Sat Apr 13 2024 13:50:47 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 13:50:47 +08:00
parent ac7db081bf
commit 9669ccee8e
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَنبِیاء اور مُقَدّسِین کو اَجر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔
\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَنبِیاء اور مُقَدّسِین کو اَجْر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 ۱۹۔اور آسمان پر خُدا کا مَقدِس کھولا گیا اور اُس کے مَقدِس میں اُس کے عہد کا صندُوق دِکھائی دِیا اور بِجلِیاں اور آوازیں اور گَرجیں پَیدا ہُوئیں اور زلزلہ آیا اور بڑے بڑے اَولے پڑے۔
\v 19 ۱۹۔اور آسمان پر خُدا کا مَقدِس کھولا گیا اور اُس کے مَقدِس میں اُس کے عہد کا صندُوق دِکھائی دِیا اور بِجلِیاں اور آوازیں اور گَرجیں پَیدا ہُوئِیں اور زلزلہ آیا اور بڑے بڑے اَولے پڑے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 12 \v 1 ۱۔ پِھر آسمان پر ایک بڑا نِشان ظاہِر ہُوا یعنی ایک عورت نَظَر آئی جو سُورج کو اَوڑھے ہُوئے اور جِس کے پاؤں کے نِیچے چان٘د اور سر پر بارہ سِتاروں کا تاج تھا۔ \v 2 ۲۔وہ حامِلہ تھی اور دردِ زِہ میں چِلّاتی تھی اور بچّہ جَننے کی تکلِیف میں تھی۔
\c 12 \v 1 ۱۔ پِھر آسمان پر ایک بڑا نِشان ظاہِر ہُوا یَعنی ایک عورت نَظَر آئی جو سُورج کو اَوڑھے ہُوئے اور جِس کے پاؤں کے نِیچے چان٘د اور سر پر بارہ سِتاروں کا تاج تھا۔ \v 2 ۲۔وہ حامِلہ تھی اور دردِ زِہ میں چِلّاتی تھی اور بچّہ جَننے کی تکلِیف میں تھی۔