Sat Feb 26 2022 17:06:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
d3f8c050c6
commit
f9ca82043f
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\c 12 \v 2 \v 1 ۱۔ ایک بہت بڑا نشان آسمان میں دیکھا: ایک عورت جو سورج کو پہنے ہوئی تھی، اور اُس کے پاؤں کےنیچے چاند تھا، اور ۱۲ ستاروں کا تاج اُس کے سر پر تھا۔وہ حاملہ تھی اور دردِزہ سے چلا رہی تھی۔ اور بچہ جننے کی تکلیف میں تھی۔
|
||||
\c 12 \v 1 ۱۔ ایک بہت بڑا نشان آسمان میں دیکھا: ایک عورت جو سورج کو پہنے ہوئی تھی، اور اُس کے پاؤں کےنیچے چاند تھا، اور \v 2 ۲۔ستاروں کا تاج اُس کے سر پر تھا۔وہ حاملہ تھی اور دردِزہ سے چلا رہی تھی۔ اور بچہ جننے کی تکلیف میں تھی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۳۔ ایک دوسرا نشان آسمان پر دیکھا: دیکھو! بڑا سُرخ اژدہا دیکھا جس کے سات سر اور ۱۰ سینگ تھے، اور سات ہی تاج اُس کے سروں پر تھے۔ \v 4 ۴۔ اور اُس کی دُم نے آسمان کے تہائی ستارے کھینچ کر زمین پر گرا دیئے۔ اور یہ اژدہا اُس عورت کے سامنے کھڑا ہو گیا جو جننے کو تھی تاکہ وہ اُس کے بچے کو نگل جائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۵۔ اُس نے بیٹے کو جنم دیا، جو کہ لوہے کے عصا پر ساری قوموں پر حکومت کرے گا۔ اُس کا بچہ جلدی جھپٹ کر خدا اور اُس کے تخت کے پاس پہنچا دیا گیا۔ \v 6 ۶۔ وہ عورت بیابان کو بھاگ گئی، جہاں خدا نے اُن کے لئے جگہ تیار کی تھی، جہاں ۱۲۶۰ دن تک اُس کی پرورش کی جائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 ۷۔ آسمان پر ایک جنگ ہوئی میکائیل اور اُس کےفرشتے اِس اژدہا کے خلاف جنگ لڑے، اور اژدہا اور اِس کے فرشتے جوابی لڑے۔ \v 8 ۸۔ مگر اژدہا اتنا طاقت ور نہیں تھا کہ جیت سکے پس اُس کے لئے اور اُس کے فرشتوں کے لئے آسمان پر کوئی جگہ نہ رہی۔ \v 9 ۹۔ بڑا اژدہا جو کہ پرانا سانپ ہے جو ابلیس یا شیطان کہلاتا ہے، اور ساری دنیا کو دھوکا دیتا ہے جسے اُس کے فرشتوں سمیت زمین پر پھینکا گیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۱۰۔ پھر میں نے ایک بڑی آواز آسمان میں سُنی: اب نجات اور قدرت اور بادشاہی ہمارے خدا کی ہے اور اِس کے مسیح کا اختیار ظاہر ہوا۔ اور جو ہمارے بھائیوں پر الزام لگاتا ہے وہ زمین پر پھینکا گیا۔ جو ہمارے خدا کے سامنے دن اور رات اُن پر الزام لگاتا رہتا ہے۔
|
Loading…
Reference in New Issue