Sat Feb 26 2022 17:26:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 17:26:48 +09:00
parent 67d1f91973
commit b4c54e28c4
8 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
16/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ دیکھو! میں چور کی طرح آرہا ہوں!مبارک ہے وہ جو جاگتا ہے اور اپنے لباس کی حفاظت کرتا ہے تاکہ وہ ننگا نہ رہے گا۔ \v 16 ۱۶۔ وہ اُنھیں ایک جگہ جمع کرتے تھے جس کا نام عبرانی میں ہر مجدون ہے۔‬‬

1
16/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ ساتویں فرشتہ نے اپنا پیالہ ہوا میں اُنڈیلا، پھر ایک بڑی آواز مقدس مقام سے اور تخت سے آئی، یہ ہو گیا‘‘۔ \v 18 ۱۸۔ پھر، بجلیاں، آوازیں ور گرجیں پیدا ہوئیں اور ایسا بڑا بھونچال آیا جیسا زمین کے شروع سے کبھی نہیں آیا۔ \v 19 ۱۹۔ بڑا شہر تین حصوں میں تقسیم ہو گیا، اور قوتوں کے شہر تباہ ہو گئے، اور بڑے شہر بابل کی یاد خدا کے ہاں ہوئی تاکہ اُسے غضب کی مے پلائے۔‬‬

1
16/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ ہر جزیرہ غائب ہو گیا اور پہاڑ پھر دوبارہ نہ ملے۔ \v 21 ۲۱۔ آسمان سے من من بھر کے اولے لوگوں پر گرے، اِن اولوں کی آفت کی وجہ سے لوگوں نے خدا کی تکفیر کی کیونکہ آفت بہت خطر ناک تھی۔‬‬

1
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 17 \v 1 ۱۔ اُن سات فرشتوں میں سے ایک جس نے وہ سات پیالے پکڑے ہوئے تھے مجھ سے کہا ادِھر آؤ میں تمھیں اُس بڑی کسبی ک سزا دکھاؤں جو بہت سے پانیوں پر بیٹھی ہے۔ \v 2 ۲۔ جس کے ساتھ اِس زمین کے بادشاہوں نے حرام کاری کی اور زمین کے رہنے والے اس کی حرامکاری کی مے میں متوالے ہوئے تھے۔

1
17/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ فرشتہ مجھے بیابان میں لے گیا جہاں میں نے ایک عورت کو قرمزی رنگ کے ایسے حیوان پر بیٹھے دیکھا جس کے دس سینگ اور سات سر اور وہ کفر کے ناموں سے لِپا ہوا تھا۔ \v 4 ۴۔ یہ عورت ارغوانی اور قرمزی لباس پہنے سونے سے اور قیمتی جواہرات سے آراستہ تھی۔ اُس کے ہاتھ میں سونے کا پیالہ تھا جو اِسی کی بدکاریوں اور اس کی حرامکاریوں کی ناپاکی سے بھرا ہوا تھا۔ \v 5 ۵۔ اُس کے ماتھے پر یہ لکھا ہوا تھا یہ ایک راز ہے کہ عظیم شہر بابل، کسبیوں اور زمین کی مکروہات کی ماں ۔

1
17/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور میں اُس عورت کو مقدسوں اور یسوع کی خاطر شہید ہونے والوں کا خو ن پینے سے متوالا دیکھااور بہت حیران ہوا ۔ \v 7 ۷۔ لیکن پھر فرشتے نے مجھ سے کہا، تُو کیوں حیران ہوتا ہے؟ میں تُمہیں اُس عورت اور حیوان کے بارے میں بتاتا ہوں جو اس کو اُٹھائے ہوئے ہے وہ حیوان جس کے سات سر اور دس سینگ ہیں۔‬‬

1
17/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ یہ حیوان جو تُو نے دیکھا تھا پہلے تو تھا اور اب نہیں ہے ، اب وہ گہرے گڑھے سے نکل کر اُوپر آنے والا ہے پھر وہ ہلاکت میں پڑے گا۔ وہ جو اِس زمین پر رہتے تھے جن کا نام جب سے دُنیا بنی ہے کتابِ حیات میں نہیں ہے ۔ اِس حیوان کے بارے میں حیران ہوں گے جو پہلے تھا مگر اب نہیں لیکن آنے والا ہے۔‬‬

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۷