Sun Apr 14 2024 02:11:44 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:11:44 +08:00
parent e50eb24ea4
commit b78cc93af4
2 changed files with 2 additions and 2 deletions

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 3 ۳۔ اور وہ خُدا کے بنْدے مُوسیٰؔ کا گِیت اور برّے کا گِیت یہ کہہ کر گاتے تھے کہ
اَے خُداوَند خُدا! قادِرِ مُطْلَق!
تیرے کام عظِیم اور عجِیب ہَیں ۔
اَے شاہِ اَقوام ، تیری راہیں راست اور دُرُست ہَیں۔ \v 4 ۴۔ اَے خُداوَند!تُجھ سے کون نہ ڈرے گا؟ اور کون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟ کیونکہ صِرف تُو ہی قُدُّوس ہَے اور سب اقوام آکر تیرے سامنے سِجدَہ کریں گی کیونکہ تیری راستی کے اَعمال عیاں ہو گَئے ہَیں۔
اَے شاہِ اَقوام ، تیری راہیں راست اور دُرُست ہَیں۔ \v 4 ۴۔ اَے خُداوَند!تُجھ سے کون نہ ڈرے گا؟ اور کون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟ کیونکہ صِرف تُو ہی قُدُّوس ہَے اور سب اَقوام آکر تیرے سامنے سِجدَہ کریں گی کیونکہ تیری راستی کے اَعمال عیاں ہو گَئے ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔اور جب ہزاز برس مُکمل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اَقوام کو جو زمِین کی چاروں اطراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔
\v 7 ۷۔اور جب ہزار برس مُکمل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اَقوام کو جو زمِین کی چاروں اطراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔