Sun Jan 30 2022 15:24:05 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 15:24:05 +09:00
parent 110e6af3e2
commit e91752006e
5 changed files with 5 additions and 0 deletions

1
33/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 ۴۰۔۔اور عراد کِنعانی بادشاہ نے جو ملک کِنعان کے جنوب میں رہتا تھا سُنا کہ بنی اِسرائیل آگئے۔

1
33/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۴۱۔۔پھر وہ کوہِ ہور ست کوُچ کر کے ضلمونہ میں اُترے۔ \v 42 ۴۲۔۔اور ضلمونہ سے کوُچ کر کے فوُنون اُترے۔ \v 43 ۴۳۔۔اور فوُنون سے کوُچ کر کے اوبوت میں اُترے۔

1
33/44.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 44 ۴۴۔۔اور اوبوت سے کوُچ کر کے عی عباریم میں آاُترے جو موآب کی حدُود میں ہیں۔ \v 45 ۴۵۔۔اور عی عباریم سے کوُچ کر کے دیبون جد میں اُترے۔ \v 46 ۴۶۔۔اور دیبون جد سے کوُچ کر کے علمون دِبلہ تایم میں اُترے۔

1
33/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 47 ۴۷۔۔اور علمون دِبلہ تایم سے کوُچ کر کے کوہِ عباریم میں جو نبو کے مقُابل ہے آ اُترے۔ \v 48 ۴۸۔اور کوہِ عباریم سے کوُچ کر کے موآب کے میدان میں جو یریحو کے مقُابل یردن کے کنارے پر ہے آئے۔ \v 49 ۴۹۔اور میدان موآب میں یردن پر بیت یسیموت سے لے کر ابیل سطیم تک ڈیرے لگائے۔

1
33/50.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 50 ۵۰۔۔اور موآب کے کھیتوں پر یریحو کے مقُابل یردن پر خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 51 ۵۱۔۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ کہ جب تم یردن سے پار ہو کر ملک کِنعان میں جاؤ۔ \v 52 ۵۲۔۔تو اُس ملک کے سب باشندوں کو اپنے سامنے سے نکال دو ۔ اُن کی سب تراشی ہُوئی مورتوں کو اور اُن کے گھڑے ہوئے بُتوں کو فنا کرو۔ اور اُن کی اُونچی جگہوں کو ڈھا دو۔