Sat Apr 13 2024 01:29:55 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 01:29:55 +08:00
parent e28170d457
commit 6fa7fceeba
5 changed files with 5 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۲۶۔جو غالِب آئے اور میرے کاموں کے مُوافِق آخِر تک عَمَل کرے مَیں اُسے قَوموں پر اِختِیار بخشُوں گا۔ \v 27 ۲۷۔اور وہ لوہے کے عَصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ کُمہار کے برتنوں کی مانِن٘د چکنا چُور ہو جائیں گے۔ \v 28 ۲۸۔بِالکُل ویسے ہی جیسے مَیں نے اپنے باپ سے پایا ہَے۔ مَیں اُسے بھی صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔ \v 29 ۲۹۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے۔
\v 26 ۲۶۔جو غالِب آئے اور میرے کاموں کے مُوافِق آخِر تک عَمَل کرے مَیں اُسے قَوموں پر اِختِیار بخشُوں گا۔ \v 27 ۲۷۔اور وہ لوہے کے عَصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ کُمہار کے برتنوں کی مانِنْد چکنا چُور ہو جائیں گے۔ \v 28 ۲۸۔بِالکُل ویسے ہی جیسے مَیں نے اپنے باپ سے پایا ہَے۔ مَیں اُسے بھی صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔ \v 29 ۲۹۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔چُنانچہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِن٘د تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کیونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔
\v 3 ۳۔چُنانچہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِنْد تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کیونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔اور اُس تَخْت کے سامنے بلّور کی مانِن٘د شیشے کا ایک سمُندر ہَے اور تَخْت کے بِیچوں بِیچ اور تَخْت کےچوگِرد چار جاندار ہَیں جِن کے آگے پِیچھے آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں ۔
\v 6 ۶۔اور اُس تَخْت کے سامنے بلّور کی مانِنْد شیشے کا ایک سمُندر ہَے اور تَخْت کے بِیچوں بِیچ اور تَخْت کےچوگِرد چار جاندار ہَیں جِن کے آگے پِیچھے آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔پہلا جاندار بَبر کی مانِن٘د ہَے اور دُوسرا بچھڑے کی مانِن٘د اور تِیسرے کا چہرہ آدمی کا سا ہَے اور چوتھا اُڑتے ہُوئے عُقاب کی طرح۔ \v 8 ۸۔اور اُن چاروں جانداروں کے چھے چھے پَر ہَیں اور اُن کے چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں اور وہ دِن رات یہ پُکارنے سے باز نہیں آتے کہ قُدُّوس۔ قُدُّوس۔قُدُّوس۔ خُداوَند خُدا قادِرِ مُطلِق۔ جو تھا اور جو ہَے اور جو آنے والا ہَے۔
\v 7 ۷۔پہلا جاندار بَبر کی مانِنْد ہَے اور دُوسرا بچھڑے کی مانِنْد اور تِیسرے کا چہرہ آدمی کا سا ہَے اور چوتھا اُڑتے ہُوئے عُقاب کی طرح۔ \v 8 ۸۔اور اُن چاروں جانداروں کے چھے چھے پَر ہَیں اور اُن کے چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں اور وہ دِن رات یہ پُکارنے سے باز نہیں آتے کہ قُدُّوس۔ قُدُّوس۔قُدُّوس۔ خُداوَند خُدا قادِرِ مُطلِق۔ جو تھا اور جو ہَے اور جو آنے والا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔اور جب اُس نے چھٹی مُہر کھولی تو مَیں نے دیکھا کہ بڑا زلزلہ آیا اور سُورج بالوں کے کمبل کی ما نِن٘د کالا اور سارا چان٘د خُون سا ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔اور آسمان کے سِتارے اِس طرح زمِین پر گِر پڑے جِس طرح زور کی آندھی سے ہِل کر اِنجِیر کے دَرَخْت سے اُس کے کچّے پَھل گِر پڑتے ہَیں۔ \v 14 ۱۴۔اور آسمان لپیٹے ہُوئے طُومار کی مانِن٘د جاتا رہا اور ہر ایک پہاڑ اور جزِیرہ اپنی اپنی جگہ سے ٹَل گیا۔
\v 12 ۱۲۔اور جب اُس نے چھٹی مُہر کھولی تو مَیں نے دیکھا کہ بڑا زلزلہ آیا اور سُورج بالوں کے کمبل کی ما نِن٘د کالا اور سارا چان٘د خُون سا ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔اور آسمان کے سِتارے اِس طرح زمِین پر گِر پڑے جِس طرح زور کی آندھی سے ہِل کر اِنجِیر کے دَرَخْت سے اُس کے کچّے پَھل گِر پڑتے ہَیں۔ \v 14 ۱۴۔اور آسمان لپیٹے ہُوئے طُومار کی مانِنْد جاتا رہا اور ہر ایک پہاڑ اور جزِیرہ اپنی اپنی جگہ سے ٹَل گیا۔