Sun Apr 14 2024 02:09:43 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:09:43 +08:00
parent 65aba5d5b9
commit e50eb24ea4
6 changed files with 6 additions and 6 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اور آسمانی اَفواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند‘‘۔
\v 14 ۱۴۔اور آسمانی اَفواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اَقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند‘‘۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 20 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں ایک فرشتے کو آسمان سے اُترتے دیکھا جِس کے ہاتھ میں اَتھاہ گڑھے کی کُن٘جی اور ایک بڑی زِنجیر تھی۔ \v 2 ۲۔اور اُس نے اُس اَژدہا کو پکڑا جو پُرانا سانپ یَعنی اِبلیس اور شَیطان ہَے اور اُسے ہزار برسوں کے لیے باندھ دِیا۔ \v 3 ۳۔اور اُسے اَتھاہ گڑھے میں ڈال دِیا اور بند کر کے اُس پر مُہر کر دی تاکہ وہ ہزار برسوں تک اقوام کو پِھر گُمراہ نہ کرے۔اِس کے بعد ضرُور ہَے کہ تھورے عرصے کے لیے کھولا جائے۔
\c 20 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں ایک فرشتے کو آسمان سے اُترتے دیکھا جِس کے ہاتھ میں اَتھاہ گڑھے کی کُن٘جی اور ایک بڑی زِنجیر تھی۔ \v 2 ۲۔اور اُس نے اُس اَژدہا کو پکڑا جو پُرانا سانپ یَعنی اِبلیس اور شَیطان ہَے اور اُسے ہزار برسوں کے لیے باندھ دِیا۔ \v 3 ۳۔اور اُسے اَتھاہ گڑھے میں ڈال دِیا اور بند کر کے اُس پر مُہر کر دی تاکہ وہ ہزار برسوں تک اَقوام کو پِھر گُمراہ نہ کرے۔اِس کے بعد ضرُور ہَے کہ تھورے عرصے کے لیے کھولا جائے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔اور جب ہزاز برس مُکمل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اقوام کو جو زمِین کی چاروں اطراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔
\v 7 ۷۔اور جب ہزاز برس مُکمل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اَقوام کو جو زمِین کی چاروں اطراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 23 ۲۳۔اور وہ شہر سُورج اور چان٘د کا مُحتاج نہیں کہ وہ اُسے روشن کریں کیونکہ خُدا کے جلال نے اُسے روشن کر رکھّا ہَے اور برّہ اُس کا چراغ ہَے۔ \v 24 ۲۴۔اور اقوام اُس کی روشنی میں چلا پِھرا کریں گی اور زمِین کے بادشاہ اپنا جاہ و جلال اِس میں لائیں گے۔ \v 25 ۲۵۔اور اُس کے دروازے دِن کو کبھی بند نہ ہُوا کریں گے اور وہاں رات نہ ہو گی۔
\v 23 ۲۳۔اور وہ شہر سُورج اور چان٘د کا مُحتاج نہیں کہ وہ اُسے روشن کریں کیونکہ خُدا کے جلال نے اُسے روشن کر رکھّا ہَے اور برّہ اُس کا چراغ ہَے۔ \v 24 ۲۴۔اور اَقوام اُس کی روشنی میں چلا پِھرا کریں گی اور زمِین کے بادشاہ اپنا جاہ و جلال اِس میں لائیں گے۔ \v 25 ۲۵۔اور اُس کے دروازے دِن کو کبھی بند نہ ہُوا کریں گے اور وہاں رات نہ ہو گی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۲۶۔اور وہ اقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔
\v 26 ۲۶۔اور وہ اَقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اطراف زندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اطراف زندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔