Tue Apr 04 2023 14:00:24 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 14:00:25 +09:00
parent 39e660e949
commit 2091b8a6f7
10 changed files with 19 additions and 10 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 13 \v 1 ۱۔ پھر میں نے ایک حیوان کو سمندر سے آتے ہوئے دیکھا۔ اُس کے دس سینگ اور سات سر تھے۔اُس کے سینگوں پر دس تاج تھے، اور اُس کے سر پر کفر کے نام لکھے ہوئے تھے۔ \v 2 ۲۔ یہ حیوان جو میں نے دیکھا اِس کی شکل تیندوے کی مانند تھی اور پاؤں ریچھ کے سے اور منہ ببر کا سا تھا اور اُس اژدہا نے اپنی قدرت ،اپنا تخت اور بڑا اختیار اُسے دے دیا۔‬‬
\c 13 \v 1 ۱۔اور مَیں نے ایک حَیوان کو سمُندر میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا جِس کے سات سر اور دس سِینگ تھے اور اُس کے سِینگوں پر دس شاہی تاج تھے اور اُس کے سروں پر کُفْر کے نام لِکھے ہُوئے تھے۔ \v 2 ۲۔ اور جو حَیوان مَیں نے دیکھا اُس کی شکْل تیندوے کی مانِن٘د تھی اور اُس کے پاؤں رِیچھ کے سے اور مُنہ بَبر کا سا تھا۔ اور اُس اَژدہا نے اپنی قُدرت اور اپنا تَخْت اور بڑا اِختِیار اُسے دے دِیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔ میں نے ایک حیوان دیکھا جس کے سر پر گویا ایک زخم تھا۔ مگر یہ زخم اچھّا ہو گیا، تمام دُنیاحیران ہو کر اُس کے پیچھے ہو لی۔ \v 4 ۴۔ اُنہوں نے اژدہا کی بھی پرستش کی ، اِس لئے اُس نے اپنا اختیار حیوان کو دے دیا، انھوں نے حیوان کی بھی پرستش کی ، اُنھوں نے کہا کہ کون حیوان کی مانند ہے؟ ’’اور کون اُس کے خلاف لڑائی کر سکتا ہے۔"
\v 3 ۳۔اور مَیں نے دیکھا کہ گویا اُس کے سروں میں سے ایک پر مُہلِک زَخْم لگا ہَے مگر اُس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہوگیا اور ساری دُنیا تعجُّب کرتے ہُوئے اُس حَیوان کے پیِچھے پِیچھے ہو لی۔ \v 4 ۴۔اور اُنھوں نے اُس اَژدہا کی جِس نے اپنا اِختِیار اُس حَیوان کو دے دِیا تھا پرستِش کی۔ اور اُس حَیوان کی بھی یہ کہہ کر پرستِش کی کہ اِس حَیوان کی مانِن٘د کون ہَے؟ اور کون جو اِس سے جنگ لڑ سکتا ہَے؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔ اور حیوان کو کفر بکنے اور فخر کرنے کے لئے ایک اور منہ دیا گیا۔ اُس کو بیالیس مہینے تک کام کرنے کا اختیار دیا گیا۔ \v 6 ۶۔ سو حیوان نے اپنا منہ کھولا اور خدا کے خلاف کُفر بکنے لگا، اُس کے نام کی بے عزتی کی اور اُس جگہ کی جہان وہ رہتا اور اُن کی جو آسمان پر رہتے ہیں۔‬‬
\v 5 ۵۔اور اُسے بڑے بول بولنے والا اور کُفْر بَکنے کے لیے ایک مُنہ دِیا گیااور اُسے اِختِیار دِیا گیا کہ بیالِیس مہِینوں تک کام کرے۔ \v 6 ۶۔ اور اُس نے خُدا کی بابَت کُفْر بَکنے کے لیے اپنا مُنہ کھولا تاکہ اُس کے نام اور اُس کے خَیمہ یعنی آسمان کے رہنے والوں کی نِسبت کُفْر بَکے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔ حیوان کو اجازت دی کہ پاک مقدس لوگوں سے جنگ کرے اور اُن پر غالب آئے اور اُسے ہر قبیلے، اور لوگوں، زبانوں اور قوموں پر بھی اختیار دیا گیا۔ \v 8 ۸۔ اور تمام جو زمین پر ہیں جن کا نام کتاب حیات میں دُنیا کی تخلیق سے ہی نہیں لکھا گیا جو کہ ذبح کئے ہوئے بّرہ کے پاس ہے ، حیوان کی پرستش کریں گے۔‬‬
\v 7 ۷۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ مُقَدّسِین سے لڑے اور اُن پر غالِب آئے۔ اوراُسے ہر ایک قبِیلے، اُمّت، اہلِ زُبان اور قَوم پر اِختیار دِیا گیا۔ \v 8 ۸۔اور زمِین کے وہ سب باشِندے اُس کی پرستِش کریں گے جِن کے نام اُس برّہ کی کِتابِ حیات میں نہیں لِکھے گَئے جو بنائے عالم کے وقت سے ذبح ہُوا ہے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔ جس کے کان ہوں تو وہ سُنے۔ \v 10 ۱۰۔ جس کو قید ہونے والی ہے وہ قید میں جا ئےگا۔ جو کوئی تلوار سےقتل کرے گا وہ ضرور تلوار سے قتل کیا جائے گا۔ مقدسوں کے صبر اور ایمان کا یہی موقع ہے۔‬‬
\v 9 ۹۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے۔ \v 10 ۱۰۔جِسے قَید ہونے والی ہَے وہ قَید میں پڑے گااور جو کوئی تلوار سے قتْل کرے گا، ضرُور ہَے کہ وہ تلوار سے قتْل کِیا جائے۔ اِسی میں مُقَدّسِین کا صبْر اور اِیمان ظاہِر ہوتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے ایک اور حیوان آسمان سے زمین پر آتے دیکھا۔ اُس کے دو سینگ تھے جیسے بّرہ اور وہ اژدہا کی طرح بولتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔ یہ پہلے حیوان کا سارا اختیار اُس کے سامنے اختیار میں لاتا تھا۔ اور زمین پر رہنے والوں سے اُس کی پرستش کرواتا تھا۔ جس کا زخم ٹھیک ہو چکا تھا۔‬‬
\v 11 ۱۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اور اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور وہ اَژدہا کی مانِن٘د بولتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔اور وہ پہلے حَیوان کا سارا اِختِیار اُس کے سامنے کام میں لاتا ہَے اور زمِین اور اُس کے باشِندوں سے اُس پہلے حَیوان کی پرستِش کراتا تھا جِس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہو گیا تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ وہ بہت بڑے معجزات دکھاتا تھا۔ یہاں تک کہ لوگوں کے سامنے آسمان سے زمین پر آگ برساتا تھا۔ \v 14 ۱۴۔ اور معجزات اُس کو کرنے کی اجازت دی گئی تھی اُسی سے اُس نے اُس زمین پر رہنے والوں کو دھوکا دے کر کہا کہ حیوان کی عزت میں ایک بت بنائیں وہ حیوان جو تلوار سے زخمی ہوا مگر وہ ابھی تک زندہ تھا۔‬‬
\v 13 ۱۳۔ اور وہ بڑے بڑے نِشان دِکھاتا ہَے یہاں تک کہ آدمِیوں کے سامنے آسمان سے زمِین پر آگ برسا دیتا ہَے۔ \v 14 ۱۴۔اور زمِین کے باشِندوں کو اُن نِشانوں کے سبب سے گُمراہ کرتا ہَے جِن کے اُس حَیوان کے سامنے دِکھانے کا اِختِیار اُسے دِیا گیا تھا۔اور زمِین کے باشِندوں سے کہتا ہَے کہ وہ اُس حَیوان کی مُورت بنائیں جِسے تلوار کا زَخْم لگا تھا اور جو زِندہ ہو گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اُس کو اجازت دی گئی کہ اِس بُت میں دم پھُونکے اور یہ بُت بولے اور جو اِس کی پرستش کرنے سے انکار کرے اُنہیں قتل کرے۔ \v 16 ۱۶۔ اور وہ تمام عام اور خاص کو امیر اور غریب کو، آزاد اور غلام مجبور کرے کہ وہ اپنے دہنے ہاتھ اور پیشانی پر نشان بنوائے۔ \v 17 ۱۷۔ یہاں تک کہ اُن کے لئے خریداری کرنا یا فروخت کرنا بھی اِس حیوان کے نشان بغیر ناممکن تھا ، یہ نشان اس کے نام کا عدد تھا۔‬‬
\v 15 ۱۵۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ وہ حَیوان کی مُورت میں رُوح پُھونکے تاکہ حَیوان کی مُورت بولے بھی اور جو حَیوان کی مُورت کی پرستِش نہ کریں اُنھیں قتْل بھی کرائے۔ \v 16 ۱۶۔ اور وہ سب چھوٹے ، بڑوں، غرِیبوں، آزادوں اور غُلاموں کے دَہْنے ہاتھوں یا اُن کے ماتھوں پر ایک ایک چھاپ لگواتا ہَے۔ \v 17 ۱۷۔تاکہ کوئی بھی خرِیدو فروخت نہ کر سکے سِوا اُس کے جِس پر اُس حَیوان کی چھاپ یا نام یا اُس کے نام کا عدد ہو۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ یہ حکمت کہلاتی ہے اگر کسی کے پاس ہے تو وہ حیوان کے نمبر کو گنِے۔ کیوں کہ یہ انسان کا نمبر ہے۔ اِس کا نام چھ سو چھیاسٹھ ہے۔
\v 18 ۱۸۔یہ حِکمَت کی بات ہَے۔ جو سمجھ رکھتا ہَے وہ اُس حَیوان کا عدد گِن لے کیونکہ یہ آدمی کا عدد ہَے اور اُس کا عدد چھ سَو چھیاسٹھ ہَے۔

View File

@ -145,6 +145,15 @@
"12-11",
"12-13",
"12-15",
"13-title"
"13-title",
"13-01",
"13-03",
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-11",
"13-13",
"13-15",
"13-18"
]
}