Sun Jun 23 2024 04:59:32 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-06-23 04:59:32 +08:00
parent b5d14f2acf
commit 8d8373ca4c
6 changed files with 5 additions and 6 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔اِسی سبب سے یہ خُدا کے تَخْت کے سامنے ہَیں اور اُس کے مَقدِس میں رات دِن اُس کی عِبادت کرتے ہَیں اور جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے وہ اپنا خَیمہ اُن پر تانے گا۔ \v 16 ۱۶۔یہ پِھر نہ تو کبھی بُھوکے ہوں گے اور نہ پِیاسے۔ اور نہ کبھی اِن پر دُھوپ پڑے گی اور نہ ہی کوئی جُھلْسا دینے والی گرمی۔ \v 17 ۱۷۔کیونکہ برّہ جو تَخْت کے بِیچ میں ہَے وہ اِن کی گَلّہ بانی کرے گا اور اِنھیں آبِ حَیات کے چشموں تک پَہُن٘چائے گا اور خُدا اِن کی آنکھوں کا ہر آنسُو پونچھ دے گا۔
\v 15 ۱۵۔اِسی سبب سے یہ خُدا کے تَخْت کے سامنے ہَیں اور اُس کے مَقدِس میں رات دِن اُس کی عِبادت کرتے ہَیں اور جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے وہ اپنا خَیمہ اُن پر تانے گا۔ \v 16 ۱۶۔یہ پِھر نہ تو کبھی بُھوکے ہوں گے اور نہ پِیاسے۔ اور نہ کبھی اِن پر دُھوپ پڑے گی اور نہ ہی کوئی جُھلْسا دینے والی گرمی۔ \v 17 ۱۷۔کِیُونکہ برّہ جو تَخْت کے بِیچ میں ہَے وہ اِن کی گَلّہ بانی کرے گا اور اِنھیں آبِ حَیات کے چشموں تک پَہُن٘چائے گا اور خُدا اِن کی آنکھوں کا ہر آنسُو پونچھ دے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔اور تِیسرے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو ایک بڑا سِتارہ مَشعل کی طرح جَلتا ہُوا آسمان سے گِرا اور ایک تِہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر آپڑا۔ \v 11 ۱۱۔اُس سِتارے کا نام افسنتینؔ ہَے اور ایک تِہائی پانی افسنتینؔ بن گیا۔ اور بہت سے آدمی اُس پانی کے سبب سے مَر گَئے کیونکہ وہ کڑوا ہو گیا تھا۔
\v 10 ۱۰۔اور تِیسرے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو ایک بڑا سِتارہ مَشعل کی طرح جَلتا ہُوا آسمان سے گِرا اور ایک تِہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر آپڑا۔ \v 11 ۱۱۔اُس سِتارے کا نام افسنتینؔ ہَے اور ایک تِہائی پانی افسنتینؔ بن گیا۔ اور بہت سے آدمی اُس پانی کے سبب سے مَر گَئے کِیُونکہ وہ کڑوا ہو گیا تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کیونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِنْد تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔
\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کِیُونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِنْد تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِنْد ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔
\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِنْد ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کِیُونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِن٘دے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کیونکہ اُن دو نَبِیَّوں نے زمِین کے باشِن٘دوں کو سَتایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِن٘دے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کِیُونکہ اُن دو نَبِیَّوں نے زمِین کے باشِن٘دوں کو سَتایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔

View File

@ -46,7 +46,6 @@
"01-07",
"01-09",
"01-12",
"01-14",
"01-17",
"01-19",
"02-title",