Mon Jan 29 2024 15:51:18 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-01-29 15:51:18 +08:00
parent bac18e729b
commit a9af11edda
5 changed files with 5 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اور لَودِیکیہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جو آمِین، سچّا اور وفادار گواہ ہَے اور خُدا کی خلقت کی اِبتدا ہَے وہ یہ فرماتا ہَے \v 15 ۱۵۔مَیں تیرے اعمال سے واقِف ہُوں کہ تُو نہ سرد ہَے اور نہ گرم۔ کاش! تُو سرد یا گرم ہوتا۔ \v 16 ۱۶۔پس چُونکہ تُو نِیم گرم ہَے ، نہ سرد ہَے نہ گرم۔اِس لیے مَیں تُجھے اپنے مُنہ سے نِکال پَھینکنے کو ہُوں۔
\v 14 ۱۴۔اور لَودِیکیہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جو آمِین، سچّا اور وفادار گواہ ہَے اور خُدا کی خلقت کی اِبتدا ہَے وہ یہ فرماتا ہَے \v 15 ۱۵۔مَیں تیرے اَعمال سے واقِف ہُوں کہ تُو نہ سرد ہَے اور نہ گرم۔ کاش! تُو سرد یا گرم ہوتا۔ \v 16 ۱۶۔پس چُونکہ تُو نِیم گرم ہَے ، نہ سرد ہَے نہ گرم۔اِس لیے مَیں تُجھے اپنے مُنہ سے نِکال پَھینکنے کو ہُوں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 20 ۲۰۔اور باقی آدمِیوں نے جو اِن آفتوں سے مارے نہ گَئے تھے اپنے ہاتھوں کے اعمال سے تَوبہ نہ کی کہ شیاطِین، سونے، چاندی، پِیتل، پتّھر اور لکڑی کی مُورتوں کی پرستِش کرنے سے باز آتے جو نہ دیکھ سکتی ہَیں، نہ سُن سکتی ہَیں اور نہ چل سکتی ہَیں۔ \v 21 ۲۱۔اور جو خُون ریزی، جادُوگری، حَرام کاری اور چَوری اُنھوں نے کی تھی اُس سے توبہ نہ کی۔
\v 20 ۲۰۔اور باقی آدمِیوں نے جو اِن آفتوں سے مارے نہ گَئے تھے اپنے ہاتھوں کے اَعمال سے تَوبہ نہ کی کہ شیاطِین، سونے، چاندی، پِیتل، پتّھر اور لکڑی کی مُورتوں کی پرستِش کرنے سے باز آتے جو نہ دیکھ سکتی ہَیں، نہ سُن سکتی ہَیں اور نہ چل سکتی ہَیں۔ \v 21 ۲۱۔اور جو خُون ریزی، جادُوگری، حَرام کاری اور چَوری اُنھوں نے کی تھی اُس سے توبہ نہ کی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے آسمان میں سے یہ آواز سُنی کہ لِکھ! مُبارک ہَیں وہ مُردے جو اَب سے خُداوَند میں مرتے ہَیں۔ رُوح فرماتا ہَے یَقیناً! کیونکہ وہ اپنی مَشَقَتوں سے آرام پائیں گے اور اُن کے اعمال اُن کے ساتھ ساتھ رہتے ہَیں۔
\v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے آسمان میں سے یہ آواز سُنی کہ لِکھ! مُبارک ہَیں وہ مُردے جو اَب سے خُداوَند میں مرتے ہَیں۔ رُوح فرماتا ہَے یَقیناً! کیونکہ وہ اپنی مَشَقَتوں سے آرام پائیں گے اور اُن کے اَعمال اُن کے ساتھ ساتھ رہتے ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ پِھر مَیں نے آسمان سے ایک اَور آواز یہ کہتی ہُوئی سُنی کہ اَے میرے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤ۔ تاکہ کہِیں تُم اُس کےگُناہوں میں شرِیک نہ ہو جاؤاور اُس کی آفات میں سے کوئی تُم پر آ نہ پڑے۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اُس کے گُناہ آسمان تک پَہُن٘چ گَئے ہَیں اور اُس کی بَد کاریاں خُدا کو یاد آگَئی ہَیں۔ \v 6 ۶۔ جَیسا سلُوک اُس نے روا رکھّا ویسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ رکھّو۔ اور اُسے اُس کے پَسَنْد کا دُگنا بدلہ دو۔ جِس پیالے کو جِتنا اُس نے بھرا، تُم اُس کے لیے اُس سے دُگنا بھر دو۔
\v 4 ۴۔ پِھر مَیں نے آسمان سے ایک اَور آواز یہ کہتی ہُوئی سُنی کہ اَے میرے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤ۔ تاکہ کہِیں تُم اُس کےگُناہوں میں شرِیک نہ ہو جاؤاور اُس کی آفات میں سے کوئی تُم پر آ نہ پڑے۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اُس کے گُناہ آسمان تک پَہُن٘چ گَئے ہَیں اور اُس کی بَد کاریاں خُدا کو یاد آگَئی ہَیں۔ \v 6 ۶۔ جَیسا سلُوک اُس نے روا رکھّا ویسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ رکھّو۔ اور اُسے اُس کے اَعمال کا دُگنا بدلہ دو۔ جِس پیالے کو جِتنا اُس نے بھرا، تُم اُس کے لیے اُس سے دُگنا بھر دو۔

View File

@ -199,6 +199,7 @@
"17-18",
"18-title",
"18-01",
"18-04",
"18-07",
"18-09",
"18-11",