Sat Apr 13 2024 14:43:06 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 14:43:06 +08:00
parent ec9978af25
commit 435c89bab8
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ پِھر چھٹے نے اپنا پیالہ بڑے دریا یَعنی فراتؔ پر اُنڈیلا تو اُس کا پانی سُوکھ گیا تاکہ مَشْرِق کے بادشاہوں کے لیے راہ تیّار ہو جائے۔ \v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے اَژدہا کے مُنہ سے اور اُس حَیوان کے مُنہ سے اوراُس جُھوٹے نبی کے مُنہ سے مینڈکوں کی سی تِین ناپاک رُوحوں کو نِکلتے دیکھا۔ \v 14 ۱۴۔ یہ شَیاطِین کی نِشان دِکھانے والی وہ رُوحیں ہَیں جو ساری زمِین کے بادشاہوں کے پاس جاتی ہَیں تاکہ اُنھیں قادِرِ مُطْلَق خُدا کے روزِ عظیم کی لڑائی کے واسطے جمع کریں۔
\v 12 ۱۲۔ پِھر چھٹے نے اپنا پیالہ بڑے دریا یَعنی فراتؔ پر اُنڈیلا تو اُس کا پانی سُوکھ گیا تاکہ مَشْرِق کے بادشاہوں کے لیے راہ تیّار ہو جائے۔ \v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے اَژدہا کے مُنہ سے اور اُس حَیوان کے مُنہ سے اوراُس جُھوٹے نبی کے مُنہ سے مینڈکوں کی سی تِین ناپاک رُوحوں کو نِکلتے دیکھا۔ \v 14 ۱۴۔ یہ شَیاطِین کی نِشان دِکھانے والی وہ رُوحیں ہَیں جو ساری زمِین کے بادشاہوں کے پاس جاتی ہَیں تاکہ اُنھیں قادِرِ مُطْلَق خُدا کے روزِ عظِیم کی لڑائی کے واسْطے جمع کریں۔