Tue Apr 04 2023 14:24:26 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
2773124d19
commit
131504b8e2
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\c 19 \v 1 ۱۔ اِن باتوں کے بعد میں نے آسمان پر ایک بڑی بھیڑ کویہ کہتے سُنا ہلیلویاہ ، نجات، جلال اور قدرت ہمارے خدا کی طرف سے ہے۔ \v 2 ۲۔ اُس کی قدرت درُست اور راست ہے اُس نے کسبی کی بڑی عدالت کی جس نے اپنی حرامکاری کے باعث زمین کو خراب کیا تھا۔ اُس نے اپنے مقدسوں کے خون کا بدلہ لیا ہے جواُس (کسبی) نے بہایا تھا۔
|
||||
\c 19 \v 1 ۱۔اِن واقِعَات کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑے ہُجوم کو بُلند آواز میں یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہَے۔ \v 2 ۲۔کیونکہ اُس کی عدالتیں برَحَق اور راست ہَیں۔ اِس لیے کہ اُس نے بڑی کسبی کی عدالت کی ہَے جِس نے اپنی حرام کاری سے زمِین کو خراب کر دِیا۔ اُس نے اپنے بندوں کے خُون کا بدلہ اُس سے لے لِیا ہَے۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 3 ۳۔ دوسری بار پھر اُنہوں نے ہلیلویاہ کہا ’’ اُس کسبی سے ہمیشہ دُھواں اُٹھتا رہے گا۔‘‘ \v 4 ۴۔ چوبیس بزرگوں اور چار جانداروں نے گر کر خدا جو تخت پر بیٹھا تھا سجدہ کیا۔ وہ کہہ رہے تھے ’’آمین۔ ہلیلویا ہ !‘‘
|
||||
\v 3 ۳۔پِھر دُوسری بار اُنھوں نے کہاکہ ہلّلُویاہ! اُس کا دُھواں اَبدُالآباد تک اُٹھتا رہے گا۔ \v 4 ۴۔اور وہ چَوبِیسوں بزُرگان اور وہ چاروں جاندار گِرے اور خُدا کو جو تَخْت نشِین ہَے سِجدَہ کر کے کہا، ’’آمِین۔ ہلّلُویاہ!
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 5 ۵۔ پھر تخت سے آواز آئی ہمارے خدا کی تمجید ہو سب اُس کے خادم خواہ جو عام اور خاص ہیں جو اُس سے ڈرتے ہیں۔
|
||||
\v 5 ۵۔اور تَخْت میں سے آواز آئی کہ تُم سب جو اُس کے بندے اور وہ جو اُس سے ڈرتے ہو، خواہ چھوٹے! خواہ بڑے! ہمارے خُدا کی حَمْد کرو۔
|
|
@ -205,6 +205,9 @@
|
|||
"18-18",
|
||||
"18-21",
|
||||
"18-23",
|
||||
"19-title"
|
||||
"19-title",
|
||||
"19-01",
|
||||
"19-03",
|
||||
"19-05"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue