Sun Jan 30 2022 15:04:39 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 15:04:39 +09:00
parent b71705615a
commit 78d85cf033
7 changed files with 7 additions and 0 deletions

1
31/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔۔اور اُن جنگی مردوں سے جو لڑائی کے لئے گئے ۔ اِنسانوں اور گائے بَیل اور گدھوں اور بھیڑ بکریوں میں سے پانچ پانچ سَو میں سے ایک ایک خُداوند کے لئے حِصہ لینا۔ \v 29 ۲۹۔۔اور اُن ہی کی نِصف غنیمت میں سے اِسے لے کر الیعزر کاہِن کو دینا تاکہ خُداوند کے لئے نَذرانہ ہو۔

1
31/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔۔اور اِسرائیلیوں کے نِصف میں سے تُو پچاس پچاس آدمیوں کے پیچھے ایک ایک لینا ۔ اور اِسی حساب سے گائے بَیلوں یا گدھوں یا بھیڑ بکریوں یعنی سب قسم کے چوپایوں میں سے لینا اور اُنہیں لاویوں کو دینا جو خُداوند کے مَسکن کی محُافظت کرتے ہیں۔ \v 31 ۳۱۔۔ تو موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا کیِا۔

1
31/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۳۲۔۔اور سب غنیمت جو جنگی مرَدوں نے لوُٹی یہ تھی ۔ چھ لاکھ پچھتر ہزار بھیڑ بکریاں۔ \v 33 ۳۳۔۔اور بہتر ہزار گائے بَیل۔ \v 34 ۳۴۔۔اور اِکسٹھ ہزار گدھے۔ \v 35 ۳۵۔۔اور اِنسانوں میں سے بتیس ہزار لڑکیاں جو مرد سے ناآشنا تھیں۔

1
31/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۳۶۔۔ سو آدھا حِصہ اُن کا جو لڑائی کو گئے یہ تھا۔ تین لاکھ سینتیس ہزار بھیڑ بکریاں۔ \v 37 ۳۷۔۔ جن میں سے خُداوند کا حِصہ چھ سو پچھتر بھیڑ بکریاں ہوئیں۔ \v 38 ۳۸۔۔اور گائے بَیل چھتیس ہزار جن میں سے خُداوند کا حِصہ بہتر گائے بَیل تھا۔

1
31/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۳۹۔۔اور گدھے تیس ہزار پانچ سَو۔ سو خُداوندکا حِصہ اُن میں سے اِکسٹھ تھا۔ \v 40 ۴۰۔۔اور اِنسانوں میں سے سولہ ہزار ۔ سو خُداوند کا حِصۃ بتیس جانیں تھیں۔ \v 41 ۴۱۔۔سو موسیٰ نے یہ حِصہ جو خُداوند کے لئے الگ کیِا گیا۔ الیعزر کاہِن کو دِیا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا۔

1
31/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۴۲۔۔ بنی اِسرائیل کا نِصف جو موسیٰ نے جنگی مردوں کے حِصے سے الگ کیِا ۔ \v 43 ۴۳۔۔سو جماعت کا حِصہ یہ تھا ۔ بھیڑ بکریاں تین لاکھ سینتیس ہزار پانچ سو۔ \v 44 ۴۴۔۔گائے بَیل چھتیس ہزار۔ \v 45 ۴۵۔۔ گدھے تین ہزار پانچ سو۔ \v 46 ۴۶۔۔اور اِنسان سولہ ہزار۔

1
31/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 47 ۴۷۔۔اور موسیٰ نے بنی اِسرائیل کے حِصے سے اِنسانوں اور چوپایوں میں سے پچاس کے پیچھے ایک لیا۔ اور لاویوں کو جو خُداوند کے مَسکن کی حِفاظت کرتے تھے دِیا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا تھا۔