ur_rev_text_ulb/01/12.txt

1 line
433 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۱۲۔مَیں اُسے دیکھنے کے لیے مُڑا جو مُجھ سے باتیں کرتا تھا اور مُڑتے ہی میری نَظَر سونے کے سات چراغ دانوں پر پڑی۔ \v 13 ۱۳۔ اور اُن چراغ دانوں کے درمیان آدم زاد سا ایک شخْص دیکھا جو پاؤں تک لِباس پہنے اور سونے کا سینہ بند باندھے ہُوئے تھا۔