Sat Feb 26 2022 17:28:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 17:28:48 +09:00
parent b4c54e28c4
commit bbe4bc90ef
12 changed files with 16 additions and 0 deletions

1
17/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ پس ذہن جن میں حکمت ہے، وہ سات سر ، سات پہاڑ ہیں جن پر وہ عورت بیٹھی ہے۔ \v 10 ۱۰۔ اوروہ سات بادشاہ ہیں ،جن سے پانچ بادشاہ آچکے ہیں ایک ابھی باقی ہے اور ایک ابھی تک آیا نہیں لیکن جب وہ آئے گا تو کچھ عرصہ رہے گا۔‬‬

1
17/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اور وہ حیوان جو پہلا تھا مگر اب نہیں ہے وہ خود بھی آٹھواں بادشاہ ہے اُن ساتوں بادشاہوں میں سے ایک جو ہلاکت میں جا رہا ہے۔‬‬

3
17/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۱۲۔وہ دس سینگ جو تُو نے دیکھے وہ دس بادشاہ ہیں جن کو ابھی تک بادشاہت نہیں ملی مگر اِس حیوان کے ساتھ کچھ دیر کے لئے بادشاہ کی طرح بادشاہت پائیں گے۔ \v 13 ۱۳۔ اُن سب کی ایک ہی رائے ہے اور اُنہوں نے سب قوت کا اختیار اُس حیوان کو دے دیا۔‬‬
\v 14 ۱۴۔ وہ برّہ کےخلاف جنگ کریں گے مگر برّہ اُن پر فتح پائے گا کیونکہ وہ خداوندوں کا خدا اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو اُس کے ساتھ وفادار ہیں وہ سب ایک اور برگزیدہ ہوں گے۔

1
17/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ فرشتے نے مجھ سے کہا، جن پانیوں کو تونے دیکھا اس پر کسبی عورت بیٹھی تھی اور وہ لوگ، اُمتیں ،قومیں اور اہل زبان ہیں۔‬‬

1
17/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اور وہ دس سینگ جو تو نے دیکھے ۔ وہ اور حیوان اُس کسبی سے نفرت کریں گے وہ اُسے بےکس اور ننگا کریں گے اور اُس کا گوشت کھائیں گے اور پورے طور پر آگ سے جلا دیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خدا اُن کے دلوں میں ڈالے گا کہ وہ اُس کی راہ پر چلیں اور جب تک خدا کی باتیں پُوری نہ ہو لیں وہ ایک جیسی رائے پر متفق ہو کر اپنی بادشاہی اُس حیوان کو دے دیں۔‬‬

1
17/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ وہ عورت جس کو تم نے دیکھا ہے بڑا شہر ہے جو تُم نے دیکھا ہے جو زمین کے بادشاہوں پر حکومت کرتا ہے۔‬‬

1
18/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 18 \v 1 ۱۔ پھر اِن چیزوں کے بعد میں نے ایک اورفرشتہ کو آسمان سے اُترتے دیکھا اُس کے پاس بڑا اختیار تھا۔ اور زمین اُس کے جلال سے روشن تھی۔ \v 2 ۲۔ وہ بڑی آواز سے پکار رہا تھا کہ بڑا شہر بابل گر پڑا، گر پڑا وہ شیاطین کا اور ہر طرح کی ناپاک رُوح اور ہر طرح کے مکروہ پرندہ کا اڈا بن گیا۔ \v 3 ۳۔ کیونکہ اُس کی حرام کاری کی غضب ناک مے پی کر سب قومیں گر گئی ہیں اور زمین کے بادشاہوں نے اُس کے ساتھ حرامکاری کی اور دُنیا کے تمام تاجر اِس عیش و عشرت کے باعث دولت مند ہو گئے۔‬‬

1
18/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ پھرمیں نے آسمان سے ایک اور آواز سُنی کہ اے میری اُمت کے لوگو! اُن میں سے نکل آؤ تاکہ تُم اُن کے گناہوں میں شریک نہ ہوتاکہ تُم پر غضب نازل نہ ہو۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اُس کے گناہ آسمان تک پہنچ گئے اور اُس کے بُرے کام خدا کو یاد آئے ہیں۔ \v 6 ۶۔ جیسا اُس نے دوسروں کے ساتھ کیا اُس کے ساتھ کرو اور اُس کے کاموں کا دو چند بدلہ دو جس قدر اُس نے پیالہ بھرا تُم اُس کے لئے دُوگنا بھر دو۔‬‬

1
18/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ اُس نے اپنے آپ کو جلال دیا اور عیش و عشرت کی زندگی گزاری اُسی قدر اُسے غم اور عذاب دو۔ وہ اپنے دل میں کہتی ہے میں ملکہ کی طرح بیٹھی ہوں، میں بیوہ نہیں ہوں میں پھر کبھی غم کو نہ دیکھوں۔ \v 8 ۸۔ اِس لئے اُس پر ایک ہی دن میں کئی آفتیں آئیں گی یعنی موت اور غم اور کال وہ آگ میں جلا کر خاک کر دی جائے گی کیونکہ اُس کا انصاف کرنے والا خدائے قادر ہے۔‬‬

1
18/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ اور اُس کے ساتھ حرام کاری اور عیاشی کرنے والے زمین کے بادشاہ بے لگام ہو جائیں گے جب اُس کے جلنے کا دُھواں دیکھیں گے تو اُس کے لئے روئیں گے اور چھاتی پیٹیں گے۔ \v 10 ۱۰۔وہ اُس سے ڈرے ہوئے دُور کھڑے کہیں گے اے عظیم شہر بابل اے مضبوط شہر افسوس، افسوس تیری سزا کا وقت آپہنچا۔

3
18/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v11۱۱۔ اور دنیا کے تمام سوداگر اُس کے لئے روئیں گے کیونکہ اُن کا مال کوئی نہیں خریدے گا۔\v12۱۲۔ اور وہ مال یہ ہے سونا، چاندی، قیمتی پتھر، موتی اور مہین کتانی اور ارغوانی اور ریشمی اور قرمزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُو دار لکڑیاں اور ہاتھی دانت کی طرح طرح کی چیزیں (برتن)اور نہایت بیش قیمت لکڑی اور پیتل اور لوہے اور سنگ مرمر کی طرح طرح کی چیزیں۔‬‬
\v13۱۳۔ اور دار چینی اور مصالحہ اور عُود اور عطر اور لبان اور مے اور تیل اور گہیوں اور مویشی اور بھیڑیں اور گھوڑے اور گاڑیاں اور غلام اور آدمیوں کی جانیں۔‬‬

1
18/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۸