diff --git a/11/18.txt b/11/18.txt index 07fdd41..9ed5c90 100644 --- a/11/18.txt +++ b/11/18.txt @@ -1 +1 @@ -\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَنبِیاء اور مُقَدّسِین کو اَجر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔ \ No newline at end of file +\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَنبِیاء اور مُقَدّسِین کو اَجْر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/19.txt b/11/19.txt index 36bf0c4..32fb032 100644 --- a/11/19.txt +++ b/11/19.txt @@ -1 +1 @@ -\v 19 ۱۹۔اور آسمان پر خُدا کا مَقدِس کھولا گیا اور اُس کے مَقدِس میں اُس کے عہد کا صندُوق دِکھائی دِیا اور بِجلِیاں اور آوازیں اور گَرجیں پَیدا ہُوئیں اور زلزلہ آیا اور بڑے بڑے اَولے پڑے۔ \ No newline at end of file +\v 19 ۱۹۔اور آسمان پر خُدا کا مَقدِس کھولا گیا اور اُس کے مَقدِس میں اُس کے عہد کا صندُوق دِکھائی دِیا اور بِجلِیاں اور آوازیں اور گَرجیں پَیدا ہُوئِیں اور زلزلہ آیا اور بڑے بڑے اَولے پڑے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/01.txt b/12/01.txt index adeaad5..a80624a 100644 --- a/12/01.txt +++ b/12/01.txt @@ -1 +1 @@ -\c 12 \v 1 ۱۔ پِھر آسمان پر ایک بڑا نِشان ظاہِر ہُوا یعنی ایک عورت نَظَر آئی جو سُورج کو اَوڑھے ہُوئے اور جِس کے پاؤں کے نِیچے چان٘د اور سر پر بارہ سِتاروں کا تاج تھا۔ \v 2 ۲۔وہ حامِلہ تھی اور دردِ زِہ میں چِلّاتی تھی اور بچّہ جَننے کی تکلِیف میں تھی۔ \ No newline at end of file +\c 12 \v 1 ۱۔ پِھر آسمان پر ایک بڑا نِشان ظاہِر ہُوا یَعنی ایک عورت نَظَر آئی جو سُورج کو اَوڑھے ہُوئے اور جِس کے پاؤں کے نِیچے چان٘د اور سر پر بارہ سِتاروں کا تاج تھا۔ \v 2 ۲۔وہ حامِلہ تھی اور دردِ زِہ میں چِلّاتی تھی اور بچّہ جَننے کی تکلِیف میں تھی۔ \ No newline at end of file