Sat Feb 26 2022 17:08:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 17:08:47 +09:00
parent f9ca82043f
commit 90ce33b984
3 changed files with 3 additions and 0 deletions

1
12/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اُنہوں نے اُس پر برہ کے لہو کے وسیلہ سے اور اپنی گواہی کے ذریعے فتح پائی، انہوں اپنی زندگیوں سے پیار نہیں کیا بلکہ موت گوارہ کی۔ \v 12 ۱۲۔ اب آسمانوتُم خوشی مناؤ، اور وہ تمام جو وہاں رہتے ہیں۔ لیکن اے خشکی اور سمندر تُم پر افسوس کیونکہ ابلیس تمھارے پاس نیچے اُترا، جو کہ نہایت غضبناک ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اُس کے پاس بہت تھوڑا وقت ہے۔‬‬

1
12/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ جب اژدہا نے احساس کیا کہ وہ زمین پر نیچے گرا یا جا چکا ہے، تو اُس نے اُس عورت کا پیچھا کیا۔ جس نے نربچے کو جنم دیا تھا۔ \v 14 ۱۴۔ اور اُس کو دو عقاب کے پر دیئے گئے، تاکہ وہ اُس جگہ بیابان میں سانپ کے سامنے سے اُڑ جائے جو اُس کے لئے تیار کی گئی تھی تاکہ جہاں اُس کی ایک زمانہ، اور زمانوں اور آدھے زمانہ تک اُس کی پرورش کی جائے گی۔‬‬

1
12/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اور اژدہا کے منہ سے پانی نکلا جیسے دریا، یہ سیلاب تھا وہ جو اُس عورت کو بہا لے جائے۔ \v 16 ۱۶۔ لیکن زمین نے اِس عورت کی مدد کی۔ اِس نے اپنا منہ کھولا اور دریا کو نگل لیا جس پانی کو اژدہا نے اپنے منہ سے نکالا تھا۔ \v 17 ۱۷۔ پھر اژدہا کو اُس عورت پر غصہ آیا اور وہ اُس کی نسل سے لڑنے کو چلا گیا وہ جو خدا کے حکموں کی فرمانبرداری کرتے اور یسوع کی گواہی دیتے تھے۔ \v 18 ۱۸۔ پھر اژدہا کنارے کی ریت پر کھڑا ہو گیا۔‬‬