From daf7001b28cd45147827caf326131d7a5eec0847 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sun, 14 Apr 2024 02:25:47 +0800 Subject: [PATCH] Sun Apr 14 2024 02:25:47 GMT+0800 (Malaysia Time) --- 20/13.txt | 2 +- 21/05.txt | 2 +- 22/01.txt | 2 +- 22/14.txt | 2 +- 22/17.txt | 2 +- manifest.json | 1 + 6 files changed, 6 insertions(+), 5 deletions(-) diff --git a/20/13.txt b/20/13.txt index ab442ef..e1905ab 100644 --- a/20/13.txt +++ b/20/13.txt @@ -1 +1 @@ -\v 13 ۱۳۔ اور سمُندر نے اپنے اندر کے مُردے دے دِئیے اور مَوت اور عالَمِ ارواح نے بھی اپنے اندر کے مُردے دے دِیئے اور پِھر ہر ایک کا اِنصاف اُس کے اَعمال کے مُوافِق کِیا گیا۔ \v 14 ۱۴۔پِھر مَوت اور عالَمِ اَرواح کو آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔ یہی دُوسری مَوت ہَے۔ \v 15 ۱۵۔اور جِس کِسی کا نام کِتابِ حیات میں لِکھا ہُوا نہ مِلا اُسے بھی آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔ \ No newline at end of file +\v 13 ۱۳۔ اور سمُندر نے اپنے اندر کے مُردے دے دِئیے اور مَوت اور عالَمِ ارواح نے بھی اپنے اندر کے مُردے دے دِیئے اور پِھر ہر ایک کا اِنصاف اُس کے اَعمال کے مُوافِق کِیا گیا۔ \v 14 ۱۴۔پِھر مَوت اور عالَمِ اَرواح کو آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔ یہی دُوسری مَوت ہَے۔ \v 15 ۱۵۔اور جِس کِسی کا نام کِتابِ حَیات میں لِکھا ہُوا نہ مِلا اُسے بھی آگ کی جِھیل میں ڈالا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/05.txt b/21/05.txt index 8415069..5f73817 100644 --- a/21/05.txt +++ b/21/05.txt @@ -1 +1 @@ -\v 5 ۵۔اور جو تَخْت نشِین تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب کُچھ نیا بناتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا، ’’لِکھ! کیونکہ یہ باتیں معتَبَر اور برَحَق ہَیں‘‘۔ \v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ ہو چُکا مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ یعنی اَبتدا اور اِنتہا ہُوں۔ مَیں پیاسے کو آبِ حیات کے چشمے سے مُفت پِلاؤُں گا۔ \ No newline at end of file +\v 5 ۵۔اور جو تَخْت نشِین تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب کُچھ نیا بناتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا، ’’لِکھ! کیونکہ یہ باتیں معتَبَر اور برَحَق ہَیں‘‘۔ \v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ ہو چُکا مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ یعنی اَبتدا اور اِنتہا ہُوں۔ مَیں پیاسے کو آبِ حَیات کے چشمے سے مُفت پِلاؤُں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/01.txt b/22/01.txt index f90b9d4..7467bde 100644 --- a/22/01.txt +++ b/22/01.txt @@ -1 +1 @@ -\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اَطْراف زِندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔ \ No newline at end of file +\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حَیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اَطْراف زِندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/14.txt b/22/14.txt index 92fdfb0..902ff41 100644 --- a/22/14.txt +++ b/22/14.txt @@ -1 +1 @@ -\v 14 ۱۴۔مُبارک ہَیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہَیں کیونکہ وہ شجرِ حیات کے مُستَحَق ہوں گے اور وہ اِن دروازوں سے شہر میں داخِل ہوں گے۔ \v 15 ۱۵۔مگر کُتّے، جادُوگر، حرام کار، قاتِل، بُت پرست اور جُھوٹ کو پَسَنْد کرنے اور بولنے والا باہِر رہے گا۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۱۴۔مُبارک ہَیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہَیں کیونکہ وہ شجرِ حَیات کے مُستَحَق ہوں گے اور وہ اِن دروازوں سے شہر میں داخِل ہوں گے۔ \v 15 ۱۵۔مگر کُتّے، جادُوگر، حرام کار، قاتِل، بُت پرست اور جُھوٹ کو پَسَنْد کرنے اور بولنے والا باہِر رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/17.txt b/22/17.txt index eeb4b48..dd45258 100644 --- a/22/17.txt +++ b/22/17.txt @@ -1 +1 @@ -\v 17 ۱۷۔اور رُوح اور دُلہن کہتی ہَیں کہ آ اور جو سُنے وہ بھی کہے کہ آ اور جو پِیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔ \ No newline at end of file +\v 17 ۱۷۔اور رُوح اور دُلہن کہتی ہَیں کہ آ اور جو سُنے وہ بھی کہے کہ آ اور جو پِیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حَیات مُفت لے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7f0b893..675c934 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -227,6 +227,7 @@ "20-07", "20-09", "20-11", + "20-13", "21-title", "21-01", "21-03",