Tue Apr 04 2023 13:18:11 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:18:11 +09:00
parent 341f337be6
commit e282c9b0df
4 changed files with 8 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِن٘د سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِن٘د تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِن٘د تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔ اُس کے دہنے ہاتھ میں سات ستارے تھے، اور اُس کے منہ سے دو دھاری تیز تلوار نکلتی تھی۔ اس کا چہرہ ایسے چمک رہا تھا جیسے سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہے۔‬‬
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِن٘د سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِن٘د تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِن٘د تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔اُس کے دَہْنے ہاتھ میں سات سِتارے تھے اور اُس کے مُنہ سے دو دھاری تیز تلوار نِکلتی تھی اور اُس کا چہرہ ایسا چمکتا تھا جیسے سُورج اپنی ساری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہَے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ جب میں نے اُے دیکھا، میں اُس کے پاؤں میں مردہ سا گر پڑا، اُس نے اپنا دہنا ہاتھ مجھ پر رکھا اور کہا ،’’ گبھراؤ نہیں۔ میں اول اور آخر ہوں۔‬‬
\v 18 ۱۸۔ اور میں زندہ ہوں۔ میں مر گیا تھا، لیکن دیکھ میں ہمیشہ زندہ رہونگا۔ موت اور عالمِ ارواح کی کنجیاں میرے پاس ہیں۔‬‬
\v 17 ۱۷۔جب مَیں نے اُس پر نَظَر کی تو مَیں اُس کے قدموں میں مُردہ سا گِر پڑا، اُس نے اپنا دَہْنا ہاتھ مُجھ پر رکھا اور کہا گھبرا مَت، مَیں اَوّل اور آخِر ہُوں۔ \v 18 ۱۸۔اور مَیں زِندہ ہُوں۔ مَیں مَر گیا تھا لیکِن دیکھ مَیں ہمیشہ زِندہ رہُوں گا۔ مَوت اور عالمِ اَرواح کی کُنجیاں میرے پاس ہَیں‘‘۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 ۱۹۔پس جو تُم نے دیکھا، جو ہو رہا ہے اور جو اِس کے بعد ہونے والا ہے اِسے دیکھ لے۔ \v 20 ۲۰۔ جو سات ستارے میرے دہنے ہاتھ میں تُم نے دیکھے، اور سونے کے سات چراغ دان جو تُم نے دیکھے: سات ستارے سات کلیساؤں کے فرشتے ہیں۔ اور سات چراغ دان سات کلیسیائیں ہیں۔‬‬
\v 19 ۱۹۔پس جو کُچھ تُو نے دیکھا ہَے اُسے لِکھ لے یعنی وہ باتیں جو اَب ہَیں اور وہ بھی جو اِن کے بعد ہونے والی ہَیں۔ \v 20 ۲۰۔جو سات سِتارے تُو نے میرے دَہْنے ہاتھ میں دیکھے ہَیں اُن کا اور سونے کے ساتھ چراغ دانوں کا بھید یہ ہَے، سات سِتارے تو سات کلِیسِیاؤں کے فرِشتگان ہَیں اور ساتھ چراغ دان ساتھ کلِیسِیائیں ہَیں۔

View File

@ -42,6 +42,10 @@
"01-04",
"01-07",
"01-09",
"01-12"
"01-12",
"01-14",
"01-17",
"01-19",
"02-title"
]
}