Sun Jan 30 2022 12:55:23 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 12:55:24 +09:00
parent 7b6b615427
commit b88f4b791f
4 changed files with 4 additions and 0 deletions

1
16/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 47 ۴۷۔۔ تب جیسا موسیٰ نے کہا۔ ہارون نے بخُور دان لیا اور جلدی سے جماعت کے درمیان آیاتو دیکھا۔کہ قوم میں وبا شروع ہوگئی ۔ تو اُس نے بخُور گزُرانا اورلوگوں کی طرف سے کفارہ دِیا۔ \v 48 ۴۸۔اور وہ مرُدوں اور زندوں کے درمیان کھڑا ہُؤا۔ تب وبا تھم گئی۔

1
16/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 ۴۹۔اور وہ جو وبا سے مر گئے۔ چودہ ہزار سات سو تھے۔ ماسِوائے اُن کے جو قورح کے سبب ہلاک ہُوئے۔ \v 50 ۵۰۔۔ تب ہارون خیمہ اجتماع کے دروازہ پر موسیٰ کے پاس واپس آیا اور وَبا موقُوف ہوگئی۔

1
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 17 \v 1 ۱۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔بنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ اُن میں سےہر ایک رئیس کے خاندان سے اُن کے آبائی گھرانوں کے مطُابق ایک ایک عصا لے ۔ بارہ عصا ہوں۔ اور ہر ایک کا نام اس کے عصا پر لکھ۔

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۱۷