Sun Jan 30 2022 15:06:39 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
78d85cf033
commit
ea984a09a0
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 48 ۴۸۔تب لشکر کے رئیس جو ہزاروں اور سینکڑوں کے سردار تھے موسیٰ کے پاس آئے۔ \v 49 ۴۹۔اور اُنہوں نے اُس سے کہا ۔ کہ تیرے خادِموں نے سب جنگی مرَدوں کو جو ہمارے ساتھ ہیں شُمار کیِا۔ اور اُن میں سے ایک آدمی بھی کم نہیں ہُؤا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 50 ۵۰۔۔اور ہم خُداوند کے لئے ہدئیے لائے ہیں ۔ ہر ایک آدمی کو جو کچھ مِلا ۔ سونے کی چیزوں میں سے ۔ بازُو بند اور کنگن اور انگوٹھیاں اور کانوں کی بالیاں اور زنجیریں تاکہ خُداوند کے سامنے ہماری جانوں کے لئے کفارہ دِیا جائے۔ \v 51 ۵۱۔۔تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے اُن سے سب سونے کے گھڑے ہوئے زیور لئے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 52 ۵۲۔۔ اور اُس ہدئیے کا سارا سونا جو ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں نے خُداوند کے لئے گزُرانا سولہ ہزار سات سو پچاس مِثقال تھا۔ \v 53 ۵۳۔۔اور جنگی مرَدوں میں سے جو کچھ ہر ایک نے لوُٹا وہ اُس کا ہُؤا۔ \v 54 ۵۴۔۔ تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں سے وہ سونا لیِا۔ اور اُسے خیمہ اجتماع کے اندر لائے۔تاکہ خُداوند کے سامنے بنی اِسرائیل کی یادگار ہو۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 32 \v 1 ۱۔ اور بنی روبِن اور بنی جد کے بےشُمار مویشی تھے ۔ اور اُنہوں نے یعزیر کی سرزمین اور جِلعاد کی سرزمین پر نظر کی ۔ تو دیکھا کہ وہ جگہ مویشی کے لئے اچھی ہے۔ \v 2 ۲۔۔ تب بنی جدؔ اور بنی روبِن ؔ آئے ۔ اور موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور جماعت کے رئیسوں سے بات کی اور کہا۔ \v 3 ۳۔۔ کہ عطارات اور دیبون اور یعزیر اور نمرہ اور حسبون اور الیعالی اور شبام اور نبو اور بعون۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 4 ۴۔۔وہ ملک جو خُداوند نے بنی اِسرائیل کی جماعت کے آگے فتح کرادِیا۔ مویشی کے لئے اچھا ہے۔ اور تیرے خادموں کے بہت مویشی ہیں۔ \v 5 ۵۔۔اور ہم تیری منِت کرتے ہیں کہ اگر تیری نظر عنِایت ہم پر ہو۔ تو یہ ملک اپنے خادموں کی ملکیت کر دے اور ہمیں یردنؔ کے پار نہ لے جا ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 6 ۶۔۔تب موسیٰ نے بنی روبِن اور بنی جدؔ سے کہا ۔ کہ تمہارے بھائی لڑائی کو جائیں اور تم یہاں بیٹھے رہو؟ \v 7 ۷۔۔تم کیوں بنی اِسرائیل کے دِلوں کو اُس ملک کی طرف پار جانے کو جو خُدا نے اُنہیں دِیا ہے ڈراتے ہو؟
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 8 ۸۔۔ اُسی طرح تمہارے باپ دادا نے کیِاجب میَں نے اُنہیں قادس برنیع سے بھیجا ۔ کہ ملک کا حال دریافت کریں۔ \v 9 ۹۔۔جب وہ وادی اسکال میں پہنچے اور ملک کا حال دریافت کیِا ۔ تو اُنہوں نے بنی اِسرائیل کے دِلوں کو اُس ملک کی طرف جانے سے جو خُدا نےاُنہیں دِیا بے ہمت کردِیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب۳۲
|
|
@ -35,5 +35,7 @@
|
|||
"translators": [
|
||||
"Salmoon Riaz"
|
||||
],
|
||||
"finished_chunks": []
|
||||
"finished_chunks": [
|
||||
"32-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue