Sat Apr 13 2024 14:47:08 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 14:47:08 +08:00
parent 435c89bab8
commit 65eb956829
2 changed files with 2 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 ۱۷۔چُونکہ تیرا کہنا ہَے کہ تُو دَولت مند اور مال دار بن گیا ہَے اور کِسی چِیز کا مُحتاج نہیں پر یہ نہیں جانتا کہ تُو بے کَس اور ناچار اور غرِیب اور اَندھا اور ننگا ہَے۔ \v 18 ۱۸۔مَیں تُجھے صلاح دیتا ہُوں کہ تُو مُجھ سے آگ میں تپایا ہُوا سونا خرِید لے تاکہ دَولت مند ہو جائے اور پہننے کو سفید پوشاک لے لے تاکہ تُو ننگے پن کی شرمِندگی نہ اُٹھائے اور آنکھوں میں لگانے کے لیے سُرمہ لے لے تاکہ تُو بِینا ہو جائے۔
\v 17 ۱۷۔چُونکہ تیرا کہنا ہَے کہ تُو دَولت مند اور مال دار بن گیا ہَے اور کِسی چِیز کا مُحتاج نہیں پر یہ نہیں جانتا کہ تُو بے کَس اور ناچار اور غرِیب اور اَندھا اور نَن٘گا ہَے۔ \v 18 ۱۸۔مَیں تُجھے صلاح دیتا ہُوں کہ تُو مُجھ سے آگ میں تپایا ہُوا سونا خرِید لے تاکہ دَولت مند ہو جائے اور پہننے کو سفید پوشاک لے لے تاکہ تُو ننگے پن کی شرمِندگی نہ اُٹھائے اور آنکھوں میں لگانے کے لیے سُرمہ لے لے تاکہ تُو بِینا ہو جائے۔

View File

@ -1 +1 @@
[ \v 15 ۱۵۔ دیکھو مَیں چور کی طرح آتا ہُوں۔ مُبارک ہَے وہ جو جاگتا ہَے اور اپنی پَوشاک کی حِفاظت کرتا ہَے تاکہ ننگا نہ پِھرے اور لوگ اُس کی برہنگی نہ دیکھیں۔] \v 16 ۱۶۔ اور اُنھوں نے اُن کو اُس جگہ جمع کِیا جِس کا نام عِبرانی میں ہرمِجّدونؔ ہَے ۔
[ \v 15 ۱۵۔ دیکھو مَیں چور کی طرح آتا ہُوں۔ مُبارک ہَے وہ جو جاگتا ہَے اور اپنی پَوشاک کی حِفاظت کرتا ہَے تاکہ نَن٘گا نہ پِھرے اور لوگ اُس کی برہنگی نہ دیکھیں۔] \v 16 ۱۶۔ اور اُنھوں نے اُن کو اُس جگہ جمع کِیا جِس کا نام عِبرانی میں ہرمِجّدونؔ ہَے ۔