Compare commits

...

14 Commits

31 changed files with 31 additions and 32 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ یِسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یِسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جونُبُوَّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نُبُوَّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کیونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔
\c 1 \v 1 ۱۔ یِسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یِسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جونُبُوَّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نُبُوَّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کِیُونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِنْد سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِنْد تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِنْد تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔اُس کے دَہْنے ہاتھ میں سات سِتارے تھے اور اُس کے مُنہ سے دو دھاری تیز تلوار نِکلتی تھی اور اُس کا چہرہ ایسا چمکتا تھا جیسے سُورج اپنی ساری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہَے۔
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِن٘د سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِن٘د تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِن٘د تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔اُس کے دَہْنے ہاتھ میں سات سِتارے تھے اور اُس کے مُنہ سے دو دھاری تیز تلوار نِکلتی تھی اور اُس کا چہرہ ایسا چمکتا تھا جیسے سُورج اپنی ساری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔اور تھواتِیرہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ خُدا کا بیٹا جِس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِنْد اور جِس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِنْد ہَیں یُوں فرماتا ہَے کہ \v 19 ۱۹۔مَیں تیرے اَعمال ، مُحبّت ، اِیمان ، خِدمت اور صبْر کو جانتا ہُوں اور یہ بھی کہ تیرے پِچھلے کام پہلے کاموں سے زِیادہ ہَیں۔
\v 18 ۱۸۔اور تھواتِیرہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ خُدا کا بیٹا جِس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِن٘د اور جِس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِن٘د ہَیں یُوں فرماتا ہَے کہ \v 19 ۱۹۔مَیں تیرے اَعمال ، مُحبّت ، اِیمان ، خِدمت اور صبْر کو جانتا ہُوں اور یہ بھی کہ تیرے پِچھلے کام پہلے کاموں سے زِیادہ ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۲۶۔جو غالِب آئے اور میرے کاموں کے مُوافِق آخِر تک عَمَل کرے مَیں اُسے قَوموں پر اِختِیار بخشُوں گا۔ \v 27 ۲۷۔اور وہ لوہے کے عَصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ کُمہار کے برتنوں کی مانِنْد چکنا چُور ہو جائیں گے۔ \v 28 ۲۸۔بِالکُل ویسے ہی جیسے مَیں نے اپنے باپ سے پایا ہَے۔ مَیں اُسے بھی صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔ \v 29 ۲۹۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے۔
\v 26 ۲۶۔جو غالِب آئے اور میرے کاموں کے مُوافِق آخِر تک عَمَل کرے مَیں اُسے قَوموں پر اِختِیار بخشُوں گا۔ \v 27 ۲۷۔اور وہ لوہے کے عَصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ کُمہار کے برتنوں کی مانِن٘د چکنا چُور ہو جائیں گے۔ \v 28 ۲۸۔بِالکُل ویسے ہی جیسے مَیں نے اپنے باپ سے پایا ہَے۔ مَیں اُسے بھی صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔ \v 29 ۲۹۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔اور سردِیسؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس خُدا کی سات رُوحیں اور سات سِتارے ہَیں وہ یہ فرماتا ہَے کہ مَیں تیرے اَعمال کو جانتا ہُوں کہ توکہلاتا تو زِندہ ہَے لیکِن ہَے مُردہ۔ \v 2 ۲۔جاگتا رہ اور اُن چِیزوں کو جو باقی ہَیں اور جو مِٹنے کو ہَیں مضبُوط کر کیونکہ مَیں نے تیرے اَعمال کو اپنے خُدا کی نَظَر میں کامِل نہیں پایا۔
\c 3 \v 1 ۱۔اور سردِیسؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس خُدا کی سات رُوحیں اور سات سِتارے ہَیں وہ یہ فرماتا ہَے کہ مَیں تیرے اَعمال کو جانتا ہُوں کہ توکہلاتا تو زِندہ ہَے لیکِن ہَے مُردہ۔ \v 2 ۲۔جاگتا رہ اور اُن چِیزوں کو جو باقی ہَیں اور جو مِٹنے کو ہَیں مضبُوط کر کِیُونکہ مَیں نے تیرے اَعمال کو اپنے خُدا کی نَظَر میں کامِل نہیں پایا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔چُنان٘چِہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِنْد تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کیونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔
\v 3 ۳۔چُنان٘چِہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِن٘د تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کِیُونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔اور اُس تَخْت کے سامنے بلّور کی مانِنْد شیشے کا ایک سمُندر ہَے اور تَخْت کے بِیچوں بِیچ اور تَخْت کےچوگِرد چار جاندار ہَیں جِن کے آگے پِیچھے آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں ۔
\v 6 ۶۔اور اُس تَخْت کے سامنے بلّور کی مانِن٘د شیشے کا ایک سمُندر ہَے اور تَخْت کے بِیچوں بِیچ اور تَخْت کےچوگِرد چار جاندار ہَیں جِن کے آگے پِیچھے آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔پہلا جاندار بَبر کی مانِنْد ہَے اور دُوسرا بچھڑے کی مانِنْد اور تِیسرے کا چہرہ آدمی کا سا ہَے اور چوتھا اُڑتے ہُوئے عُقاب کی طرح۔ \v 8 ۸۔اور اُن چاروں جانداروں کے چھے چھے پَر ہَیں اور اُن کے چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں اور وہ دِن رات یہ پُکارنے سے باز نہیں آتے کہ قُدُّوس۔ قُدُّوس۔قُدُّوس۔ خُداوَند خُدا قادِرِ مُطلِق۔ جو تھا اور جو ہَے اور جو آنے والا ہَے۔
\v 7 ۷۔پہلا جاندار بَبر کی مانِن٘د ہَے اور دُوسرا بچھڑے کی مانِن٘د اور تِیسرے کا چہرہ آدمی کا سا ہَے اور چوتھا اُڑتے ہُوئے عُقاب کی طرح۔ \v 8 ۸۔اور اُن چاروں جانداروں کے چھے چھے پَر ہَیں اور اُن کے چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں اور وہ دِن رات یہ پُکارنے سے باز نہیں آتے کہ قُدُّوس۔ قُدُّوس۔قُدُّوس۔ خُداوَند خُدا قادِرِ مُطلِق۔ جو تھا اور جو ہَے اور جو آنے والا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔اور جب بھی وہ جاندار اُس کی تمجِید اور عِزّت اور شُکْر گُزاری کریں گے جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے اور اَبدُالآباد زِندہ رہے گا۔ \v 10 ۱۰۔تو چَوبِیس بزُرگ اُس کے سامنے جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے گِر پڑیں گے اور اُس کو سِجدَہ کریں گے جو اَبدُالآباد زِندہ رہے گا اور اپنے تاج یہ کہتے ہُوئے اُس تَخْت کے سامنے ڈال دیں گے کہ \v 11 ۱۱۔اَے خُداوَند ہمارے خُدا تُو ہی تمجِید اور عِزّت اور قُدرت کے لائِق ہَے۔ کیونکہ تُو ہی نے سب چِیزوں کو خَلْق کِیا اور وہ تیری ہی مرضی سے تِھیں اور وجُود میں آئِیں۔
\v 9 ۹۔اور جب بھی وہ جاندار اُس کی تمجِید اور عِزّت اور شُکْر گُزاری کریں گے جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے اور اَبدُالآباد زِندہ رہے گا۔ \v 10 ۱۰۔تو چَوبِیس بزُرگ اُس کے سامنے جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے گِر پڑیں گے اور اُس کو سِجدَہ کریں گے جو اَبدُالآباد زِندہ رہے گا اور اپنے تاج یہ کہتے ہُوئے اُس تَخْت کے سامنے ڈال دیں گے کہ \v 11 ۱۱۔اَے خُداوَند ہمارے خُدا تُو ہی تمجِید اور عِزّت اور قُدرت کے لائِق ہَے۔ کِیُونکہ تُو ہی نے سب چِیزوں کو خَلْق کِیا اور وہ تیری ہی مرضی سے تِھیں اور وجُود میں آئِیں۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 9 ۹۔اور وہ ایک نیا گِیت یُوں گانے لگے کہ
تُو ہی اِس طُومار کو لینے اور اِس کی مُہریں توڑنے کے لائِق ہَے ۔
کیونکہ تُو ذَبح کِیا گیا ہَے اور تُونے اپنے خُون سے ہر قبِیلے، زُبان، اُمّت اور ہر قوم میں سے لوگوں کو خُدا کے لیے خرِید لِیا ہَے۔ \v 10 ۱۰۔اور اُنھیں ہمارے خُدا کے واسطے ایک سَلْطنَت اور کاہِن بنا دِیا اور وہ زمِین پر بادشاہی کریں گے۔
کِیُونکہ تُو ذَبح کِیا گیا ہَے اور تُونے اپنے خُون سے ہر قبِیلے، زُبان، اُمّت اور ہر قوم میں سے لوگوں کو خُدا کے لیے خرِید لِیا ہَے۔ \v 10 ۱۰۔اور اُنھیں ہمارے خُدا کے واسطے ایک سَلْطنَت اور کاہِن بنا دِیا اور وہ زمِین پر بادشاہی کریں گے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔اور جب اُس نے چھٹی مُہر کھولی تو مَیں نے دیکھا کہ بڑا زلزلہ آیا اور سُورج بالوں کے کمبل کی ما نِن٘د کالا اور سارا چان٘د خُون سا ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔اور آسمان کے سِتارے اِس طرح زمِین پر گِر پڑے جِس طرح زور کی آندھی سے ہِل کر اِنجِیر کے دَرَخْت سے اُس کے کچّے پَھل گِر پڑتے ہَیں۔ \v 14 ۱۴۔اور آسمان لپیٹے ہُوئے طُومار کی مانِنْد جاتا رہا اور ہر ایک پہاڑ اور جزِیرہ اپنی اپنی جگہ سے ٹَل گیا۔
\v 12 ۱۲۔اور جب اُس نے چھٹی مُہر کھولی تو مَیں نے دیکھا کہ بڑا زلزلہ آیا اور سُورج بالوں کے کمبل کی ما نِن٘د کالا اور سارا چان٘د خُون سا ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔اور آسمان کے سِتارے اِس طرح زمِین پر گِر پڑے جِس طرح زور کی آندھی سے ہِل کر اِنجِیر کے دَرَخْت سے اُس کے کچّے پَھل گِر پڑتے ہَیں۔ \v 14 ۱۴۔اور آسمان لپیٹے ہُوئے طُومار کی مانِن٘د جاتا رہا اور ہر ایک پہاڑ اور جزِیرہ اپنی اپنی جگہ سے ٹَل گیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 ۱۱۔اور سب فرِشتے اُس تَخْت اور اُن بُزرگوں اور اُن چاروں جانداروں کے چَوگِرد کھڑے ہَیں۔ پِھر وہ تَخْت کے آگے مُنہ کے بَل گِر پڑے اور خُدا کو سِجدَہ کِیا۔ \v 12 ۱۲۔اور کہا، ’’آمِین۔
حمْد اور تمجِید اور حِکمت اور شُکْر اور عِزّت اور قُدرت اور قُوّت اَبدُالآباد تک ہمارے خُداکو حاصِل ہَے۔ آمِین۔‘‘
\v 11 ۱۱۔اور سب فرِشتے اُس تَخْت اور اُن بُزرگوں اور اُن چاروں جانداروں کے چَوگِرد کھڑے ہَیں۔ پِھر وہ تَخْت کے آگے مُنہ کے بَل گِر پڑے اور خُدا کو سِجدَہ کِیا۔ \v 12 ۱۲۔اور کہا، ’’آمِین!حمْد اور تمجِید اور حِکمت اور شُکْر اور عِزّت اور قُدرت اور قُوّت اَبدُالآباد تک ہمارے خُداکو حاصِل ہَے۔ آمِین۔‘‘

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔اِسی سبب سے یہ خُدا کے تَخْت کے سامنے ہَیں اور اُس کے مَقدِس میں رات دِن اُس کی عِبادت کرتے ہَیں اور جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے وہ اپنا خَیمہ اُن پر تانے گا۔ \v 16 ۱۶۔یہ پِھر نہ تو کبھی بُھوکے ہوں گے اور نہ پِیاسے۔ اور نہ کبھی اِن پر دُھوپ پڑے گی اور نہ ہی کوئی جُھلْسا دینے والی گرمی۔ \v 17 ۱۷۔کیونکہ برّہ جو تَخْت کے بِیچ میں ہَے وہ اِن کی گَلّہ بانی کرے گا اور اِنھیں آبِ حَیات کے چشموں تک پَہُن٘چائے گا اور خُدا اِن کی آنکھوں کا ہر آنسُو پونچھ دے گا۔
\v 15 ۱۵۔اِسی سبب سے یہ خُدا کے تَخْت کے سامنے ہَیں اور اُس کے مَقدِس میں رات دِن اُس کی عِبادت کرتے ہَیں اور جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے وہ اپنا خَیمہ اُن پر تانے گا۔ \v 16 ۱۶۔یہ پِھر نہ تو کبھی بُھوکے ہوں گے اور نہ پِیاسے۔ اور نہ کبھی اِن پر دُھوپ پڑے گی اور نہ ہی کوئی جُھلْسا دینے والی گرمی۔ \v 17 ۱۷۔کِیُونکہ برّہ جو تَخْت کے بِیچ میں ہَے وہ اِن کی گَلّہ بانی کرے گا اور اِنھیں آبِ حَیات کے چشموں تک پَہُن٘چائے گا اور خُدا اِن کی آنکھوں کا ہر آنسُو پونچھ دے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔اور تِیسرے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو ایک بڑا سِتارہ مَشعل کی طرح جَلتا ہُوا آسمان سے گِرا اور ایک تِہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر آپڑا۔ \v 11 ۱۱۔اُس سِتارے کا نام افسنتینؔ ہَے اور ایک تِہائی پانی افسنتینؔ بن گیا۔ اور بہت سے آدمی اُس پانی کے سبب سے مَر گَئے کیونکہ وہ کڑوا ہو گیا تھا۔
\v 10 ۱۰۔اور تِیسرے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو ایک بڑا سِتارہ مَشعل کی طرح جَلتا ہُوا آسمان سے گِرا اور ایک تِہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر آپڑا۔ \v 11 ۱۱۔اُس سِتارے کا نام افسنتینؔ ہَے اور ایک تِہائی پانی افسنتینؔ بن گیا۔ اور بہت سے آدمی اُس پانی کے سبب سے مَر گَئے کِیُونکہ وہ کڑوا ہو گیا تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔اور اُن ٹِڈّیوں کی صُورتیں اُن گھوڑوں کی سی تھیں جو لڑنے کو تیّار ہوں اور اُن کے سروں پر گویا سونے کے تاج تھے اور اُن کے چہرے آدمِیوں کے چہروں کی مانِنْد تھے۔ \v 8 ۸۔اور اُن کے بال عورتوں کے بالوں کے سے تھے اور اُن کے دانت بَبر کے دانتوں کی مانِنْد تھے۔ \v 9 ۹۔اور اُن کے بَکتر لوہے کے بَکتروں کی مانِنْد تھے اور اُن کی آواز اُن رتھوں اور بہت سے گھوڑوں کی سی تھی جو لڑائی میں دَوڑتے ہوں۔
\v 7 ۷۔اور اُن ٹِڈّیوں کی صُورتیں اُن گھوڑوں کی سی تھیں جو لڑنے کو تیّار ہوں اور اُن کے سروں پر گویا سونے کے تاج تھے اور اُن کے چہرے آدمِیوں کے چہروں کی مانِن٘د تھے۔ \v 8 ۸۔اور اُن کے بال عورتوں کے بالوں کے سے تھے اور اُن کے دانت بَبر کے دانتوں کی مانِن٘د تھے۔ \v 9 ۹۔اور اُن کے بَکتر لوہے کے بَکتروں کی مانِن٘د تھے اور اُن کی آواز اُن رتھوں اور بہت سے گھوڑوں کی سی تھی جو لڑائی میں دَوڑتے ہوں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔اور مَیں نے اُن کا شُمار سُنا کہ اَفواج کے سوار گِنتی میں بِیس کروڑ تھے۔ \v 17 ۱۷۔ اور مَیں نے گھوڑے اور اُن کے سوار اِس رؤیا میں ایسے دیکھے کہ اُن کے بَکتر آگ اور سُنبُل اور گندھک کے سے تھے اور گھوڑوں کے سَر بَبروں کے سَروں کی مانِنْد تھے اور اُن کے مُنہ سے آگ اور دُھواں اور گندھک نِکلتی تھی۔
\v 16 ۱۶۔اور مَیں نے اُن کا شُمار سُنا کہ اَفواج کے سوار گِنتی میں بِیس کروڑ تھے۔ \v 17 ۱۷۔ اور مَیں نے گھوڑے اور اُن کے سوار اِس رؤیا میں ایسے دیکھے کہ اُن کے بَکتر آگ اور سُنبُل اور گندھک کے سے تھے اور گھوڑوں کے سَر بَبروں کے سَروں کی مانِن٘د تھے اور اُن کے مُنہ سے آگ اور دُھواں اور گندھک نِکلتی تھی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کیونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِنْد تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔
\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کِیُونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِن٘د تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 20 ۲۰۔اور باقی آدمِیوں نے جو اِن آفتوں سے مارے نہ گَئے تھے اپنے ہاتھوں کے اَعمال سے تَوبہ نہ کی کہ شیاطِین، سونے، چاندی، پِیتل، پتّھر اور لکڑی کی مُورتوں کی پرستِش کرنے سے باز آتے جو نہ دیکھ سکتی ہَیں، نہ سُن سکتی ہَیں اور نہ چل سکتی ہَیں۔ \v 21 ۲۱۔اور جو خُون ریزی، جادُوگری، حَرام کاری اور چَوری اُنھوں نے کی تھی اُس سے توبہ نہ کی۔
\v 20 ۲۰۔اور باقی آدمِیوں نے جو اِن آفتوں سے مارے نہ گَئے تھے اپنے ہاتھوں کے اَعمال سے تَوبہ نہ کی کہ شیاطِین، سونے، چان٘دی، پِیتل، پتّھر اور لکڑی کی مُورتوں کی پرستِش کرنے سے باز آتے جو نہ دیکھ سکتی ہَیں، نہ سُن سکتی ہَیں اور نہ چل سکتی ہَیں۔ \v 21 ۲۱۔اور جو خُون ریزی، جادُوگری، حَرام کاری اور چَوری اُنھوں نے کی تھی اُس سے توبہ نہ کی۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 10 \v 1 ۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور زورآور فرِشتہ آسمان سے اُترتے دیکھا جو بادل اوڑھے ہُوئے تھا۔ اُس کے سَر پر قَوسِ قُزَح تھی اور اُس کا چہرہ سُورج کی مانِنْد اور اُس کے پاؤں آگ کے سُتُونوں کی مانِنْد تھے۔ \v 2 ۲۔اور اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا کُھلا ہُوا طُومار تھا اور اُس نے اپنا دَہْنا پاؤں تو سمُندر پر اور بایاں خُشکی پر رکھّا۔
\c 10 \v 1 ۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور زورآور فرِشتہ آسمان سے اُترتے دیکھا جو بادل اوڑھے ہُوئے تھا۔ اُس کے سَر پر قَوسِ قُزَح تھی اور اُس کا چہرہ سُورج کی مانِن٘د اور اُس کے پاؤں آگ کے سُتُونوں کی مانِن٘د تھے۔ \v 2 ۲۔اور اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا کُھلا ہُوا طُومار تھا اور اُس نے اپنا دَہْنا پاؤں تو سمُندر پر اور بایاں خُشکی پر رکھّا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِنْد ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔
\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِن٘د ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کِیُونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِن٘دے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کیونکہ اُن دو نَبِیَّوں نے زمِین کے باشِن٘دوں کو سَتایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِن٘دے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کِیُونکہ اُن دو نَبِیَّوں نے زمِین کے باشِن٘دوں کو سَتایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔پِھر سانپ نے اپنے مُنہ سے اُس عَورت کے پِیچھے ندِی کی مانِنْد پانی بہایا تاکہ اُسے اِس ندِی سے بہا دے۔ \v 16 ۱۶۔مگر زِمین نے اُس عَورت کی مدد کی اور اپنا مُنہ کھول کر اُس ندِی کو پی لِیا جو اَژدہا نے اپنے مُنہ سے بہائی تھی۔ \v 17 ۱۷۔اور اَژدہا کو عَورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جَن٘گ کرنے کو نِکلا جو خُدا کے احکام پر عَمَل کرتی ہَے اور یِسُوعؔ کی گَواہی دینے پر قائِم ہَے۔ \v 18 ۱۸۔اور وہ سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُؤا۔
\v 15 ۱۵۔پِھر سانپ نے اپنے مُنہ سے اُس عَورت کے پِیچھے ندِی کی مانِن٘د پانی بہایا تاکہ اُسے اِس ندِی سے بہا دے۔ \v 16 ۱۶۔مگر زِمین نے اُس عَورت کی مدد کی اور اپنا مُنہ کھول کر اُس ندِی کو پی لِیا جو اَژدہا نے اپنے مُنہ سے بہائی تھی۔ \v 17 ۱۷۔اور اَژدہا کو عَورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جَن٘گ کرنے کو نِکلا جو خُدا کے احکام پر عَمَل کرتی ہَے اور یِسُوعؔ کی گَواہی دینے پر قائِم ہَے۔ \v 18 ۱۸۔اور وہ سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُؤا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 13 \v 1 ۱۔اور مَیں نے ایک حَیوان کو سمُندر میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا جِس کے سات سر اور دس سِینگ تھے اور اُس کے سِینگوں پر دس شاہی تاج تھے اور اُس کے سروں پر کُفْر کے نام لِکھے ہُوئے تھے۔ \v 2 ۲۔ اور جو حَیوان مَیں نے دیکھا اُس کی شکْل تیندوے کی مانِنْد تھی اور اُس کے پاؤں رِیچھ کے سے اور مُنہ بَبر کا سا تھا۔ اور اُس اَژدہا نے اپنی قُدرت اور اپنا تَخْت اور بڑا اِختِیار اُسے دے دِیا۔
\c 13 \v 1 ۱۔اور مَیں نے ایک حَیوان کو سمُندر میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا جِس کے سات سر اور دس سِینگ تھے اور اُس کے سِینگوں پر دس شاہی تاج تھے اور اُس کے سروں پر کُفْر کے نام لِکھے ہُوئے تھے۔ \v 2 ۲۔ اور جو حَیوان مَیں نے دیکھا اُس کی شکْل تیندوے کی مانِن٘د تھی اور اُس کے پاؤں رِیچھ کے سے اور مُنہ بَبر کا سا تھا۔ اور اُس اَژدہا نے اپنی قُدرت اور اپنا تَخْت اور بڑا اِختِیار اُسے دے دِیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔اور مَیں نے دیکھا کہ گویا اُس کے سروں میں سے ایک پر مُہلِک زَخْم لگا ہَے مگر اُس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہوگیا اور ساری دُنیا تعجُّب کرتے ہُوئے اُس حَیوان کے پیِچھے پِیچھے ہو لی۔ \v 4 ۴۔اور اُنھوں نے اُس اَژدہا کی جِس نے اپنا اِختِیار اُس حَیوان کو دے دِیا تھا پرستِش کی۔ اور اُس حَیوان کی بھی یہ کہہ کر پرستِش کی کہ اِس حَیوان کی مانِنْد کون ہَے؟ اور کون جو اِس سے جَن٘گ لڑ سکتا ہَے؟
\v 3 ۳۔اور مَیں نے دیکھا کہ گویا اُس کے سروں میں سے ایک پر مُہلِک زَخْم لگا ہَے مگر اُس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہوگیا اور ساری دُنیا تعجُّب کرتے ہُوئے اُس حَیوان کے پیِچھے پِیچھے ہو لی۔ \v 4 ۴۔اور اُنھوں نے اُس اَژدہا کی جِس نے اپنا اِختِیار اُس حَیوان کو دے دِیا تھا پرستِش کی۔ اور اُس حَیوان کی بھی یہ کہہ کر پرستِش کی کہ اِس حَیوان کی مانِن٘د کون ہَے؟ اور کون جو اِس سے جَن٘گ لڑ سکتا ہَے؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اور اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور وہ اَژدہا کی مانِنْد بولتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔اور وہ پہلے حَیوان کا سارا اِختِیار اُس کے سامنے کام میں لاتا ہَے اور زمِین اور اُس کے باشِن٘دوں سے اُس پہلے حَیوان کی پرستِش کراتا تھا جِس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہو گیا تھا۔
\v 11 ۱۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اور اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور وہ اَژدہا کی مانِن٘د بولتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔اور وہ پہلے حَیوان کا سارا اِختِیار اُس کے سامنے کام میں لاتا ہَے اور زمِین اور اُس کے باشِن٘دوں سے اُس پہلے حَیوان کی پرستِش کراتا تھا جِس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہو گیا تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 14 \v 1 ۱۔اورمَیں نے نَظَر کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ وہ برّہ کوہِ صِیُّونؔ پر کھڑا ہَے اور اُس کے ساتھ ایک لاکھ چوالِیس ہزار اَشخاص ہَیں جِن کے ماتھوں پر اُس کا اور اُس کے باپ کا نام لِکھا ہُؤا ہَے۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے آسمان سے ایک آواز سُنی جو بہت سے پانِیوں کے شور اور بڑی گرج کی آواز کی مانِنْد تھی اور جو آواز مَیں نے سُنی وہ اَیسی تھی گویا بہت سے بربط نواز بربط بجا رہے ہوں۔
\c 14 \v 1 ۱۔اورمَیں نے نَظَر کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ وہ برّہ کوہِ صِیُّونؔ پر کھڑا ہَے اور اُس کے ساتھ ایک لاکھ چوالِیس ہزار اَشخاص ہَیں جِن کے ماتھوں پر اُس کا اور اُس کے باپ کا نام لِکھا ہُؤا ہَے۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے آسمان سے ایک آواز سُنی جو بہت سے پانِیوں کے شور اور بڑی گرج کی آواز کی مانِن٘د تھی اور جو آواز مَیں نے سُنی وہ اَیسی تھی گویا بہت سے بربط نواز بربط بجا رہے ہوں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور مَیں نے دیکھا کہ وہ عَورت مُقَدّسِین اور یِسُوعؔ کے شُہدا کےخُون سے متوالی تھی۔ اور مَیں اُسے دیکھ کر سَخْت حَیران ہُوا۔ \v 7 ۷۔ تب اُس فرِشتے نے مُجھ سے کہا، تُو کیوں حَیران ہَے؟ مَیں اُس عَورت کا اور اُس حَیوان کا راز جِس پر وہ سوار ہَے اور جِس کےسات سر اور دس سِینگ ہَیں، تُجھے بتاؤں گا۔
\v 6 ۶۔ اور مَیں نے دیکھا کہ وہ عَورت مُقَدّسِین اور یِسُوعؔ کے شُہدا کےخُون سے متوالی تھی۔ اور مَیں اُسے دیکھ کر سَخْت حَیران ہُوا۔ \v 7 ۷۔ تب اُس فرِشتے نے مُجھ سے کہا، ’’تُو کِیُوں حَیران ہَے؟ مَیں اُس عَورت کا اور اُس حَیوان کا راز جِس پر وہ سوار ہَے اور جِس کےسات سر اور دس سِینگ ہَیں، تُجھے بتاؤں گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اور زمِین کے سَوداگر اُس پر روئیں گے اور چھاتی پِیٹیں گے کیونکہ اَب اُن کا مال خرِیدنے والا کوئی نہ رہا۔ \v 12 ۱۲۔ اور وہ مال یہ ہَے یعنی سونا، چاندی، جواہِر اور موتی، مہِین کتانی، ارغوانی ، ریشمی اور قِرْمِزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُودار لکڑِیاں ، ہاتھی دانت کی طرح طرح کی اَشیاء اور نِہایَت بیش قِیمت لکڑی اور پِیتل، لوہے اور سنگِ مَر مَر کی طرح طرح کی اَشیاء۔ \v 13 ۱۳۔ اور دارچینی، مصالَح جات، عُود، عِطْر اورلُبان اور مَے، تیل، مَیدہ اور گیہُوں اور مویشی، بھیڑیں، گھوڑے، گاڑِیاں، غُلام اور آدمِیوں کی جانیں۔
\v 11 ۱۱۔ اور زمِین کے سَوداگر اُس پر روئیں گے اور چھاتی پِیٹیں گے کیونکہ اَب اُن کا مال خرِیدنے والا کوئی نہ رہا۔ \v 12 ۱۲۔ اور وہ مال یہ ہَے یعنی سونا، چان٘دی، جواہِر اور موتی، مہِین کتانی، ارغوانی ، ریشمی اور قِرْمِزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُودار لکڑِیاں ، ہاتھی دانت کی طرح طرح کی اَشیاء اور نِہایَت بیش قِیمت لکڑی اور پِیتل، لوہے اور سنگِ مَر مَر کی طرح طرح کی اَشیاء۔ \v 13 ۱۳۔ اور دارچینی، مصالَح جات، عُود، عِطْر اورلُبان اور مَے، تیل، مَیدہ اور گیہُوں اور مویشی، بھیڑیں، گھوڑے، گاڑِیاں، غُلام اور آدمِیوں کی جانیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 21 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی اور سمُندر بھی نہ رہا۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے مُقدّس شہر یعنی نئے یرُوشلِیمؔ کو آسمان یعنی خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا جو اُس دُلہن کی مانِنْد آراستہ تھا جِس نے اپنے خاوَند کے لیے سِنگار کِیا ہو۔
\c 21 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی اور سمُندر بھی نہ رہا۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے مُقدّس شہر یعنی نئے یرُوشلِیمؔ کو آسمان یعنی خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا جو اُس دُلہن کی مانِن٘د آراستہ تھا جِس نے اپنے خاوَند کے لیے سِنگار کِیا ہو۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ اور وہ دِیوار یِشْبْ کی بنی ہُوئی تھی اور وہ شہر شَفّاف شِیشے کی مانِنْد خالِص سونے کا تھا۔ \v 19 ۱۹۔اور اُس شہر کی دِیوار کی بُنیادیں ہر طرح کے جَواہِر سے آراستہ تھیں۔ پہلی بُنیاد یَشْب کی تھی۔ دُوسری نِیلم کی، تِیسری شَب چِرَاغ کی، چوتھی زُمُرُّد کی۔ \v 20 ۲۰۔پانچویں سنگِ سُلیمانی کی، چھٹی لعل کی، ساتویں زَبرجَد کی، آٹھویں یاقوتِ اخضر کی، نویں یاقوتِ اصفر کی، دسویں یاقوتِ یمنی کی، گیارھویں فیروزےکی اور بارھویں یاقوتِ اَرغوانی کی۔
\v 18 ۱۸۔ اور وہ دِیوار یِشْب کی بنی ہُوئی تھی اور وہ شہر شَفّاف شِیشے کی مانِن٘د خالِص سونے کا تھا۔ \v 19 ۱۹۔اور اُس شہر کی دِیوار کی بُنیادیں ہر طرح کے جَواہِر سے آراستہ تھیں۔ پہلی بُنیاد یَشْب کی تھی۔ دُوسری نِیلم کی، تِیسری شَب چِرَاغ کی، چوتھی زُمُرُّد کی۔ \v 20 ۲۰۔پانچویں سنگِ سُلیمانی کی، چھٹی لعل کی، ساتویں زَبرجَد کی، آٹھویں یاقوتِ اخضر کی، نویں یاقوتِ اصفر کی، دسویں یاقوتِ یمنی کی، گیارھویں فیروزےکی اور بارھویں یاقوتِ اَرغوانی کی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 21 ۲۱۔اور بارہ دروازے بارہ موتیوں کے تھے۔ ہر دروازہ ایک ایک موتی کا تھا اور اُس شہر کا چوک شَفّاف شِیشے کی مانِنْد خالِص سونے کا تھا۔ \v 22 ۲۲۔اور مَیں نے اُس میں کوئی ہَیکل نہ دیکھی۔ اِس لیے کہ خُداوَند خُداقادِرِ مُطْلَق اور برّہ اُس کی ہَیکل ہَیں۔
\v 21 ۲۱۔اور بارہ دروازے بارہ موتیوں کے تھے۔ ہر دروازہ ایک ایک موتی کا تھا اور اُس شہر کا چوک شَفّاف شِیشے کی مانِن٘د خالِص سونے کا تھا۔ \v 22 ۲۲۔اور مَیں نے اُس میں کوئی ہَیکل نہ دیکھی۔ اِس لیے کہ خُداوَند خُداقادِرِ مُطْلَق اور برّہ اُس کی ہَیکل ہَیں۔