Sat Feb 26 2022 17:30:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 17:30:48 +09:00
parent bbe4bc90ef
commit 9ed716549f
8 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v11۱۱۔ اور دنیا کے تمام سوداگر اُس کے لئے روئیں گے کیونکہ اُن کا مال کوئی نہیں خریدے گا۔\v12۱۲۔ اور وہ مال یہ ہے سونا، چاندی، قیمتی پتھر، موتی اور مہین کتانی اور ارغوانی اور ریشمی اور قرمزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُو دار لکڑیاں اور ہاتھی دانت کی طرح طرح کی چیزیں (برتن)اور نہایت بیش قیمت لکڑی اور پیتل اور لوہے اور سنگ مرمر کی طرح طرح کی چیزیں۔‬‬
\v 11 ۱۱۔ اور دنیا کے تمام سوداگر اُس کے لئے روئیں گے کیونکہ اُن کا مال کوئی نہیں خریدے گا۔ \v 12 ۱۲۔ اور وہ مال یہ ہے سونا، چاندی، قیمتی پتھر، موتی اور مہین کتانی اور ارغوانی اور ریشمی اور قرمزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُو دار لکڑیاں اور ہاتھی دانت کی طرح طرح کی چیزیں (برتن)اور نہایت بیش قیمت لکڑی اور پیتل اور لوہے اور سنگ مرمر کی طرح طرح کی چیزیں۔‬‬
\v13۱۳۔ اور دار چینی اور مصالحہ اور عُود اور عطر اور لبان اور مے اور تیل اور گہیوں اور مویشی اور بھیڑیں اور گھوڑے اور گاڑیاں اور غلام اور آدمیوں کی جانیں۔‬‬
\v 13 ۱۳۔ اور دار چینی اور مصالحہ اور عُود اور عطر اور لبان اور مے اور تیل اور گہیوں اور مویشی اور بھیڑیں اور گھوڑے اور گاڑیاں اور غلام اور آدمیوں کی جانیں۔‬‬

1
18/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ وہ پھل جن کی تمہیں تلاش تھی وہ جاتے رہے، تمام زندگی کی عمدہ اور شاندار چیزیں مِٹ گئیں اور اب وہ ہر گز ہاتھ نہ آئیں گی۔

1
18/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ ان چیزوں کے سوداگر جو اِسی کے ذریعے امیر بن گئے تھے۔اُسی کے عذاب کو دیکھتے ہوئے اُس سے دور کھڑے ہو جائیں گے، روئیں گے۔ \v 16 ۱۶۔ وہ کہیں گے افسوس، افسوس وہ بڑا شہر جوسوتی ارغوانی، قرمزی لباس پہنے اور موتی جواہرات سے آراستہ تھا۔ \v 17 ۱۷۔ گھڑی ہی بھرمیں اُن کی اتنی دولت برباد ہوگئی اور سب ناخدا اور جہاز کے سب مسافر اور ملاح اور جتنے سمندر کا کام کرتے ہیں۔‬‬

1
18/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ وہ چلا اُٹھے اور اُنہوں نے اُٹھتا ہوا دُھواں دیکھا اور کہا بڑے شہر کی طرح اور کون سا شہر ہے؟۔ \v 19 ۱۹۔انہوں نے اپنے سروں پر خاک ڈالی ، روتے اور ماتم کرتے ہوئے یوں چلائے، افسوس، افسوس !اِس بڑے شہر جس کی دولت سے سمندر کے سب جہاز والے دولت مند ہوگئے تھے گھڑی ہی بھر میں اُجڑ گئے۔ \v 20 ۲۰۔ اے آسمان ،اےسب مقدسو، رسولو اور نبیو! خوش ہو کیونکہ خدا نے انصاف کر کے تُمہارا بدلہ لے لیا ۔

3
18/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 ۲۱۔ پھر ایک زور آور فرشتہ نے چکی کے پاٹ کی طرح پتھر اُٹھایا اور یہ کہہ کر سمندر میں پھینک دیا بابل کا شہر بھی اِسی طرح زور سے گرایا جائے گا اور پھر اُس کا پتہ بھی نہ چلے گا۔‬‬
\v 22 ۲۲۔ اور بربط نوازوں اورموسیقاروں اور بانسلی بجانے والوں اور نرسنگا پُھونکنے والوں کی آواز پھر کبھی تجھ میں نہ سُنائی دے گی اور کسی پیشہ کاکاری گر تجھ میں کبھی پایا نہ جائے گا اور چکی کی آواز تجھ میں پھر کبھی نہ سنائی دے گی۔

1
18/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اور چراغ کی روشنی پھر تجھ میں نہ چمکے گی اور تجھ میں پھر کبھی دلہن اور دلہا کی آواز سنائی نہ دے گی کیونکہ تیرے سوداگر زمین کے امیر تھے اور تیری جادوگری سے سب قومیں گمراہ ہو گئیں۔ \v 24 ۲۴۔ اور زمین کے سب مقدسوں اور نبیوں اور تمام قتل کیے گئے لوگوں کا خون اُس میں پایا گیا۔‬‬

1
19/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 19 \v 1 ۱۔ اِن باتوں کے بعد میں نے آسمان پر ایک بڑی بھیڑ کویہ کہتے سُنا ہلیلویاہ ، نجات، جلال اور قدرت ہمارے خدا کی طرف سے ہے۔ \v 2 ۲۔ اُس کی قدرت درُست اور راست ہے اُس نے کسبی کی بڑی عدالت کی جس نے اپنی حرامکاری کے باعث زمین کو خراب کیا تھا۔ اُس نے اپنے مقدسوں کے خون کا بدلہ لیا ہے جواُس (کسبی) نے بہایا تھا۔‬‬

1
19/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۹