ur_rev_text_ulb/09/20.txt

1 line
599 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 20 ۲۰۔اور باقی آدمِیوں نے جو اِن آفتوں سے مارے نہ گَئے تھے اپنے ہاتھوں کے اَعمال سے تَوبہ نہ کی کہ شیاطِین، سونے، چاندی، پِیتل، پتّھر اور لکڑی کی مُورتوں کی پرستِش کرنے سے باز آتے جو نہ دیکھ سکتی ہَیں، نہ سُن سکتی ہَیں اور نہ چل سکتی ہَیں۔ \v 21 ۲۱۔اور جو خُون ریزی، جادُوگری، حَرام کاری اور چَوری اُنھوں نے کی تھی اُس سے توبہ نہ کی۔