diff --git a/33/40.txt b/33/40.txt new file mode 100644 index 0000000..db6f5bc --- /dev/null +++ b/33/40.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 40 ۴۰۔۔اور عراد کِنعانی بادشاہ نے جو ملک کِنعان کے جنوب میں رہتا تھا سُنا کہ بنی اِسرائیل آگئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/33/41.txt b/33/41.txt new file mode 100644 index 0000000..7b999db --- /dev/null +++ b/33/41.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 41 ۴۱۔۔پھر وہ کوہِ ہور ست کوُچ کر کے ضلمونہ میں اُترے۔ \v 42 ۴۲۔۔اور ضلمونہ سے کوُچ کر کے فوُنون اُترے۔ \v 43 ۴۳۔۔اور فوُنون سے کوُچ کر کے اوبوت میں اُترے۔ \ No newline at end of file diff --git a/33/44.txt b/33/44.txt new file mode 100644 index 0000000..3b8be0d --- /dev/null +++ b/33/44.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 44 ۴۴۔۔اور اوبوت سے کوُچ کر کے عی عباریم میں آاُترے جو موآب کی حدُود میں ہیں۔ \v 45 ۴۵۔۔اور عی عباریم سے کوُچ کر کے دیبون جد میں اُترے۔ \v 46 ۴۶۔۔اور دیبون جد سے کوُچ کر کے علمون دِبلہ تایم میں اُترے۔ \ No newline at end of file diff --git a/33/47.txt b/33/47.txt new file mode 100644 index 0000000..48b84aa --- /dev/null +++ b/33/47.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 47 ۴۷۔۔اور علمون دِبلہ تایم سے کوُچ کر کے کوہِ عباریم میں جو نبو کے مقُابل ہے آ اُترے۔ \v 48 ۴۸۔اور کوہِ عباریم سے کوُچ کر کے موآب کے میدان میں جو یریحو کے مقُابل یردن کے کنارے پر ہے آئے۔ \v 49 ۴۹۔اور میدان موآب میں یردن پر بیت یسیموت سے لے کر ابیل سطیم تک ڈیرے لگائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/33/50.txt b/33/50.txt new file mode 100644 index 0000000..ecf4f77 --- /dev/null +++ b/33/50.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 50 ۵۰۔۔اور موآب کے کھیتوں پر یریحو کے مقُابل یردن پر خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 51 ۵۱۔۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ کہ جب تم یردن سے پار ہو کر ملک کِنعان میں جاؤ۔ \v 52 ۵۲۔۔تو اُس ملک کے سب باشندوں کو اپنے سامنے سے نکال دو ۔ اُن کی سب تراشی ہُوئی مورتوں کو اور اُن کے گھڑے ہوئے بُتوں کو فنا کرو۔ اور اُن کی اُونچی جگہوں کو ڈھا دو۔ \ No newline at end of file