Sun Apr 14 2024 02:25:47 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:25:47 +08:00
parent 0b6c22dd89
commit daf7001b28
6 changed files with 6 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ اور سمُندر نے اپنے اندر کے مُردے دے دِئیے اور مَوت اور عالَمِ ارواح نے بھی اپنے اندر کے مُردے دے دِیئے اور پِھر ہر ایک کا اِنصاف اُس کے اَعمال کے مُوافِق کِیا گیا۔ \v 14 ۱۴۔پِھر مَوت اور عالَمِ اَرواح کو آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔ یہی دُوسری مَوت ہَے۔ \v 15 ۱۵۔اور جِس کِسی کا نام کِتابِ حیات میں لِکھا ہُوا نہ مِلا اُسے بھی آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔
\v 13 ۱۳۔ اور سمُندر نے اپنے اندر کے مُردے دے دِئیے اور مَوت اور عالَمِ ارواح نے بھی اپنے اندر کے مُردے دے دِیئے اور پِھر ہر ایک کا اِنصاف اُس کے اَعمال کے مُوافِق کِیا گیا۔ \v 14 ۱۴۔پِھر مَوت اور عالَمِ اَرواح کو آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔ یہی دُوسری مَوت ہَے۔ \v 15 ۱۵۔اور جِس کِسی کا نام کِتابِ حَیات میں لِکھا ہُوا نہ مِلا اُسے بھی آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔اور جو تَخْت نشِین تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب کُچھ نیا بناتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا، ’’لِکھ! کیونکہ یہ باتیں معتَبَر اور برَحَق ہَیں‘‘۔ \v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ ہو چُکا مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ یعنی اَبتدا اور اِنتہا ہُوں۔ مَیں پیاسے کو آبِ حیات کے چشمے سے مُفت پِلاؤُں گا۔
\v 5 ۵۔اور جو تَخْت نشِین تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب کُچھ نیا بناتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا، ’’لِکھ! کیونکہ یہ باتیں معتَبَر اور برَحَق ہَیں‘‘۔ \v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ ہو چُکا مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ یعنی اَبتدا اور اِنتہا ہُوں۔ مَیں پیاسے کو آبِ حَیات کے چشمے سے مُفت پِلاؤُں گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اَطْراف زِندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حَیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اَطْراف زِندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔مُبارک ہَیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہَیں کیونکہ وہ شجرِ حیات کے مُستَحَق ہوں گے اور وہ اِن دروازوں سے شہر میں داخِل ہوں گے۔ \v 15 ۱۵۔مگر کُتّے، جادُوگر، حرام کار، قاتِل، بُت پرست اور جُھوٹ کو پَسَنْد کرنے اور بولنے والا باہِر رہے گا۔
\v 14 ۱۴۔مُبارک ہَیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہَیں کیونکہ وہ شجرِ حَیات کے مُستَحَق ہوں گے اور وہ اِن دروازوں سے شہر میں داخِل ہوں گے۔ \v 15 ۱۵۔مگر کُتّے، جادُوگر، حرام کار، قاتِل، بُت پرست اور جُھوٹ کو پَسَنْد کرنے اور بولنے والا باہِر رہے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 ۱۷۔اور رُوح اور دُلہن کہتی ہَیں کہ آ اور جو سُنے وہ بھی کہے کہ آ اور جو پِیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
\v 17 ۱۷۔اور رُوح اور دُلہن کہتی ہَیں کہ آ اور جو سُنے وہ بھی کہے کہ آ اور جو پِیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حَیات مُفت لے۔

View File

@ -227,6 +227,7 @@
"20-07",
"20-09",
"20-11",
"20-13",
"21-title",
"21-01",
"21-03",