Tue Apr 04 2023 13:52:21 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
15a71a0d48
commit
39e660e949
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 10 ۱۰۔ پھر میں نے ایک بڑی آواز آسمان میں سُنی: اب نجات اور قدرت اور بادشاہی ہمارے خدا کی ہے اور اِس کے مسیح کا اختیار ظاہر ہوا۔ اور جو ہمارے بھائیوں پر الزام لگاتا ہے وہ زمین پر پھینکا گیا۔ جو ہمارے خدا کے سامنے دن اور رات اُن پر الزام لگاتا رہتا ہے۔
|
||||
\v 10 ۱۰۔اور مَیں نے ایک بڑی آواز آسمان میں یہ کہتے سُنی کہ اَب نجات اور قُدرت اورہمارے خُدا کی بادشاہی اور اُس کے مسِیح کا اِختِیار ظاہِر ہُؤا کیونکہ ہمارے بھائِیوں پر اِلزام لگانے والا جو دِن رات ہمارے خُدا کے آگے اُن پر اِلزام لگایا کرتا تھا گِرا دِیا گیا۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 11 ۱۱۔ اُنہوں نے اُس پر برہ کے لہو کے وسیلہ سے اور اپنی گواہی کے ذریعے فتح پائی، انہوں اپنی زندگیوں سے پیار نہیں کیا بلکہ موت گوارہ کی۔ \v 12 ۱۲۔ اب آسمانوتُم خوشی مناؤ، اور وہ تمام جو وہاں رہتے ہیں۔ لیکن اے خشکی اور سمندر تُم پر افسوس کیونکہ ابلیس تمھارے پاس نیچے اُترا، جو کہ نہایت غضبناک ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اُس کے پاس بہت تھوڑا وقت ہے۔
|
||||
\v 11 ۱۱۔اور وہ بَرّے کے خُون اور اپنی گَواہی کے کلام کے باعِث اُس پر غالِب آئے اور اُنھوں نے اپنی جانوں کو عزِیز نہ جانا یہاں تک کہ مَوت بھی گوارا کی۔ \v 12 ۱۲۔اِس واسطے اَے آسمانو اور اُن میں رہنے والو خُوشی کرو!زمِین اور سمُندر پر اَفسوس! اِس لیے کہ اِبلِیس بڑے قہر میں تُمھارے پاس اُتر کر آیا ہَے کیونکہ جانتا ہَے کہ اُس کا تھوڑا ہی سا وقْت باقی ہَے۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 13 ۱۳۔ جب اژدہا نے احساس کیا کہ وہ زمین پر نیچے گرا یا جا چکا ہے، تو اُس نے اُس عورت کا پیچھا کیا۔ جس نے نربچے کو جنم دیا تھا۔ \v 14 ۱۴۔ اور اُس کو دو عقاب کے پر دیئے گئے، تاکہ وہ اُس جگہ بیابان میں سانپ کے سامنے سے اُڑ جائے جو اُس کے لئے تیار کی گئی تھی تاکہ جہاں اُس کی ایک زمانہ، اور زمانوں اور آدھے زمانہ تک اُس کی پرورش کی جائے گی۔
|
||||
\v 13 ۱۳۔اور جب اُس اَژدہا نے دیکھا کہ وہ گِرا دِیا گیا ہَے تو اُس عَورت کو ستانے لگا جِس نے بیٹا جَنا تھا۔ \v 14 ۱۴۔اور اُس عَورت کو بڑے عُقاب کے دو پَر دیئے گَئے تاکہ سانپ کے سامنے سے اُڑ کر بِیابان میں اپنی اُس جگہ پُہنچ جائے جہاں ایک زمانہ اور زمانوں اور آدھے زمانے تک پروَرِش پاتی رہے۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 15 ۱۵۔ اور اژدہا کے منہ سے پانی نکلا جیسے دریا، یہ سیلاب تھا وہ جو اُس عورت کو بہا لے جائے۔ \v 16 ۱۶۔ لیکن زمین نے اِس عورت کی مدد کی۔ اِس نے اپنا منہ کھولا اور دریا کو نگل لیا جس پانی کو اژدہا نے اپنے منہ سے نکالا تھا۔ \v 17 ۱۷۔ پھر اژدہا کو اُس عورت پر غصہ آیا اور وہ اُس کی نسل سے لڑنے کو چلا گیا وہ جو خدا کے حکموں کی فرمانبرداری کرتے اور یسوع کی گواہی دیتے تھے۔ \v 18 ۱۸۔ پھر اژدہا کنارے کی ریت پر کھڑا ہو گیا۔
|
||||
\v 15 ۱۵۔پِھر سانپ نے اپنے مُنہ سے اُس عَورت کے پِیچھے ندی کی مانِن٘د پانی بہایا تاکہ اُسے اِس ندی سے بہا دے۔ \v 16 ۱۶۔مگر زِمین نے اُس عَورت کی مدد کی اور اپنا مُنہ کھول کر اُس ندی کو پی لِیا جو اَژدہا نے اپنے مُنہ سے بہائی تھی۔ \v 17 ۱۷۔اور اَژدہا کو عَورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جنگ کرنے کو نِکلا جو خُدا کے احکام پر عَمَل کرتی ہَے اور یِسُوعؔ کی گَواہی دینے پر قائِم ہَے۔ \v 18 ۱۸۔اور وہ سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُؤا۔
|
|
@ -139,6 +139,12 @@
|
|||
"12-title",
|
||||
"12-01",
|
||||
"12-03",
|
||||
"12-05"
|
||||
"12-05",
|
||||
"12-07",
|
||||
"12-10",
|
||||
"12-11",
|
||||
"12-13",
|
||||
"12-15",
|
||||
"13-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue