Sat Apr 13 2024 01:27:55 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 01:27:55 +08:00
parent 017e2be220
commit e28170d457
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِن٘د سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِن٘د تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِن٘د تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔اُس کے دَہْنے ہاتھ میں سات سِتارے تھے اور اُس کے مُنہ سے دو دھاری تیز تلوار نِکلتی تھی اور اُس کا چہرہ ایسا چمکتا تھا جیسے سُورج اپنی ساری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہَے۔
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِنْد سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِنْد تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِنْد تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔اُس کے دَہْنے ہاتھ میں سات سِتارے تھے اور اُس کے مُنہ سے دو دھاری تیز تلوار نِکلتی تھی اور اُس کا چہرہ ایسا چمکتا تھا جیسے سُورج اپنی ساری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔اور تھواتِیرہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ خُدا کا بیٹا جِس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند اور جِس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانند ہَیں یُوں فرماتا ہَے کہ \v 19 ۱۹۔مَیں تیرے اَعمال ، مُحبّت ، اِیمان ، خِدمت اور صبْر کو جانتا ہُوں اور یہ بھی کہ تیرے پِچھلے کام پہلے کاموں سے زِیادہ ہَیں۔
\v 18 ۱۸۔اور تھواتِیرہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ خُدا کا بیٹا جِس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِنْد اور جِس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِنْد ہَیں یُوں فرماتا ہَے کہ \v 19 ۱۹۔مَیں تیرے اَعمال ، مُحبّت ، اِیمان ، خِدمت اور صبْر کو جانتا ہُوں اور یہ بھی کہ تیرے پِچھلے کام پہلے کاموں سے زِیادہ ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 20 ۲۰۔مگر مُجھے تُجھ سے یہ شِکایَت ہَے کہ تُو اُس عَورت اِیزبِلؔ کو گوارا کرتا ہَے جو خُود کو نبیہ کہتی ہَے اور میرے بندوں کو حرام کاری کرنے اور بُتوں کی قُربانِیاں کھانے کی تعلِیم دے کر گُمراہ کرتی ہَے۔ \v 21 ۲۱۔حالانکہ مَیں نے اُسے تَوبہ کی مُہلت دی مگروہ اپنی حرام کاری سے تَوبہ کرنا نہیں چاہتی۔
\v 20 ۲۰۔مگر مُجھے تُجھ سے یہ شِکایَت ہَے کہ تُو اُس عَورت اِیزبِلؔ کو گوارا کرتا ہَے جو خُود کو نَبِیَّہ کہتی ہَے اور میرے بندوں کو حرام کاری کرنے اور بُتوں کی قُربانِیاں کھانے کی تعلِیم دے کر گُمراہ کرتی ہَے۔ \v 21 ۲۱۔حالانکہ مَیں نے اُسے تَوبہ کی مُہلت دی مگروہ اپنی حرام کاری سے تَوبہ کرنا نہیں چاہتی۔