Sun Jan 30 2022 12:57:23 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 12:57:24 +09:00
parent b88f4b791f
commit fce9a9edac
8 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
17/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔ اور لاوی کے عصا پر ہارون کا نام لکھ ۔کیونکہ اُن کے آبائی گھرانوں کے ہر ایک رئیس کے واسطے ایک ایک عصا ہو گا۔ \v 4 ۴۔۔اور اُنہیں خیمہ اجتماع میں صندُوقِ شہادت کے سامنے رکھ۔ جہاں میَں تم سے مُلاقات کرتا ہُوں۔ \v 5 ۵۔۔تو جس آدمی کو میَں اُن میں سے چُن لوں۔ اُس کےعصا میں پھُول نکلیں گےتاکہ میَں بنی اِسرائیل کی شکایتوں کو جو وہ تم دونوں کے خلاف کرتے ہیں۔ دفع کرُوں۔

1
17/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔۔تب موسیٰ نے بنی اِسرائیل سے کہا۔ تو ہر ایک رئیس نے ایک ایک عصا اپنے آبائی گھرانوں کے مطُابق اُسے دِیا۔ سو بارہ عصا ہُوئے اور ہارون کا عصا اُن کے درمیان تھا۔ \v 7 ۷۔۔تب موسیٰ نے سارے عصا خیمہ شہادت میں خُداوند کے سامنے رکھے۔

1
17/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔۔اور دُوسرے دِن جب موسیٰ خیمہ شہادت میں داخِل ہُوا۔ تو دیکھو ۔ہارون کا عصا جو لاوی کے گھر کے لئے تھا۔ پھُوٹ پڑا تھا۔ اُس میں کونپلیں اور پھُول نکلے ہُوئے اور بادام پکے ہُوئے تھے۔ \v 9 ۹۔۔تب موسیٰ سب عصاؤں کو خُداوند کے سامنے سے بنی اِسرائیل کے پاس باہر نکال لایا۔ تو اُنہوں نے دیکھا اور ہر ایک نے اپنا عصا لےلیِا۔

1
17/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا کہ ہارون کا عصا شہادت کے سامنے لے جا۔ تاکہ بغاوت کرنے والوں کے واسطے ایک نِشان وہاں رکھا رہے۔ اور اُن کی شکایت مجھ سے رفع ہو۔ اور وہ مر نہ جائیں۔ \v 11 ۱۱۔۔اور موسیٰ نے جیسا خُداوند نے حکم فرمایا تھا ویسا ہی کیِا۔

1
17/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔۔ تب بنی اِسرائیل نے چِلا کر موسیٰ سے کہا ۔ ہم مرے ہم ہلاک ہُوئے ۔ ہم سب کے سب فنا ہُوئے ۔ \v 13 ۱۳۔۔ جو کوئی خُداوند کے مَسکن کے نزدِیک آتا ہے مر جاتا ہے ۔ کیا ہم سب مر جائیں گے؟

1
18/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 18 \v 1 ۱۔اور خُداوند نے ہارون سے فرمایا۔ کہ مقدس کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے بیٹوں اور اور تیرے ساتھ تیرے باپ کے گھر پر ہوگا۔اور تمہاری کہانت کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے ساتھ تیرے بیٹوں پر ہوگا۔ \v 2 ۲۔۔اور تُو اپنے بھائیوں لاوی کے قبیلے یعنی اپنے باپ کے قبیلہ کو اپنے ساتھ لا۔ تاکہ تیرے ساتھ ملیں اور تیری اور تیرے بیٹوں کی خدمت کریں مگر تُو اور تیرے ساتھ تیرے بیٹے خیمہ شہادت کے سامنے رہیں۔

1
18/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔اور وہ تیرے احکام اور خیمہ کے تمام کاموں پر غور کریں لیکن مقُدس برتنوں اور مذبح کے نزدیک نہ آئیں ۔ تانہ ہو کہ وہ مر جائیں اور تم بھی اُن کے ساتھ ہلاک ہوؤ۔ \v 4 ۴۔۔وہ تیرے ساتھ ملیں۔اور خیمہ اجتماع کی حفاظت اور اُس کی سب خدمت کریں ۔ اور کوئی غیر شخص تمہارے نزدِیک نہ آئے۔ \v 5 ۵۔۔اور تم مقَدس اور مذبح کی حِفاطت کرو ۔ تاکہ بنی اِسرائیل پرپھر غضب نہ ہو۔

1
18/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۱۸