی لاٹھی سے اَور بنی آدم کے کوڑھوں سے تنبیہ کرُوںگا۔
\v 12 ۔ اَور جب تیرے دِن تمام ہوجائیں۔ اَور تُواپنے باپ دادا کے ساتھ سو جائے۔ اَور جب مَیں تیرے بعد تیری نسل کو جو تیری صُلب سے ہوگی برَپا کرُوں گا۔ اَور اُس کی سَلطنَت کو مُستقل کرُوںگا۔ \v 13 ۔ تو وہ میرے نام کے لِئے ایک گھر بنائے گا۔ اَور مَیں اُس کی سَلطنَت کے تخت کو اَبد تک برقرار رکھُّوں گا۔ \v 14 ۔ مَیں اُس کا باپ ہُوں گا۔ اَور وہ میرا بیٹا ہوگا۔ اَور جب وہ بَدی کرے۔ تو مَیں اُس کی آدمیوں کی لاٹھی سے اَور بنی آدم کے کوڑھوں سے تنبیہ کرُوںگا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 15 \v 16 \v 17 15۔ لیکن میری رحمت اُس سے جُدا نہ ہوگی۔ جیسے کہ مَیں نے ساؤل سے جُدا کی۔ جِسے مَیں نے اپنے چہرے کے سامنے سے دفع کِیا۔
16۔ بلکہ تیرا گھر اَور تیری سَلطنَت ہمیشہ تک میرے آگے قائم رہے گی۔ اَور تیرا تخت اَبد تک پائیدار ہوگا۔
17۔ لہٰذا ناتن نے یہ سب باتیں اَور یہ تمام رُویا داؤد کو بتائی۔
\v 15 ۔ لیکن میری رحمت اُس سے جُدا نہ ہوگی۔ جیسے کہ مَیں نے ساؤل سے جُدا کی۔ جِسے مَیں نے اپنے چہرے کے سامنے سے دفع کِیا۔ \v 16 ۔ بلکہ تیرا گھر اَور تیری سَلطنَت ہمیشہ تک میرے آگے قائم رہے گی۔ اَور تیرا تخت اَبد تک پائیدار ہوگا۔ \v 17 ۔ لہٰذا ناتن نے یہ سب باتیں اَور یہ تمام رُویا داؤد کو بتائی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 18 \v 19 \v 20 18۔ تب داؤد بادشاہ اندر گیا۔ اَور خُداوند کے سامنے بیٹھا اَور کہا۔ اَے خُداوند خُدا! مَیں کون ہُوں اَور میرا گھر کیا ہَے؟ کہ تُو نے مُجھے یہاں تک پُہنچایا۔
19۔ اَور تیری نظر میں یہ چھوٹی بات ہَے۔ اَے خُداوند خُدا! کیونکہ تُو نے اپنے بندے کے گھر کے بارے میں طویل زمانے کی بات کی۔ یہ تو اِنسان کا طریقہ ہَے اَے خُداوند خُدا!
20۔ اَور داؤد تُجھ سے اَور کیا بات کہے۔ کیونکہ تُو اپنے بندے کو جانتا ہَے اَے خُداوند خُدا!
\v 18 ۔ تب داؤد بادشاہ اندر گیا۔ اَور خُداوند کے سامنے بیٹھا اَور کہا۔ اَے خُداوند خُدا! مَیں کون ہُوں اَور میرا گھر کیا ہَے؟ کہ تُو نے مُجھے یہاں تک پُہنچایا۔ \v 19 ۔ اَور تیری نظر میں یہ چھوٹی بات ہَے۔ اَے خُداوند خُدا! کیونکہ تُو نے اپنے بندے کے گھر کے بارے میں طویل زمانے کی بات کی۔ یہ تو اِنسان کا طریقہ ہَے اَے خُداوند خُدا! \v 20 ۔ اَور داؤد تُجھ سے اَور کیا بات کہے۔ کیونکہ تُو اپنے بندے کو جانتا ہَے اَے خُداوند خُدا!

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 15 ۔ اَور داؤد نے تمام اِسرائیل پر سَلطنَت کی۔ اَور داؤد اپنی سب رعِیّت سے اِنصاف اَور عدالت کرتا تھا۔
\v 16۔ اَور یوآب بِن ضرویاہ لشکر کا سردار تھا۔ اَوریہوسفط بِن اخیلودمُورّخ تھا۔
\v 17۔ اَور صدوق بِن اخیطوب اَور اَبی یاتربِن اَخیمَلک کاہِن تھے اَور شرایاہ مُنشی تھا۔
\v 18۔ اَور بنایاہ بِن یہویدع کریتیوں اَور فلیتیوں پر مامُور تھا۔ اَور داؤد کے بیٹے کاہن تھے ۔
\v 15 ۔ اَور داؤد نے تمام اِسرائیل پر سَلطنَت کی۔ اَور داؤد اپنی سب رعِیّت سے اِنصاف اَور عدالت کرتا تھا۔ \v 16 ۔ اَور یوآب بِن ضرویاہ لشکر کا سردار تھا۔ اَوریہوسفط بِن اخیلودمُورّخ تھا۔ \v 17 ۔ اَور صدوق بِن اخیطوب اَور اَبی یاتربِن اَخیمَلک کاہِن تھے اَور شرایاہ مُنشی تھا۔ \v 18 ۔ اَور بنایاہ بِن یہویدع کریتیوں اَور فلیتیوں پر مامُور تھا۔ اَور داؤد کے بیٹے کاہن تھے ۔

View File

@ -45,6 +45,13 @@
"05-title",
"06-title",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-06",
"07-08",
"07-10",
"07-12",
"07-15",
"08-title",
"08-01",
"08-02",
@ -54,6 +61,7 @@
"08-09",
"08-11",
"08-13",
"08-15",
"09-title",
"09-01",
"09-03",