Mon Jun 22 2020 11:40:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 11:40:48 -06:00
parent 404ae1b668
commit 140b366927
10 changed files with 21 additions and 20 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 8 \v 1 1۔داؤد کی فتُوحات اَور اِس کے بعد ایسا ہُوا۔ کہ داؤد نے فِلستیوں کو مارا۔ اَور اُنہیں مغلُوب کِیا۔ اَور داؤد نے جات اَور اُس کے دیہات فِلستیوں کے ہاتھ سے لے لئے۔
\c 8 \v 1 ۔داؤد کی فتُوحات اَور اِس کے بعد ایسا ہُوا۔ کہ داؤد نے فِلستیوں کو مارا۔ اَور اُنہیں مغلُوب کِیا۔ اَور داؤد نے جات اَور اُس کے دیہات فِلستیوں کے ہاتھ سے لے لئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 \v 4 3۔ اَور داؤد نے ضوباہ کے بادشاہ ہد دعزربِن رحوب کو بھی شِکسَت دی۔ جس وقت کہ وہ دریائے فرات پراپنی حُکومت بحال کرنے گیا۔
4۔ اَور داؤد نے اُس کے ایک ہزار سات سَو سَوار اَور بیس ہزار پِیادے پکڑلِئے۔ اَور تمام رتھوں کے گھوڑوں کی کھونچیں کاٹِیں۔ اَور صِرف سَو رتھوں کے لئے اِن میں سے بچائے۔
\v 3 ۔ اَور داؤد نے ضوباہ کے بادشاہ ہد دعزربِن رحوب کو بھی شِکسَت دی۔ جس وقت کہ وہ دریائے فرات پراپنی حُکومت بحال کرنے گیا۔ \v 4 ۔ اَور داؤد نے اُس کے ایک ہزار سات سَو سَوار اَور بیس ہزار پِیادے پکڑلِئے۔ اَور تمام رتھوں کے گھوڑوں کی کھونچیں کاٹِیں۔ اَور صِرف سَو رتھوں کے لئے اِن میں سے بچائے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5 \v 6 5۔ تب دَمشِق کے اَرامی ضوباہ کے بادشاہ ہدد عزر کی مدد کو آئے۔ تو داؤد نے اَرامیوں کے بائیس ہزار آدمی قتل کِئے۔
6۔ اَور داؤد نے اَرام دَمشِق میں ناظم مُقرر کِئے تو اَرامی بھی داؤد کے خراج گُزار خادِم بنے۔ اَور جہاں کہیں داؤد گیا خُداوند نے اُس کی حِفاظت کی۔
\v 5 ۔ تب دَمشِق کے اَرامی ضوباہ کے بادشاہ ہدد عزر کی مدد کو آئے۔ تو داؤد نے اَرامیوں کے بائیس ہزار آدمی قتل کِئے۔ \v 6 ۔ اَور داؤد نے اَرام دَمشِق میں ناظم مُقرر کِئے تو اَرامی بھی داؤد کے خراج گُزار خادِم بنے۔ اَور جہاں کہیں داؤد گیا خُداوند نے اُس کی حِفاظت کی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 \v 8 ۔ داؤد نے ہدد عزر کے نوکروں کی سونے کی ڈھالیں چِھین لِیں اَور اُنہیں یرُوشلیم میں لایا۔
8۔ اَور داؤد بادشاہ نے ہدد عزر کے شہروں بطاہ اَور بیروتی سے بُہت سا پِیتل لِیا۔
\v 7 ۔ داؤد نے ہدد عزر کے نوکروں کی سونے کی ڈھالیں چِھین لِیں اَور اُنہیں یرُوشلیم میں لایا۔ \v 8 ۔ اَور داؤد بادشاہ نے ہدد عزر کے شہروں بطاہ اَور بیروتی سے بُہت سا پِیتل لِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔ اَور حمات کے بادشاہ توغی نے سُنا۔ کہ داؤد نے ہدد عزر کے سارے لشکر کو مارا۔
10۔ تب توغی نے اپنے بیٹے یورام کو داؤد بادشاہ کے پاس بھیجا کہ اُس سے سلام کہے۔ اَور مُبارَک باد دے۔ کہ اُس نے ہدد عزر سے جنگ کی اَور اُسے شِکسَت دِی۔ اِس لئے کہ ہد دعزر توغی کے ساتھ لڑائیاں کِیا کرتا تھا۔ اَور یورام چاندی اَور سونے اَور پِیتل کے برتن اپنے ساتھ لایا۔
\v 9 ۔ اَور حمات کے بادشاہ توغی نے سُنا۔ کہ داؤد نے ہدد عزر کے سارے لشکر کو مارا۔ \v 10 ۔ تب توغی نے اپنے بیٹے یورام کو داؤد بادشاہ کے پاس بھیجا کہ اُس سے سلام کہے۔ اَور مُبارَک باد دے۔ کہ اُس نے ہدد عزر سے جنگ کی اَور اُسے شِکسَت دِی۔ اِس لئے کہ ہد دعزر توغی کے ساتھ لڑائیاں کِیا کرتا تھا۔ اَور یورام چاندی اَور سونے اَور پِیتل کے برتن اپنے ساتھ لایا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔ اَور داؤد بادشاہ نے اُنہیں بھی خُداوند کے لئے مخصُوص کِیا۔ اُن کے ساتھ چاندی اَور سونے کے جو اُس نے مغلُوب شُدہ قوموں سے لے کر مخصُوص کِیے تھے ۔
12۔ یعنی اِدومیوں اَور موآبیوں اَور بنی عمّون اَور فِلستیوں اَور عمالِیقیوں اَور ضوباہ کے بادشاہ ہدد عزر بِن رحوب کی لُوٹ میں سے
\v 11 ۔ اَور داؤد بادشاہ نے اُنہیں بھی خُداوند کے لئے مخصُوص کِیا۔ اُن کے ساتھ چاندی اَور سونے کے جو اُس نے مغلُوب شُدہ قوموں سے لے کر مخصُوص کِیے تھے ۔ \v 12 ۔ یعنی اِدومیوں اَور موآبیوں اَور بنی عمّون اَور فِلستیوں اَور عمالِیقیوں اَور ضوباہ کے بادشاہ ہدد عزر بِن رحوب کی لُوٹ میں سے

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 \v 14 13۔ اَور داؤد نے بڑا نام حاصِل کِیا۔ جب وہ نمک ساروں کی وادی میں اِدومیوں کے اَٹھارہ ہزار آدمی قتل کرکے واپس آیا۔
14۔ اَور اُس نے اِدوم میں ناظم مُقرر کئے۔ اَور سارے اِدوم میں چوکِیاں قائم کیں۔ اَور سب اِدومی داؤد کے خادِم ہُوئے۔ اَور داؤد جہاں کہیں گیا خُداوند نے اُس کی حِفاظت کی۔
\v 13 ۔ اَور داؤد نے بڑا نام حاصِل کِیا۔ جب وہ نمک ساروں کی وادی میں اِدومیوں کے اَٹھارہ ہزار آدمی قتل کرکے واپس آیا۔ \v 14 ۔ اَور اُس نے اِدوم میں ناظم مُقرر کئے۔ اَور سارے اِدوم میں چوکِیاں قائم کیں۔ اَور سب اِدومی داؤد کے خادِم ہُوئے۔ اَور داؤد جہاں کہیں گیا خُداوند نے اُس کی حِفاظت کی۔

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 15 \v 16 \v 17 \v 18 ۔ اَور داؤد نے تمام اِسرائیل پر سَلطنَت کی۔ اَور داؤد اپنی سب رعِیّت سے اِنصاف اَور عدالت کرتا تھا۔
16۔ اَور یوآب بِن ضرویاہ لشکر کا سردار تھا۔ اَوریہوسفط بِن اخیلودمُورّخ تھا۔
17۔ اَور صدوق بِن اخیطوب اَور اَبی یاتربِن اَخیمَلک کاہِن تھے اَور شرایاہ مُنشی تھا۔
18۔ اَور بنایاہ بِن یہویدع کریتیوں اَور فلیتیوں پر مامُور تھا۔ اَور داؤد کے بیٹے کاہن تھے ۔
\v 15 ۔ اَور داؤد نے تمام اِسرائیل پر سَلطنَت کی۔ اَور داؤد اپنی سب رعِیّت سے اِنصاف اَور عدالت کرتا تھا۔
\v 16۔ اَور یوآب بِن ضرویاہ لشکر کا سردار تھا۔ اَوریہوسفط بِن اخیلودمُورّخ تھا۔
\v 17۔ اَور صدوق بِن اخیطوب اَور اَبی یاتربِن اَخیمَلک کاہِن تھے اَور شرایاہ مُنشی تھا۔
\v 18۔ اَور بنایاہ بِن یہویدع کریتیوں اَور فلیتیوں پر مامُور تھا۔ اَور داؤد کے بیٹے کاہن تھے ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 11 \v 12 \v 13 11۔ تب ضیبا نے بادشاہ سے کہا۔ سب جو کُچھ میرے مالِک بادشاہ نے اپنے خادِم کو حُکم دِیا ہَے۔ تیرا خادِم اُس کے مُطابِق کرے گا۔ پس مفیبوست داؤد کے دسترخوان پر بادشاہ کے بیٹوں میں سے ایک کی مانند کھانا کھاتا تھا۔
12۔ اَور مفیبوست کا ایک چھوٹا بیٹا مِیکا نامی تھا۔ تو ضیبا کے گھر کے سب لوگ مفیبوست کے خادِم ہُوئے۔
13۔ اَور مفیبوست نے یرُوشلیم میں قیام کِیا۔ کیونکہ وہ ہمیشہ بادشاہ کے دسترخوان پر کھانا کھاتا تھا۔ اَور دونوں پاؤں سے لنگڑاتا تھا۔
\v 11 ۔ تب ضیبا نے بادشاہ سے کہا۔ سب جو کُچھ میرے مالِک بادشاہ نے اپنے خادِم کو حُکم دِیا ہَے۔ تیرا خادِم اُس کے مُطابِق کرے گا۔ پس مفیبوست داؤد کے دسترخوان پر بادشاہ کے بیٹوں میں سے ایک کی مانند کھانا کھاتا تھا۔ \v 12 ۔ اَور مفیبوست کا ایک چھوٹا بیٹا مِیکا نامی تھا۔ تو ضیبا کے گھر کے سب لوگ مفیبوست کے خادِم ہُوئے۔ \v 13 ۔ اَور مفیبوست نے یرُوشلیم میں قیام کِیا۔ کیونکہ وہ ہمیشہ بادشاہ کے دسترخوان پر کھانا کھاتا تھا۔ اَور دونوں پاؤں سے لنگڑاتا تھا۔

View File

@ -46,12 +46,21 @@
"06-title",
"07-title",
"08-title",
"08-01",
"08-02",
"08-03",
"08-05",
"08-07",
"08-09",
"08-11",
"08-13",
"09-title",
"09-01",
"09-03",
"09-05",
"09-07",
"09-09",
"09-11",
"10-title",
"10-01",
"10-04",