Tue Apr 04 2023 13:16:11 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:16:11 +09:00
parent c3443e6f16
commit 341f337be6
5 changed files with 8 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔دیکھو! وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور وہ بھی جِنھوں نے اُسے چھیدا تھا اور زمِین کے تمام قبائل اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ ہاں! آمِین۔ \v 8 ۸۔ خُداوَند خُدا جو ہَے، جو تھا اور جو آنے والا ہَے یعنی قادرِ مُطلق فرماتا ہَے، مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ، ابتدا اور اِنتہا ہُوں۔
\v 7 ۷۔دیکھو! وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور وہ بھی جِنھوں نے اُسے چھیدا تھا اور زمِین کے تمام قبائل اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ ہاں! آمِین۔ \v 8 ۸۔ خُداوَند خُدا جو ہَے، جو تھا اور جو آنے والا ہَے یعنی قادرِ مُطلق فرماتا ہَے، مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ، ابتدا اور اِنتہا ہُوں‘‘۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔ میں یوحنا، تُمھارا بھائی اور یسوع مسیح کی مصیبت، بادشاہی اور صبر میں تُمھارا شریک ہوں۔ جو خدا کے کلام اور یسوع کی گواہی کے سبب اِس جزیرہ میں تھا جو پتمس کہلاتا ہے۔ \v 10 ۱۰۔ خداوند کے دن میں رُوح میں آگیا۔ میں نے اپنے پیچھے نرسنگے کی سی بلند ا بٓواز سُنی۔ \v 11 ۱۱۔ اور مجھے حکم ملا جو کچھ تو نے دیکھا ہے اسے کتاب میں لکھ لے اور اِسے ساتوں کلیسیاؤں کو بھیج دے۔ یعنی اِفسس اور سَمرنہ اور پرگمن اور تَھوا تیرہ اور سردیس اور فلدلفیہ اور لودیکیہ۔‬‬
\v 9 ۹۔ مَیں یُوحنّاؔ تُمھارا بھائی اور یسُوعؔ مسِیح کی مُصِیبت ، بادشاہی اور صبْر میں تُمھارا شرِیک ہُوں جو خُدا کے کلام اور یسُوعؔ کی گَواہی کے سبب سے اُس جزِیرہ میں تھا جو پتمُسؔ کہلاتا ہَے۔ \v 10 ۱۰۔مَیں خُداوَند کے دِن رُوح میں آگیا۔ مَیں نے اپنے پِیچھے نرسِنگے کی سی بُلند آواز سُنی۔ \v 11 ۱۱۔کہ جو کُچھ تُو دیکھتا ہَے اُسے کِتاب میں لِکھ اور ساتوں کلِیسِیاؤں یعنی اِفِسُسؔ، سمُرنؔہ، پِرگُمن، تھواتِیرہ، سردِیسؔ، فِلَدِلفؔیہ اور لَودِیکیؔہ کو بھیج دے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔میں مڑا اور یہ دیکھا کہ کونسی آواز مجھ سے باتیں کر رہی ہے۔ اور جب میں مڑا تو میں نے سونے کے سات چراغ دان دیکھے۔ \v 13 ۱۳۔ اور اُن چراغ دانوں کے بیچ ایک آدم زاد کھڑا دیکھا جو پاؤں تک لمبا جامہ پہنے ہوئے تھا اور اپنے سینے پر سونے کا سینہ بند باندھے ہوئے تھا۔‬‬
\v 12 ۱۲۔مَیں اُسے دیکھنے کے لیے مُڑا جو مُجھ سے باتیں کرتا تھا اور مُڑتے ہی میری نَظَر سونے کے سات چراغ دانوں پر پڑی۔ \v 13 ۱۳۔ اور اُن چراغ دانوں کے درمیان آدم زاد سا ایک شخْص دیکھا جو پاؤں تک لِباس پہنے اور سونے کا سینہ بند باندھے ہُوئے تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ اُس کا سر اور بال اُون کی طرح بلکہ برف کی مانند سفید تھے، اور اُس کی آنکھیں آگ کے شعلے کی مانند تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالص چاندی کی مانند جسے بھٹی میں تپایا گیا ہے۔ اور اُس کی آواز زور سے چلتے ہوئے پانیوں کی سی تھی۔ \v 16 ۱۶۔ اُس کے دہنے ہاتھ میں سات ستارے تھے، اور اُس کے منہ سے دو دھاری تیز تلوار نکلتی تھی۔ اس کا چہرہ ایسے چمک رہا تھا جیسے سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہے۔‬‬
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِن٘د سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِن٘د تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِن٘د تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔ اُس کے دہنے ہاتھ میں سات ستارے تھے، اور اُس کے منہ سے دو دھاری تیز تلوار نکلتی تھی۔ اس کا چہرہ ایسے چمک رہا تھا جیسے سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہے۔‬‬

View File

@ -39,6 +39,9 @@
"finished_chunks": [
"01-title",
"01-01",
"01-04"
"01-04",
"01-07",
"01-09",
"01-12"
]
}